#5314

مصنف : ابن عبدالشکور

مشاہدات : 12354

رئیس المنافقین عبد اللہ بن ابی بن سلول دشمن رسول

  • صفحات: 154
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3850 (PKR)
(بدھ 02 مئی 2018ء) ناشر : حرا پبلی کیشنز لاہور

عبداللہ بن ابی کا مکمل نام اپنی ماں کی نسبت سے، عبداللہ بن ابی بن سلول، بتایا جاتا ہے۔ اسلامی تاریخ کے مطابق محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی آمد سے قبل اہل مدینہ میں اسکی حیثیت اثر اور مرتبہ سب سے ممتاز تھا اور ہجرت سے کچھ روز قبل اہل مدینہ کے تمام قبائل نے اسے متفقہ طور پر اپنا سردار مقرر کرلیا تھا اور اسکی باقاعدہ رسم تاج پوشی کے لئے دن اور بھی تیہ کر لی گئی تھی۔ عبداللہ بن ابی نے بظاہر اسلام قبول کرلیا اور ظاہری اعتبار سے اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے تمام احکامات کی پاپندی شروع کردی لیکن اندر ہی اندر وہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بغض اور عناد کی عاد میں جل رہا تھا۔ وہ جب تک زندہ رہا اس نے اسلام کی جڑ کاٹنے کے لئے یہودیوں اور مشرکین مکہ سے رابطے استوار رکھے اور غزوہ بدر اور احد میں نہ خود حصہ نہیں لیا بلکہ اندر ہی اندر صحابہ کو بھی جہاد پہ جانے سے روکتا رہا۔ یہی منافق شخص آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیوی عائشہ بنت ابی بکر پر تہمت لگانے میں بھی پیش پیش رہا۔اسلامی تاریخ اور بطور خاص مسلمانوں میں تفرقات پیدا ہونے کے ابتدائی ماحول اور محرکات کے سلسلے میں عبداللہ بن ابی کا نام اولین شخصیات میں لیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے اسلام میں اس کو رئیس المنافقین کہا گيا۔ اس کی وفات پر عمر فاروق نے اس کا واضح طور پر اظہار بھی کیا تھا کہ یہ شخص منافق تھا اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسکی نماز جنازہ نہ پڑھائیں۔ لیکن اس کے باوجود محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اسکے مسلمان بیٹے کی دلجوئی کے لئے کمال رحم اور عفو در گزر سے کام لیتے ہوئے اس کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے گئے اور کفنانے کے لیے اپنا کرتا عنایت فرمایا، مگر عین وقت پر اللہ تعالٰی نے بذریعہ وحی نماز جنازہ پڑھنے سے روک دیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ رئیس المنافقین عبد اللہ بن ابیّ بن سلول دشمنِ رسول‘‘ ابن عبد الشکور کی کاوش ہے۔ جس میں نفاق کا معنیٰ ومفہوم بیان کرتے ہوئے منافقوں کے سردار عبد اللہ بن ابیّ کی تمام سازشوں کو بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(رفیق الرحمٰن)

عناوین

صفحہ نمبر

عبداللہ بن ابی بن سلول

12

نفاق ،منافق

12

ہماراباشادہ

13

ہمارافیصلہ

13

بھیانک خواب

14

خواب یاحقیقت

15

اشرف الانبیاءﷺ

16

افضل الانبیاءﷺ

16

فخرالانبیاءﷺ

17

خاتم الانبیاءﷺ

18

امام الانبیاءﷺ

18

اہل ایمان

20

ایک فدائی

24

دوسراجاں نثار

24

مبارک لوگ

25

اصحاب محمدﷺ

26

پیکرایمان ویقین

27

نفاق کاکھٹکا

27

یہ نفاق نہیں ہے

28

اہل نفاق

31

عبداللہ بن ابی بن سلول کاقبول اسلام

33

عبداللہ بن ابی بن سلول بدترین دشمن

36

عبداللہ بن ابی بن سلول خطرناک دشمن

37

اسلامی ریاست کاقیام

38

مشرکین کی چڑ

38

منافقین کی گھبراہٹ

38

مشرکین مکہ کی سازش

39

سہاناسپنا

39

تین سوتیرہ سرفروش

40

سپناٹوٹ گیا

41

عبداللہ بن ابی کاکرتا

42

عبداللہ بن ابی کاپیشہ

42

عبداللہ بن ابی یہودیوں کاحامی

44

عبداللہ بن ابی کی گستاخی

44

حضرت عبادہ بن صامت ۔۔رسول اللہؐ کےفدائی

45

عبداللہ بن ابی یہودیوں کایارومددگار

46

علامہ طبری کابیان

47

دوسری جنگ

49

عبداللہ بن ابی کی غداری

49

عبداللہ بن ابی بن سلول

50

رسول اللہﷺ کی رائے

50

عبداللہ بن  ابی مشورہ

50

مسلمانوں کاجوش

51

ارشادمبارک

51

اےدشمنان خدا

52

جنگ کےبعد

52

عبداللہ بن ابی کی ذلت

53

عبداللہ بن ابی کی ذلیل حرکتیں خدادیکھ رہاتھا

54

بنونضیرعبداللہ بن ابی دوست

55

بنونضیرکی بدعہدی

55

رسول ﷺکےخلاف سازش

57

عبداللہ بن ابی کاوعدہ

57

وعدہ خلافی

58

بنونضیرکاانجام

59

قرآن کریم کاتبصرہ

60

عبداللہ بن ابی رسول پاک کادشمن

63

عبداللہ بن ابی کےاہداف

64

عبداللہ بن ابی ایک ذلیل انسان

66

عبداللہ بن ابی کاناپاک منصوبہ

68

سورہ منافقون کانزول

66

میں نےاپنےکانوں سےسناہے

68

اللہ نےتمہاری تصدیق کی ہے

69

زیدتمہیں بشارت ہو

70

حضرت زید﷜ بن ارقم کابیان

71

ابن اسحاق کابیان

72

یارسولﷺ آپ ہی صاحب عزت وطاقت ہیں

74

عبداللہ بن ابی ،ذلیل اورجھوٹاہے

75

یارسول اللہﷺ آپ حکم فرمائیں

75

یارسول اللہﷺ آپ کی بات بڑی بابرکت ہے

76

حضرت جابربن عبداللہ ﷜ کابیان

76

ٹھہرو

77

پیچھےہٹو

78

میں تمہاری گردن ماردوں گا

79

آخرتم کیاچاہتےہو

79

آخروہ تمہاراباپ ہے

79

اپنےباپ کےساتھ نیک سلوک کرو

80

عبداللہ بن ابی،اہل بیت کادشمن

82

واقعہ افک

83

ایک تیرسےکئی شکار

87

عبداللہ بن ابی،فتنہ کابانی

87

سادہ لوح مسلمان

88

چالاک مجرم

88

آستین کاسانپ

88

عبداللہ بن ابی اورجدبن قیس

89

روانگی سےپہلے

91

منافقین کی ہرزہ سرائئ

91

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51900
  • اس ہفتے کے قارئین 100912
  • اس ماہ کے قارئین 2172829
  • کل قارئین113780157
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست