#4583

مصنف : محمد سعید کلیروی

مشاہدات : 6709

تذکرے اصحاب ؓ رسول ﷺ کے اور فقہاء مدینہ

  • صفحات: 213
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5325 (PKR)
(ہفتہ 24 جون 2017ء) ناشر : دار القدس پبلشرز لاہور

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ اسی طرح سیدات صحابیات وہ عظیم خواتین ہیں جنہوں نے نبی کریم ﷺ کودیکھا اور ان پر ایمان لائیں اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوئیں۔انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام وصحابیات سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ صحابہ کرام کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام وصحابیات ؓن کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تذکرے اصحاب رسول ﷺ کے اور فقہائے مدینہ‘‘ مولانا محمد سعید کلیروی﷾کی کاوش ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے صحابہ کرام کے فضائل اور صحابہ کی تعریف بیان کرنے کےبعد خلفائے اربعہ ، عشرہ مبشرہ اور کئی جلیل القدر صحابہ کرام وصحابیات ،امہات المومنین و صحابیات کے فضائل، تعارف ومناقب کو تحریر کیا ہے او رآخر میں بہت عمدہ اور دلکش انداز میں ان سات تابعین عظام کادل پذیر تذکرہ قلم بند کا ہے جو’’ فقہائے مدینہ‘‘ کے نام سے مشہورتھے ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فضائل صحابہ ﷢

