#6441

مصنف : شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

مشاہدات : 4779

تسہیل حجۃ اللہ البالغہ

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5800 (PKR)
(منگل 03 اگست 2021ء) ناشر : زاہد بشیر پرنٹرز، لاہور

حجۃ اللہ البالغہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی مشہور و معروف تالیف ہے جس میں آپ نے نہایت شرح و بسط کے ساتھ احکام شرع کی حکمتوں اور مصلحتوں پر روشنی ڈالی ہے۔ یہ کتاب انسانوں کے شخصی اور اجتماعی مسائل، اخلاقیات، سماجیات اوراقتصادیات کی روشنی میں فلاح انسانیت کی عظیم دستاویز کا خلاصہ ہے۔ اس کتاب میں تطبیقی انداز اختیار کیا گیا ہے۔ نیزاس کتاب میں شاہ ولی اللہ نے اسلامی عقائد اور اسلامی تعلیمات کی وضاحت کی ہے اور دلیلیں دے کر اسلامی احکام اور عقائد کی صداقت ثابت کی ہے۔اصل کتاب چونکہ عربی میں ہے کئی اہل علم نے اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر اس کو اردو قالب میں ڈھالا ہےاروواس کی شرح ،تسہیل وتخلیص کا کام بھی کیا ہے ۔حجۃ البالغہ کی یہ تسہیل ایم ڈی چوہدری  نےکی  ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

سوانح حیات حضرت امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

مبحث اول

7

ابداع اورپیدا کرنے اور تدبیر کا بیان

35

عالم مثال کا بیان

36

ملاء اعلی مقرب و معزز فرشتوں کا بیان

38

تبدیل نہ ہونے والی سنت الٰہی کا بیان

40

حقیقت روح کا بیان

41

سرّتکلیف کا بیان

43

تقدیرسے تکلیف پیدا ہونے کا امکان

44

تکلیف جزا سزا کا باعث ہے

47

لوگوں کی جبلت کے اختلاف کی وجہ ان کے اخلاق واعمال ومراتبِ کمال کا فرق ہوتا ہے

48

خیالات کے اسباب جواعمال پراکساتے ہیں

50

اعمال کا نفس پرچپکانا اورمحفوظ رکھا جانا

51

اعمال کا نفسی حالتوں سے وابستہ ہونا

52

جزااورسزا کے اسباب

53

مبحث دوم

 

دنیا میں اعمال کی جزاوسزا

54

موت کی حقیقت

55

عالم برزخ میں لوگوں کا حال

57

واقعات حشر کے اسرارورموز

58

مبحث سوم

تدابیرات نافعہ کا بیان

60

تدابیرات نافعہ کے حصول کی کیفیت

60

ارتفاق اول کا بیان

61

آداب معاش کا بیان

62

خانگی تدابیرکا بیان

63

معاملات کے فن کا بیان

64

شہری سیاست کا بیان

65

بادشاہوں کی سیرت کا بیان

66

اعوان وانصار کی سیاست

66

ارتفاق رابع کا بیان

67

اصول ارتفاقات پرلوگوں کے اتفاق کا بیان

68

لوگوں کی باہمی رسوم کا بیان

69

مبحث چہارم سعادت کا بیان         

 

سعادت کی حقیقت کا بیان

70

لوگوں کا سعادت میں مختلف ہونا

71

سعادت کے حصول کے طریقے

71

وہ اصول جوطریقہ ثانیہ کی تحصیل کا مرجع ہیں

72

ان خصائل کے حاصل کرنے اورناقص کی تکمیل اور رزائل کی تحصیل کا بیان

73

حجابات جونظری امور میں مانع ہیں

 

ان حجابوں کو دور کرنے کا بیان

75

مبحث پنجم نیکی اوربدی کا بیان   نیکی اوربدی کی حقیقت کا بیان

 

76

توحید کا بیان

76

حقیقت شرک کا بیان

78

شرک کی اقسام

79

خدا کی صفات پرایمان لانے کا بیان

80

تقدیر پرایمان لانے کا بیان

81

خدا کی عبادت بندوں پراللہ کا حق ہے

81

خدا کے نشانات اور شعائر کی تعظیم کا بیان

82

وضواورغسل کے اسرار کا بیان

84

نماز کے اسرار کا بیان

85

زکوۃ کے اسرار کا بیان

86

روزہ کے اسرار کا بیان

86

حج کے اسرار کا بیان

87

نیکی کی اقسام کے اسرار

88

مراتب گناہ کا بیان

89

گناہوں کی خرابیوں کا بیان

90

نفس کے متعلق گناہوں کا بیان

90

لوگوں سے متعلق گناہوں کا بیان

91

مبحث ششم سیاست مذہبی کا بیان

93

مذہبی رہنماؤں اورمذہب کے قائم کرنے والوں کی ضرورت

93

نبوت کی حقیقت اورخواص

94

نبوت کی حقیقت اورخواص

95

خاص شرائع کا ایک قوم یا زمانہ سے مخصوص ہونا

97

شریعت کے طریقوں پر مؤاخذہ

99

حکمتوں اورعلتوں کا بیان

99

فرائض  آداب  ارکان کے تعین کی مصلحتوں کا بیان

100

اوقات کے اسرارکا بیان

102

اعداد اور مقداروں کے اسرار کا بیان

103

( قضاء اور رخصت کے اسرار کا بیان

104

تدابیرکی اقامت اور رسوم کی اصلاح کا بیان

105

ایک دوسرے سے پیدا ہونے والے احکام کا بیان

107

مبہم کے انضباط اور شکل کی تمیزوغیرہ کا بیان

109

مذہبی آسانیوں کا باب

110

ترغیب وترہیب کے اسرار کا بیان

110

کمال مطلوب کے حصول کے اعتبار سے امت کے درجے

113

ایسے مذہب کی ضرورت ہے

114

دین کو تحریف سے محفوظ اور مضبوط کرنے کا بیان

116

ہمارا مذہب یہودونصاریٰ کے مذہب سے مختلف ہے

118

اسباب نسخ کا بیان

118

زمانہ جاہلیت میں لوگوں کی حالت اور پھرنبیﷺکی اصلاح

120

مبحث ھفتم

 

علوم نبویﷺ  کی  اقسام کا بیان

123

مصلحتوں اور شریعتوں کے مابین فرق کا بیان

124

امت کا نبیﷺ سے شریعت کو اخذ کرنے کا بیان

125

کتب حدیث کے طبقات کا بیان

126

اس بیان میں کہ کلام سے مراد کیسے سمجھ میں آتی ہے

128

کتاب وسنت سے احکام شرعیہ کے سمجھنے کی کیفیت کا بیان

129

مختلف حدیثوں میں فیصلہ کا بیان

130

تتمہ

 

فروعات میں صحابہ ؓاورتابعین کے اختلاف کے اسباب کا بیان

132

فقہاءکے مذاہب مختلف ہونے کے اسباب کا بیان

134

اہل حدیث اوراہل الرائے کے مابین فرق کا بیان

135

چوتھی صدی ہجری سے پہلے اوربعد میں لوگوں کا کیا حال تھا ؟         

138

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11063
  • اس ہفتے کے قارئین 169595
  • اس ماہ کے قارئین 1688668
  • کل قارئین115580668
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست