#7351

مصنف : سعید بن سالم الدر مکی

مشاہدات : 881

الوصايا الشرعية للحياة الزوجية

  • صفحات: 65
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2600 (PKR)
(اتوار 18 اگست 2024ء) ناشر : مرکز التربیۃ الاسلامیہ فیصل آباد

اسلام کے بیان کردہ حقوق و فرائض میں سے ایک مسئلہ حقوق الزوجین کا ہے ۔ اسلام کی رو سے شادی چونکہ ایک ذمہ داری کا نام ہے اس لیے شادی کے بعد خاوند پر بیوی اور بیوی پر خاوند کے کچھ حقوق عائد ہوتے ہیں جنہیں پورا کرنا دونوں پر فرض ہے ۔ میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہیں ایک دوسرے کی عزت ہیں ایک کی عزت میں کمی دونوں کے لیے نقصان کا باعث ہے ہمارا دین ہمیں یہی سکھاتا ہے۔زوجین اگر دینی تعلیمات کے مطابق ایک دوسرے کے حقوق خوش دلی سے پورے کرنے لگیں تو نہ صرف بہت سے مفسدات اور خرابیوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ حقوق الزوجین کے سلسلے میں قرآن و سنت میں واضح احکام موجود ہیں اور اس موضوع پر کئی اہل علم نے مستقل کتب بھی تصنیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب فضیلۃ الشیخ سعید بن سالم الدر مکی کے رسالہ الوصايا الشرعية للحياة الزوجية کا ترجمہ و تفہیم ہے۔ جسے تحقیقی مقالہ کی صورت میں محمد محبوب چانڈیہ صاحب نے ڈاکٹر محمد منیر اظہر حفظہ اللہ کی نگرانی میں مکمل کر کے مرکز التربیۃ الاسلامیہ،فیصل آباد میں تخصص علوم اسلامیہ سیشن2022ء۔2024ء کے لیے پیش کیا ہے۔اس مقالہ میں کتاب و سنت کی روشنی میں ایسی ہدایات اور سترہ وصیتیں ذکر کی گئی ہیں، پہلی آٹھ وصیتیں شوہر کے متعلق، پھر پانچ بیوی کے متعلق اور آخری چار میاں بیوی دونوں کے متعلق ہیں کہ جن کو سمجھ کر ان پر عمل کی صورت میں نہ صرف ایک خوبصورت معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے بلکہ دین اور عزت کی اعلیٰ درجے کی حفاظت ہو سکتی ہے۔اور دونوں خاندانوں کا باہمی ربطہ بلکہ ایک ممتاز اور بے نظیر معاشرے کی تشکیل ممکن ہے۔۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

4

ضرورت و اہمیت

 

5

کتاب کا تعارف

 

7

مصنف کا تعارف

 

8

پہلی تا سترہویں وصیت

 

9

طلاق دینے کے آداب

 

21

خلاصہ بحث

 

55

فہرست آیات قرآنیہ

 

57

فہرست اطراف احادیث

 

59

مصادر و مراجع

 

62

مجلس کے متعلق دعائیں

 

123

مسجد کے متعلق دعائیں

 

126

وضو کے متعلق دعائیں

 

136

اذان و اقامت

 

154

اقامت کا بیان

 

158

نمازوں کا بیان

 

161

پانچ نمازوں کے اوقات

 

167

نماز کا طریقہ

 

170

فرضی نماز کے بعد کے اذکار اور دعائیں

 

217

نماز کے دیگر مسائل

 

226

باجماعت نماز کے مسائل

 

246

نماز جمعہ

 

262

نماز عیدین

 

268

نماز سفر

 

276

نماز خوف

 

285

نماز تہجد

 

292

نماز وتر

 

300

قنوت نازلہ

 

307

نماز تراوایح

 

310

نماز استسقاء

 

314

نماز کسوف و خسوف

 

317

نماز اشراق

 

321

نماز تسبیح

 

323

نماز توبہ

 

324

نماز استخارہ

 

326

نماز جنازہ

 

327

جنازے کے احکام و مسائل

 

342

صبح و شام اور رات دن کے اذکار

 

351

سفر حج و عمرہ اور ماہ رمضان کے متعلق دعائیں

 

374

سفر کی دعائیں

 

374

حج و عمرہ کا بیان اور دعائیں

 

383

کھانے پینے لباس اور ملاقات کے متعلق دعائیں

 

412

لباس کے متعلق دعائیں

 

419

ملاقات کی دعا

 

421

والدین کے متعلق دعائیں

 

425

اولاد کے متعلق دعائیں

 

430

متفرق جامع دعائیں

 

470

ذخیرہ احادیث میں سے بعض جامع دعائیں

 

499

پیارے اللہ رحمٰن و رحیم کی بتائی ہوئی دعائیں

 

514

پیارے خلیل ﷺ کی پڑھی ہوئی دعائیں

 

527

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59166
  • اس ہفتے کے قارئین 246242
  • اس ماہ کے قارئین 820289
  • کل قارئین110141727
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست