#736

مصنف : ڈاکٹر سید عبد الغفار بخاری

مشاہدات : 15144

عہد بنو امیہ میں محدثین کی خدمات

  • صفحات: 672
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20160 (PKR)
(بدھ 03 اگست 2011ء) ناشر : نشریات لاہور

تاریخ ایک ایسا علم ہے جس میں اقوام رہنمائی حاصل کرتی ہیں ،روشن اور شاندار ماضی کی حامل اقوام اپنے مستقبل کو تابناک بنانے کے لیے تاریخ کو مشعل راہ اپناتی ہیں۔بنو امیہ کا عہد اسلامی تاریخ کا ایک زریں عہد تھا جو کہ خیر القرون میں شامل ہے۔آج غیر مسلموں کے پراپیگنڈے اور اپنوں کی مرعوبیت کی وجہ سے ہماری جدید نسل اسے دور ملوکیت کہہ کر اس سے متنفر ہے۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس عہد میں بے شمار روشن کارہائے نمایاں سرانجام دیئے گئے  جن میں سے ایک  علم حدیث کی حفاظت واشاعت بھی ہے 90برس سے زائد کے اس دور میں بے شمار صحابہ وتابعین اور تبع تابعین نے حدیث کی نشرواشاعت میں حصہ لیا اور کئی مجموعہ ہائے حدیث مرتب کیے گئے۔علاوہ ازیں حدیث کی جانچ پرکھ کے لیے جرح وتعدیل کے فن کی بھی داغ بیل بڑی اور فتنہ وضع حدیث کی روک تھام کے لیے کوششیں کی گئیں۔زیر نظر کتاب میں انہی تفصیلات کو بیان کیا گیا ہے آخر میں مستشرقین کے حدیث پر اعتراضات کا بھی علمی جائزہ پیش کیا گیا جوکہ بہت ہی علمی بحث ہے۔اس کتاب کے مطالعہ سے ہماری روشن تاریخ سے آگاہی ہوگی اور دشمنان اسلام کے مکروہ پراپیگنڈے کا قلعی کھل جائے گی۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب اول :عہد بنو امیہ  اور علم حدیث ومحدثین کا تاریخی وتجزیاتی جائزہ

 

 

فصل اول:عہد بنو امیہ کا آغاز وارتقاء اور اختتام(41ھ تا 132ھ)

 

1

بحث اول

 

3

بحث دوم

 

8

فصل ثانی:عہد بنو امیہ کے ممتاز محدثین وخلفاء کا تعارف

 

 

بحث اول:تعارف صحابہ کرام ؓ

 

26

بحث ثانی:تعارف تابعین کرام

 

58

بحث ثالث:تعارف تبع تابعین کرام

 

78

بحث رابع:تعارف خلفائے بنو امیہ

 

113

فصل ثالث:عہد بنو امیہ میں علم حدیث کی ترویج واشاعت میں معاون ومعارض عوامل کا جائزہ

 

128

بحث اول:علم حدیث کی ترویج واشاعت میں معاون عوامل واسباب

 

130

بحث ثانی:علم حدیث کی ترویج واشاعت  میں مخل ہونے والے عوامل واسباب

 

144

باب ثانی:عہد بنو امیہ میں علم حدیث کی ترویج واشاعت اور تدوین

 

 

فصل اول:عہد بنو امیہ میں علم حدیث کی ترویج واشاعت کے لیے محدثین کرام وخلفاء کی خدمات

 

170

بحث اول:حدیث کی ترویج واشاعت کے ذرائع

 

170

بحث ثانی:طلب حدیث کے لیے محدثین کا مختلف بلاد وامصار کا سفر

 

186

بحث ثالث:علم حدیث کی ترویج واشاعت میں خلفائے بنو امیہ کا کردار

 

196

فصل ثانی:صحابہ کرام ؓ ،تابعین اور تبع تابعین کے مجموعہ ہائے حدیث کا تعارف

 

199

بحث اول:صحابہ کرام ؓ کے مجموعہ ہائے حدیث

 

210

بحث ثانی:تابعین کرام رحمۃ اللہ کے مجموعہ ہائے حدیث

 

247

بحث ثالث:تبع تابعین کرام کے مجموعہ ہائے حدیث

 

323

فصل ثالث:عہد بنو امیہ میں تحریک تدوین حدیث کا باقاعدہ آغاز

 

 

بحث اول:مراحل تدوین حدیث اور تحریک تدوین حدیث کی ضرورت واسباب

 

407

بحث ثانی:مشاہیر مدونین حدیث اور ان کی خدمات

 

414

باب ثالث:عہد بنو امیہ میں فتنہ وضع حدیث اورعلم نقد حدیث کا آغاز

 

 

فصل اول :فتنہ وضع حدیث اوراس کے اسباب وعوامل

 

 

بحث اول :وضع حدیث کا مفہوم اور اس کا حکم

 

418

بحث ثانی:وضع حدیث کی ابتداء

 

423

بحث ثالث:وضع حدیث کی ابتداء

 

423

فصل ثانی:فتنہ وضع حدیث کا سدباب اور محدثین کی خدمات

 

471

فصل ثالث:علم نقد حدیث اور ائمہ نقاد

 

515

باب رابع:عہد بنو امیہ میں علم حدیث اور رواۃ حدیث پر معترضین کے اعتراضات کا جائزہ

 

 

فصل اول:استشراق کا مفہوم اور تحریک استشراق کا آغاز

 

551

فصل ثانی:معترضین کے اعتراضات کے محرکات ومقاصد اور ان کا تجزیہ

 

573

فہارس

 

637

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17443
  • اس ہفتے کے قارئین 151208
  • اس ماہ کے قارئین 309513
  • کل قارئین124643085
  • کل کتب9149

موضوعاتی فہرست