عقیدہ و آداب کی کتاب الشرح و الابانہ

  • صفحات: 174
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6960 (PKR)
(جمعرات 06 جنوری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات نے سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م  نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’عقیدہ وآداب  کی کتاب ‘‘ ابو عبد اللہ عبید اللہ ابن  بطۃ العبکری  کی  عقیدہ ،عبادات ، اور آدب سے متعلق کتاب  الابانۃ  الصغریٰ کا  اردو ترجمہ ہے ،ابن بطہ نےاس کتاب میں   وہ چیزیں جمع کردی ہیں جن سے  ایک مسلمان کولاعلم نہیں رہنا چاہیے ۔ یہ کتاب چونکہ عربی زبان میں تھی تو فضیلۃ الشیخ پیر زادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی حفظہ اللہ(مصنف  ومترجم کتب کثیرہ) نے اردو قارئین کے لیے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ ۔ اللہ تعالیٰ مترجم  کی تحقیقی وتصنیفی  اور تدریسی جہود کو  کو قبول فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمۃ المحقق

5

خطبہ مسنونہ:

5

مصنف کا تعارف اور حالات زندگی

8

علمی مقام و مرتبہ:

8

آپ کے اساتذہ کرام:

9

آپ کے شاگرد:

10

آپ کی علمی خدمات:

10

آپ کی چند مشہور تالیفات:

10

آپ کا عقیدہ:

12

آپ کے بارے میں اہل علم کی رائے:

12

ابن بطہ پر تہمت:

12

ربّ یسر، وأَعِنْ ولَکَ الحمدُ

15

لزوم سنت اور مذمت بدعت احادیث و آثار کی روشنی میں

19

اصول سنت اور عتقاد سلف

87

تقدیر پر ایمان:

98

عبادات اور آداب

130

اور یہ بھی سنت ہے کہ:

135

اور یہ بھی سنت ہے کہ:

135

اور یہ بھی سنت ہے کہ:

141

اور یہ بھی سنت ہے کہ:

142

اور یہ بھی سنت ہے کہ:

143

اور یہ بھی سنت ہے کہ:

144

بدعت سے تحذیر

160

بدعات اور اہل جاہلیت سے مشابہت:

167

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66905
  • اس ہفتے کے قارئین 100733
  • اس ماہ کے قارئین 1717460
  • کل قارئین111038898
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست