#722

مصنف : پروفیسر امیر الدین مہر

مشاہدات : 16682

اسلام میں رفاہ عامہ کا تصور اور خدمت خلق کا نظام

  • صفحات: 600
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18000 (PKR)
(جمعہ 29 جولائی 2011ء) ناشر : نشریات لاہور

اسلام کی تہذیبی خدمات میں ایک بہت نمایاں خدمت انسانیت کی فلاح وبہبود کے کام کو مذہبی عبادت کا درجہ دینا اور خدمت خلق کی ذمہ داری کو روحانی بلندی کا ذریعہ قرار دینا بھی ہے۔خدمت خلق اور رفاہی کام اسلام کی نگاہ میں عظیم نیکی ہیں۔لیکن فی زمانہ اسلام کا یہ پہلو نظر انداز کر دیا گیا ہے مخالف تو مخالف اپنے بھی اسلام کو صرف سزاؤں اور چند تعزیری قوانین واقدامات کے مجموعہ کا نام سمجھتے ہیں ۔زیر نظر کتاب میں اس بھولے بسرے تصور کو پھر سے یاد دلایا گیا ہے ۔فاضل مصنف  نے رفاہی کاموں اور خدمت خلق سے متعلق اسلام کی تعلیمات وروایات کو بہت عالمانہ اور محققانہ انداز  سے یکجا کیا ہے۔غالباً اردو میں یہ پہلی کتاب ہے جس میں اسلام اور رفاہی کام کے موضوع پر بھرپور مواد ایک عملی انداز اور منطقی ترتیب کے ساتھ موجود ہے۔امید ہے یہ کتاب شائقین کے لیے دلچسپی اور معلومات میں اضافے کا موجب ہو گی۔(ع۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

7

حرف اول

 

9

حرف چند

 

21

باب اول:تمہیدی مضامین

 

27۔76

باب دوم:قرآن مجید اور رفاہی کام

 

79۔128

باب سوم:احادیث اور رفاہی کام

 

131۔246

باب چہارم:انبیائے کرام اور رفاہی کام

 

269۔332

باب پنجم:صحابہ کرام ؓ اجمعین  اور ان کے انفرادی اور اجتماعی رفاہی کام

 

335۔400

باب ششم:اسلامی احکام میں خدمت خلق کا پہلو

 

403۔448

باب ہفتم:تاریخ کے آئینے میں رفاہی کام

 

451۔514

باب ہشتم:آج ہمارے کرنے کے چند رفاہی کام

 

517۔596

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17443
  • اس ہفتے کے قارئین 151208
  • اس ماہ کے قارئین 309513
  • کل قارئین124643085
  • کل کتب9149

موضوعاتی فہرست