15

صحابی کی تعریف

15

صحابہ کرام ﷢ کی عدالت

15

حضرت ابوبکرصدیق ﷜

20

صورت وچہرہ

20

حضرت ابوبکر صدیق ﷜ کی خلافت پر اشارات رسول اللہ ﷺ

26

تشہیر خلافت

28

حضرت ابوبکرصدیق ﷜ کےفضائل ومناقب اوراعتراف عظمت کےمتعلقہ چند باتیں

29

سب سے افضل شخص

31

خاص اعزاز

32

احکام فقیہ کےبنیادی چار اصول ہیں

33

حضرت ابوبکر ﷜ کامختصر تعارف

33

حضرت عمربن خطاب ﷜

37

زمانہ خلافت فاورقی ﷜ پر صحابہ کرام ﷢ کی رائے

48

مسئلہ قضا وقدر کےبارہ  حضرت عمرفاورق ﷜ کامعروف قول

54

بلاداسلام میں فقہ کےمندرجہ ذیل مراکز تھے

54

صحابہ کرام ﷢ میں فقہ کےچھ امام تھے

55

سیرت عمر ﷜ پر اجمالی نظر

56

حضرت عثمان غنی ﷜

59

حضرت عثمان غنی﷜کامختصر تعارف

68

حضرت علی بن ابی طالب ﷜

70

قریش کےقبیلہ بنی ہاشم کی حیثیت

70

حضرت علی ﷜ کامختصر تعارف

74

حضرت طلحہ بن عبیداللہ بن عثمان القریشی التیمی ﷜

76

حضرت زبیر بن عوام ﷜

79

حضرت زبیر ﷜کےحالات پر ایک نظر

83

حضرت عبدالرحمٰن بن عوف ﷜

86

حضرت عبدالرحمٰن بن عوف ﷜ کامختصر تعارف

89

حضرت سعد بن ابی وقاص ﷜ کامختصرتعارف

99

حضرت سعید بن زید ﷜

101

حضرت سعید بن زید ﷜ کامختصر تعارف

104

حضرت ابوعبیدہ ابن الجراح ﷜

106

حضرت ابوعبیدہ بن الجراح ﷜ کامختصر تعارف

112

حضرت سعد بن معاذ ﷜

114

قدیم الاسلام صحابہ ﷢

117

فترۃ الوحی

117

حضرت ابوبکر ﷜

117

حضرت علی ﷜

118

حضرت زید بن حارثہ ﷜

118

حضرت زبیر بن عوام ﷜

119

حضرت طلحہ بن عبیداللہ ﷜

119

حضرت عبدالرحمن بن عوف ﷜

119

حضرت سعد بن ابی وقاص ﷜

120

حضرت ابو عبیدہ بن الجراح ﷜

120

حضرت خالد بن سعید بن العاص ﷜

121

حضرت ابوسلمہ ﷜

121

حضرت عبیدہ بن الحارث ﷜

121

حضرت عمیربن ابی وقاص ﷜

122

حضرت عبداللہ بن مسعود ﷜

122

حضرت مسعود بن ربیع بن عمرو بن سعد ﷜

122

حضرت سلیط بن عمرو بنو﷜

123

حضرت عیاش بن ابی ربیعہ ﷜

123

حضرت خنیس بن حذافہ بن قیس ﷜

123

حضرت سعید بن زید ﷜

123

حضرت عثمان بن مظعون ﷜

124

حضرت قدامہ بن مظعون ﷜

124

حضرت عبداللہ بن مظعون ﷜

124

حضرت نعیم الخام بن عبداللہ بن اسید ﷜

124

حضرت عامر بن فہیرہ ﷜

125

حضرت حاطب بن عمرو﷜

125

حضرت واقد بن عبداللہ ﷜

125

حضرت عامر بن ربیعہ غنزی ﷜

126

حضرت عبداللہ بن حجش ﷜

126

حضرت جعفر طیار﷜

127

حضرت حاطب بن حارث ﷜

127

حضرت معمر بن حارث ﷜

127

حضرت سائب بن عثمان ﷜

127

حضرت خباب بن  لارت ﷜

128

حضرت عتبہ بن مسعود ﷜

128

حضرت بلال بن رباح ﷜

128

حضرت ابوحذیفہ ﷜

129

حضرت اسماء بنت عمیسؓ

129

حضرت شفاءبنت عوف ؓ

129

حضرت صعبہ الخضرمی ؓ

130

حضرت لیلٰی بنت ابی حثمہ ؓ

130

حضرت ام الفضل لبابہ ؓ

130

حضرت رملہ بنت ابی عوف ؓ

130

حضرت عبداللہ بن زبیر بن عوام ﷜

131

حضرت عبداللہ  بن عمر بن خطاب ﷜

132

حضرت عبداللہ بن عباس ﷜

133

حضرت ابوہریرہ ﷜

134

حضرت انس ﷜

136

حضرت خارجہ بن حذیفہ ؓ

137

نجاشی بادشاہ

138

تذکرہ عشرہ مبشرہ

139

حضرت عبداللہ ﷜

140

زیادہ احادیث روایت کرنےوالے صحابہ کرام ﷢

142

زیادہ فتوی دینےوالے صحابہ کرام ﷢ کےاسماء گرامی

143

فضائل امہات المومنین وصحابیات ؓ

144

ام المومنین سیدہ خدیجہ خویلد ؓ

144

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ طاہرہ مطہرہ ؓ

144

سیدہ ام حبیبہ بنت ابو سفیان ؓ

147

سیدہ سودہ بنت زمعہ ؓ

149

سیدہ حفصہ بنت عمرؓ

150

سیدہ زینب بنت خزیمہ ؓ

151

سیدہ ام سلمہ ہندبنت ابی امیہ ؓ

151

سیدہ زینب بنت حجش بن ریاب ؓ

152

سیدہ جویریہ بنت حارث ؓ

152

سیدہ صفیہ بنت حیی بن اخطب ؓ

154

سیدہ میمونہ بنت حارث ؓ

155

فقہاء مدینہ

156

سات معروف فقہاء کرام ﷫

156

حضرت سعید بن المسیب ﷫

157

حضرت عروہ ﷫بن زبیر ﷜

162

عبرت انگیز واقعہ

166

حضرت خارجہ بن زید﷫

168

حضرت عبیداللہ بن عبدالہ ﷫

173

حضرت قاسم بن محمد بن ابوبکر الصدیق ﷫

179

حضرت ابوبکر ﷫ بن عبدالرحمن ﷜

185

حضرت سلیمان بن یسار ﷫

190

حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمن ﷫

196

حضرت سالم بن عبداللہ ﷫

201

فضائل صحابہ

202

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43624
  • اس ہفتے کے قارئین 523751
  • اس ماہ کے قارئین 959236
  • کل قارئین107625998
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست