شرف اصحاب الحدیث کا اردو ترجمہ فضائل اہلحدیث

  • صفحات: 89
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1780 (PKR)
(جمعرات 02 نومبر 2017ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

 اصحاب الحدیث کی اصطلاح ابتداء ہی سے اس گروہ کی پہچان رہی ہے  جو سنت نبویہ کی تعظیم اوراس کی نشر واشاعت کا کام کرتا اور نبی  کریم ﷺ کےصحابہ کے عقیدہ جیسا اعتقاد رکھتا اورکتاب وسنت کوسمجھنے کے لیے فہم صحابہ پرعمل کرتا چلا آیا ہے۔یہ لوگ خیرالقرون سے تعلق رکھتے ہیں ، اس سے وہ لوگ مراد نہیں ہیں جن کا عقیدہ سلف کے عقیدہ کے خلاف اوروہ صرف عقل اوررائےاوراپنے ذوق اورخوابوں پراعمال کی بنیادرکھتے اوررجوع کرتے ہيں۔ اوریہی وہ گروہ اورفرقہ ہے جوفرقہ ناجيہ اورطائفہ منصورہ جس کا ذکر احادیث میں ملتا ہے۔نبی کریمﷺنے فرمایا:"ہروقت میری امت سے ایک گروہ حق پررہے گا جو بھی انہیں ذلیل کرنے کی کوشش کرے گا وہ انہيں نقصان نہیں دے سکے گا ، حتی کہ اللہ تعالی کا حکم آجائےتووہ گروہ اسی حالت میں ہوگا (مسلم : 1920 ) بہت سارے آئمہ کرام نے اس حدیث میں مذکور گروہ سے بھی اہل حدیث ہی کو مقصودو مراد لیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب " شرف اصحاب الحدیث"پانچویں صدی ہجری کے معروف امام علامہ خطیب بغدادی ﷫کی عربی تصنیف ہے ،جس کا اردو ترجمہ وخلاصہ خالد گرجاکھی صاحب نے کیا ہے۔مولف موصوف   نے اس کتاب میں اصحاب الحدیث کی فضیلت اور ان کے مقام ومرتبے کو بیان کیا ہے۔اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ مولف نے اس میں موجود تمام احادیث ،آثار اور ائمہ محدثین کے اقوال اپنی سند سے نقل کئے ہیں جس سے اس کی استنادی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ اللہ تعالی ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تصدیر

7

مقدمہ

11

تدوین حدیث

11

فرعی اختلاف کااثر

12

عباسی انقلاب کااثر

13

ایک مفالطے کاازالہ

14

مختصرحالات مصنف

19

امام ابوبکرالخطیب البغدادی﷫

19

دیباچہ ازمنصف

24

نبی ﷺ کااپنی حدیثیں حفظ کرنےاورانہیں دوسروں کوپہنچانےکاحکم

 

رسول اللہﷺ کااس شخص کےلیے دعاکرناجوحدیثیں پڑھے پڑھائے

32

رسول اللہﷺ کافرمان کہ جوشخص میری امت کےلیے 40حدیثیں حفظ کرے

33

نبیﷺ کااہل حدیث کی عزت کرنےکاحکم فرمانا

34

اسلام غربت سےشروع ہوااورپھرعنقریب غریب ہوجائےگاغرباءکوخوشخبری ہو

35

رسول اللہﷺ کافرمان ہےمیری امت میں 70سےزیادہ فرقے ہوجائیں گے

35

نبی ﷺکاارشاد ہےمیری امت میں سےایک جماعت ہمیشہ حق پررہےگی ان کی بےعزتی کرنےوالےانہیں نقصان نہ پہنچاسکیں گے۔

36

نبی کریمﷺ کافرمان ہےاس علم کوعادل لوگ حاصل کریں گے

37

تبلیغ کرنےمیں اہلحدیث رسول اللہﷺ کےخلیفہ ہیں

38

رسول اللہﷺ کااہلحدیث کےایمان کی تعریف کرنا

39

بہ کثرت درودپڑھنےکی وجہ سےاہلحدیث روزقیامت رسول اللہﷺ کےقریب ہوں گے

40

نبی کریمﷺ کااپنےبعداپنی حدیث کےطالب علموں کوبشارت دینااوران کےاورسول اللہﷺ کےدرمیان سندکامتصل ہونا

41

اسنادکی فضیلت اوراسناد کےاس امت کےساتھ مخصوص ہونےکابیان

42

احکام شریعت پہچاننےکاذریعہ صرف اسناد ہی ہے

44

اہلحدیث رسول اللہﷺ کےامانت بردارہیں

44

اہلحدیث حامیان دین ہین وہ سنتوں سےاعتراضا ت دورکرتےہیں

45

اہلحدیث رسول اللہﷺ کی سنتوں اوہرقسم کی حکمتوں کےوارث ہیں

46

بھلائیوں کاحکم کرنےوالے اوربرائیوں سےروکنےوالے اہلحدیث ہیں

46

امت میں سےبہترین لوگ

46

اہلحدیث ابدال اوراولیاءاللہ ہیں

47

اگراہلحدیث نہ ہوتےتواسلام مٹ جاتا

48

اہل حدیث حق پرہیں

 

قیامت کےدن نجات کےسب سےزیادہ حقداراورسب سےپہلےجنت میں جانےوالےاہلحدیث ہیں

50

علم حدیث کی جستجوکےلیے سفرکرنےوالوں کی فضیلت

51

حدیث کاسننا اورلکھنادنیااورآخرت کوجمع کرناہے

53

شاہان اسلام جنہوں نےاہل حدیث کےلیے بیت المال کاحصہ مقررکیا

54

حدیث سنانےکےلیے نوعمرلڑکوں کوقریب کرنا

54

حدیث پڑھنےپراپنےبچوں کو جبرآمادہ کرناچاہیے

54

اپنی اولادکی دلجوئی کرکےحدیث سننانا

55

ان بزرگوں کابیان جنہوں نےحدیث نہ سننےوالون کی مذمت کی

55

مرتےدم تک حدیث لکھنےمیں مشغول رہنا

55

اہل حدیث قومی دلائل والی جماعت ہے

55

علم حدیث کی رغبت رکھنےوالےاوارس سےبےرغبتی کرنےوالے

56

اہل سنت وہی ہےجواہل حدیث سےمحبت رکھے

56

اہلحدیث کی مدح اوراہل الرائے کی مذمت

58

حدیث کوحفظ کرنےارواس کاادب کرنےکاثواب

60

علم حدیث کوطلب کرناساری عبادتوں سےافضل عبادت ہے

61

حدیث کی روایت تسبیح خوانی سےبھی افضل ہے

61

حدیث کی روایت کادرجہ درس قرآن جیساہے

61

حدیث کی روایت کاثواب نمازپڑھنےکےبرابر ہے

62

حدیث کی روایت نفل نمازسےافض ہے

62

حدیث کوشفاحاصل کرنےکےلیے پڑھنا

63

سیدناعمر﷜نےروایت حدیث سےکیوں منع فرمایاتھااوآپ کےفران کاصحیح مطلب کیاہے

63

صحابہ کرام ﷢اورتابعین عظام کی روایات کابیان جوحدیث کےحفظ ونشرواشاعت اورمذاکرہ کی بابت مروی ہیں

67

بادشاہان اسلام کاروایت حدیث کی تمناکنااوران کامحدثین کوتمام علماء سےافضل جاننا

69

حدیث کی مجلسوں اوراہلحدیث کی صحبتوں کےسرورکابیان

71

سلف صالحین کےخواب

 

سلف صالحین کےان خوابوں کاذکرجوانہوں نےاہل حدیث کےفضائل واکرام میں دیکھےہیں

73

ان رایتوں کابیان جن سےکچھ لوگ مغالطہ میں پڑھ جاتےہیں اوران کاصحیح مطلب

76

امام سفیان ثوری﷫ کےایک ایسےہی قو ل کاصحیح مطلب

78

امام مغیرہ بن مقسم ضمی کےایسے ہی قول کاصحیح مطلب

80

امام مالک اورعبداللہ بن ادریس﷫کےایک ایسےہی قول کاصحیح مطلب

82

سلیمان بن مہران اعمش ﷫کےاقوال کاصحیح مطلب

84

ایک اورواقعہ

85

امام ابوبکربن عیاشی ﷫سےبھی اسی طرح مروی ہے

86

ایک اورعجیب اوغریب واقعہ

87

امام ابوبکربن عیاش ﷫کاکھلےلفظوں میں اہلحدیث کےفضائل بیان کرنا

88

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44890
  • اس ہفتے کے قارئین 241058
  • اس ماہ کے قارئین 864766
  • کل قارئین112472094
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست