#2818

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 6967

مناسک حج

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(جمعرات 27 اگست 2015ء) ناشر : الہلال بک ایجنسی لاہور

بیت اللہ کا حج  ارکانِ اسلام میں ایک اہم ترین  رکن ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر  زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتب حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبویﷺ کہ آپ نےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے  سوا کچھ نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں زیرنظر کتاب "مناسک حج"شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ﷫ کی شاندار تصنیف ہے۔جس کا اردو ترجمہ مولانا عبد الرحیم ﷫ ناظم مکتبہ علوم مشرقیہ دار العلوم پشاورنے کیا ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب  میں حج کے متعلقہ تمام مسائل او ر اس دوران پڑھی جانے والی دعائیں قرآن وحدیث کی روشنی میں جمع کر دی گئی ہیں ۔ ان کی مرتب کردہ یہ دلکش کتاب خود پڑھنے اور عزیز واقارب دوست احباب کو تحفہ دینے کے لائق ہے تاکہ حج وعمرہ اور قربانی وعیدین کے فرائض مسنون طریقے سے ادا کیے جاسکیں اللہ تعالی ان  کی اس کاوش کو اہل اسلام کے لیے مفید بنائے۔آمین۔(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

فہرست

 

 

مقدمہ ناشر 

 

9

فہرست مضامین

 

7

پیش لفظ از مصنف

 

17

خطبہ  سنونہ

 

 

وجہ تالیف

 

 

فصل 1

 

 

میقات اور اقسام حج

 

 

ارادہ اور دخول

 

18

میقات خمسہ

 

19

میقات مدینہ

 

 

اہل مغر ب کا میقات

 

20

بقیہ میقات ثلاثہ

 

21

تمتع ، قرآن ، حج مفرد

 

23

فصل 2

 

 

آداب حج و عمرہ

 

 

افضل ترین

 

24

حجتہ الوداع اور ا ُ سوہ نبو ی

 

25

عمرہ بعد از حج

 

26

مساجد حضرت عائشہ ؓ

 

 

عمرۃ الاسلام سے خارج

 

27

بعد از حج عمرہ سے نبویﷺ

 

28

تمتع اور قرآن

 

30

فصل 3

 

 

نیت اور محرم کا حکم

 

 

نیت احرام

 

30

زبان سے کچھ کہنے کی حاجت

 

32

صحیح الاسا د روایت

 

33

معمول نبویﷺ

 

34

احرام مطلق اور مجمل قصد حج

 

35

شر ط کرنا اور خوشبو لگانا

 

34

رفث ، فسق اور جدال

 

37

حج کا فاسد ہو جا نا

 

38

قاضی شر یح کی روایت

 

39

فصل 4

 

 

مستجات و ضروریات احرام

 

 

بعد از غسل نماز  فریضہ

 

40

دو چادریں

 

41

جو ُ تا اور موزے پہننا

 

41

جواز پا جامہ و شلوار ء

 

42

چر غہ ، جبہ ، کرُاتا پہننا

 

43

پابندی اور ر خصت کی

 

 

فلاسفی

 

 

سلا ہو ا کپڑا پہننا

 

44

تہمد اور ہمیانی باند ھنا

 

 

زیر چھت ، سایہ اور خیمہ

 

45

عورت کا سر ڈھا نپنا

 

46

تجا وز حدود اور کفارہ

 

48

فصل 5

 

 

تلبیہ بد گارہ خدا وندی

 

 

الفاظ مسنو نہ

 

50

مفہوم الفاظ

 

51

درجہ استحباب اور طریقہ

 

52

فصل 6

 

 

مفسدات حج اور ر خصت

 

 

کا معیار

 

 

فضیلت کا درجہ

 

53

غسل اور سنگی کا جواز

 

 

  نکاح یا تحر یک نکاح

 

54

گھاس یا در خت کا ٹنا

 

55

احرام حرم مکہ

 

 

حرم مدینہ

 

56

حرمین شر یفین کی فضیلت

 

57

موذی جانور کا مارنا

 

 

پشتو اور جو میں مارنا

 

58

صنفی خواہش اور کفارہ

 

59

فصل7

 

 

آداب ترتیب طواف

 

 

داخلہ مکہ اور اسو ہ نبوی

 

60

عمارات زمانہ قدیم و حا ل

 

62

تحیہ بیت اللہ

 

63

دستور نبو ی ﷺ قبل از داخلہ

 

 

طریقہ طواف اور دعاء

 

 

مقامات خارج از طواف

 

66

حرمت طواف

 

67

رمل اور اصبطا غ کا استحباب

 

 

طواف کرنے والے کی مشغولیت

 

69

طواف اور نماز کا فر ق

 

70

طواف کے لیے طارت کی شر

 

 

بے وضو طواف

 

71

خلاف سنت نبو ی

 

72

جو ُ تا پہن کر طواف

 

73

سواری پر طواف

 

 

ہما ئضہ اور مریض سلسل بول

 

 

کا طواف

 

74

برہنہ طواف

 

 

جواز طواف

 

 

جواز طواف اورکفارت

 

 

طواف مشابہ نماز نہیں

 

75

طواف ، نماز ،اعتکاف

 

 

اجتہادی مسئلہ

 

77

دو رکعت نماز بعد از طواف

 

78

حج میں تین طواف

 

79

صفا اور مردہ کے درمیان سعی

 

 

احرام کھو لنا

 

81

فصل8

 

 

طریقہ ادائے حج

 

 

مکہ سے روانگی منے

 

82

شب باشی اور کو چ

 

83

نمازقصر کا حکم

 

85

سفر کے لئے مسافت

 

 

اور دونوں کی تعیین

 

84

رونگی عرفات اور

 

 

اتبا ع سنت

 

87

ا ٓ گ جلانے کی بدعت

 

 

عرفات سے بعد از شام واپسی

 

 

وقوف اوشغال میدان عرفات

 

88

بدعات غسل اور صعود

 

 

جبل رحمت

 

89

فصل 9

 

 

عرفات سے مشعر الحرام واپسی

 

 

دو راستے

 

91

عادت مبارک

 

 

نماز مغرب و عشا مز دلفہ میں

 

92

بطن عرنہ اور بطن محسر سے بھا گنا

 

93

شب با شی مز دلفہ اور

 

 

روانگی منے

 

93

منے  میں رمی الجار

 

94

تلبیہ اور قربانی

 

94

فصل10

 

 

آداب قربانی اور می الجمار

 

 

مستحب طریقہ

 

97

ھدی اور راضحیہ کا فرق

 

 

کنکریاں پھینکنا

 

98

پہلی تحیل

 

99

مکہ پہنچ کر طواف ا فاضہ

 

 

دوبار سعی کی سند

 

100

مکمل تحلیل یا تحلیل ثانی

 

102

رمی الجمار بجائے نماز عید

 

102

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37874
  • اس ہفتے کے قارئین 463364
  • اس ماہ کے قارئین 1663849
  • کل قارئین113271177
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست