#4798

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

مشاہدات : 6252

سنت و بدعت کی پہچان

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3675 (PKR)
(اتوار 27 اگست 2017ء) ناشر : الدار السلفیہ، ممبئی

اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا  میں انسان کےلیےبےشمار اور بیش بہا نعمتیں پیداکی گئی ہیں۔پس انسان کے لیےلازم ہےکہ وہ ان سے نہ صرف بھرپور فائدہ اٹھائے بلکہ اس پر اللہ رب العزت کا شکریہ بھی اداکرے۔اب اگر یہ مسئلہ پیدا ہو کہ سب سے عظیم ترین اور اعلیٰ ترین نعمت کونسی ہےتو اس کا قطعی اور دو ٹوک جواب یہ ہےکہ صراط مستقیم ہی ایک ایسی منفرد نعمت ہےجس کا درجہ دیگر سب اشیاء سے بلند تر ہے۔ہر انسان یہ خواہش رکھتا ہےکہ دنیا میں اس کو عزت کی نگاہ سےدیکھا جائے اور آخرت میں بھی جنت اس کا مقدر بنے۔دنیا وآخرت میں کامیابی کا حصول صرف تعلیمات اسلام میں ہےیہ واحد دین ہےجو انسان کی ہر ضرورت کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ اللہ رب العزت نے انسان کی کامیابی کا راز اتباع رسول اللہ ﷺ میں مضمر کیا ہے۔ موجودہ دور میں سنت کے مقابلے میں بدعت اس قدر اشاعت ہو رہی ہے کہ عام آدمی دین حنیف کے متعلق متزلزل اور شکوک و شبہات کا شکار ہو کر رہ جاتا ہے۔ ایک عام آدمی کے لیے سنت کو پہچاننا انتہائی مشکل بنا دیا گیا ہے جبکہ خوشی ہو یا غمی اسلام نے ہر موڑ پر بنی آدم کی راہنمائی فرمائی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ سنت و بدعت کی پہچان ‘‘ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی کی بے مثال تصنیف ہے جس کا اردو ترجمہ زبیر احمد سلفی نے انتہائی عمدہ انداز میں کیا ہے۔ موصوف نے کتاب ہذا میں سنت کا مفہوم ومقام ، باطل فرقے ، خانقاہی، متصوفانہ نظریات اور مروّجہ بدعات کا قرآن و سنت کی روشنی میں تقابلی جائزہ لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف اور مترجم کے لیے اس کتاب کو صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

11

مقدمہ

15

بحث نمبر 1:سنت کی روشنی

19

پہلی فصل:سنت کامفہوم

19

عقیدہ کامفہوم

19

سنت کامفہوم

20

جماعت کامفہوم

21

دوسری فصل:اہل سنت کےنام اورصفات

22

اہل سنت والجماعت

22

الفرقۃ الناجیہ

23

الطائفہ المنصورہ

23

کتاب وسنت کی مضبوطی سےپکڑنےوالے

24

صالح اسوہ

24

اہل سنت لوگوں میں سب سے بہتر ہیں

25

اہل سنت وہ لو گ ہیں جن کو حدیث میں غرباء کہاگیاہے

26

اہل سنت علم کےحامل ہیں

27

اہل سنت وہیں جن کی جدائی سےلوگ رنجیدہ ہوجائیں

27

تیسری فصل :سنت مطلق نعمت ہے

29

مطلق نعمت

29

مقید نعمت

31

چوتھی فصل: سنت کامقام

32

پانچویں فصل: اہل سنت اوراہل بدعت کامقام

34

اہل سنت کامقام

34

اہل سنت کاعلامتیں

35

اہل بدعت کامقام

36

بحث نمبر 2:بدعت کی تاریکیاں

37

پہلی فصل: بدعت کامفہوم

37

دوسری فصل: عمل کےقبول ہونےکی شرطیں

41

تیسری فصل: دین میں بدعت کی مذمت

44

بدعت کی مذمت قرآن سے

44

بدعت کی مذمت میں بہت سی حدیثیں ہیں

47

بدعت کی  مذمت میں صحابہ کرام ؓ کےاقوال

52

بدعت کی مذت میں تابعین اوراتباع تابعن کےاقوال

53

بدعت کئی وجہوں سے قابل مذمت ہے

55

چوتھی فصل : بدعت کےاسباب

56

جہالت

56

خواہشات کی پیروی

57

متشابہ آیات کےپیچھے پڑھنا

59

صرف عقل پر اعتماد کرنا

60

باپ دادا کی تقلید اورمذہبی تعصب

61

برے لوگون کےساتھ رہنا

63

علماء کاسکوت اورعلم کو چھپانا

65

کفارکی مشابہت اختیار کرنااوران کی تقلید کرنا

68

ضعیف اورموضوع احادیث پر اعتماد کرنا

70

دین میں غلو

71

پانچویں فصل: بدعت کےاقسام

73

بدعت حقیقی

73

بدعت اضافی

74

بدعت کی دوسری قسم عمل اورتبرک عمل ہے

75

عمل کی بدعت

75

ترک عمل کی بدعت

75

بدعت  کی تیسری قسم قولی اعتقادی اورعملی بدعت ہے

78

قولی اعتقادی بدعت

78

عملی بدعت

78

چھٹی  فصل: دین میں بدعت کاحکم

80

بدعت کی نوعیتیں

81

گناہوں کےاعتبار سےبدعت کی تین قسمیں ہیں

82

ساتویں فصل ،قبروں کےپاس بدعت کی قسمیں

84

میت سے اپنی حاجت طلب کرنا

84

میت کووسیلہ بناکراللہ سے سوال کرنا

85

یہ سمجھنا کہ قبروں کےپاس دعاقبول ہوتی ہے

86

آٹھویں فصل:،عصرحاضرمیں پھیلی ہوئی بدعتیں

88

عیدمیلاد النبیﷺ

88

ماہ رجب کےبہلے جمعہ کی رات میں نماز پڑھنا

97

یہ نمازتین وجوہات سےشریعت کےمخالف ہے

100

پہلی وجہ

100

دوسری وجہ

100

تیسری وجہ

102

شب اسراءمعراج منانےکی بدعت

103

پندرہویں شعبان کی رات میں شب بیداری

106

تبرک

112

مبارک امور کی بہت سےقسمیں ہیں

113

مشروع تبرک کابیان

116

اللہ کےذکر اورتلاوت  قرآن سے تبرک

116

نبی کریم ﷺ کی ذات سےآپکی زندگی میں تبرک

116

آب زمزم پی کر تبررک حاصل کرنا

119

بارش کےپانی سےتبرک حاصل کرنا

120

ممنوع تبرک کابیان

120

ممنوع تبرک کےاسباب

125

ممنوع تبرک کےاثرات

125

ممنوع تبرک سے مقابلہ کرنےکےوسائل

125

مختلف قسم کی بدعات

126

نویں فصل: بدعتی کی توبہ

129

دسوین فصل: بدعت کےاثرات ونقصانات

132

بدعت کفرکاقاصد ہے

132

جھوٹی باتین گڑھ کراللہ کیطرف منسوب کرنا

133

بدعتی سنت اورہل سنت سےبغض رکھتےہیں

133

بدعتی کاعمل مردود ہے

134

بدعتی کا برارانجام

134

بدعتی کی سمجھ الٹی ہوتی ہے

135

بدعتی کی گواہی اوراس کی روایت قابل قبول نہیں

135

بدعتی سب سے زیادہ فتنے میں پڑتےہیں

136

بدعتی شریعت میں غلطی نکالتاہے

137

بدعتی کےلیے حق باطل کےساتھ مشتبہ ہوجاتاہے

137

بدعتی اپناگناہ اوراپنے متبعین کاگناہ اپنے اورپر اٹھائیگا

138

بدعتی کےاورپر لعنت ہوتی ہے

139

بدعتی کوقیامت کےدحوض نبی ﷺکاپانی

139

بدعتی اللہ کےذکر سےاعراض کرتاہے

141

بدعتی حق کوچھپاناہے

142

بدعتی کاعمل اسلام سےلوگوں کو نفرت دلاتاہے

142

بدعتی امت کےاندر تفرقہ ڈالتاہے

143

جوبدعتی اپنی بدعت کوکھلم کھلا کرتا اہواسکی غیبت کرناجائز ہے

142

بدعتی اپنی خواہشات کی اتباع کرتاہے

144

بدعتی شارع کی مشابہت اختیار کرتاہے

144

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6528
  • اس ہفتے کے قارئین 165060
  • اس ماہ کے قارئین 1684133
  • کل قارئین115576133
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست