#3710

مصنف : محمد ابو زہرہ مصری

مشاہدات : 21188

امام مالک 

  • صفحات: 491
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12275 (PKR)
(ہفتہ 28 مئی 2016ء) ناشر : شیخ غلام علی اینڈ سنز پبلشرز لاہور ، حیدرآباد ، کراچی

امام مالک﷫ کے فقہی مسلک کو مالکی فقہ کہتے ہیں۔ آپ کا نام مالک بن انس ہے۔ آپ امامِ مدینہ، امام اہلِ حجاز اور امام دار الہجرت کے لقب سے مشہور ہوئے۔ آپ 93ھ میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شمار مجتہدین، فقہاء اور عظیم محدثین میں ہوتا ہے۔ آپ نے حدیث و فقہ کا علم پہلے ربیعہ رائی، پھر ابن ہرمز سے حاصل کیا۔ ان کے اساتذہ میں امام ابن شہاب زہری اور دیگر ستر اساتذہ شامل ہیں۔ امام مالک ﷫ نے سترہ برس کی عمر میں مدینے میں درس و تدریس کی مسند سنبھالی۔ آپ حدیث کا درس بڑے ادب و احترام سے دیا کرتے تھے، غسل کرتے، صاف ستھرا لباس پہنتے، خوشبو لگاتے اور پھر درس کی مسند پر تشریف فرما ہوتے۔ امام مالک بیک وقت حدیث اور فقہ کے امام تھے۔ آپ کے طرزِ فکر میں حدیث اور فقہ کا حسین امتزاج ملتا ہے۔آپ کی تصانیف میں مدونہ الکبریٰ اور موطاء معروف تصانیف ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ امام مالک ﷫ ‘‘ مشہور مصری سوانح نگار پروفیسر محمدابو زہرہ کی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے اس کتاب میں امام دارالہجرت امام مالک بن انس کے سوانح حیات ،امام صاحب کے زمانہ ، ان کی آراء وافکار اور قانوں اسلامی میں مالکی فقہ کیاامتیازی شان کا مفصل بیان ہے ۔کتاب کو عربی اردو قالب میں ڈھالنے اور اس پرحواشی کا کام عبیداللہ قدسی نے انجام دیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ملاحظات

15

مقدمہ

19

تمہید

23

ائمہ کےبےتعصب مسلک کی پیروی

23

خود ائمہ کامسلک بے تعصبی تھا

24

تاریخ ائمہ کےمصنف اورانکا تعصب

24

مناقب امام مالک پر کتابیں

25

امام کی نشو نمامیں ابہام

26

مدینہ میں قیام آب نےسفر نہیں کیا

26

مدینہ میں تمام علو م حاصل کیے

27

مذہب مالکی کی تدوین اوراصول

29

موطا

29

المدونہ

29

ہماری تحقیق میں مالکی فقہ کامقام

30

فقہ بالرائے میں مقام مالک

31

ہماری رائے کی موافقت

31

حصہ اول

 

حیات مالک

31

مولداورنسب

33

مدینہ میں ولادت

34

قبیلہ یمنی کی نسبت

34

مالک عربی تھے

35

جداعلی کامدینہ میں وردو

36

وہ صحابی نہیں تھے

37

نشوونما

37

ندینتہ الحدیث میں پرورش

38

مدینہ کااثر کامالک کی پرورش میں

39

قرآن وحدیث پر توجہ

40

ربیعہ رانی کی شاگردی

41

ابن ہرمرزکی شاگر دی

41

حضرت نافع سےحصول علم

45

ابن شہاب الزہری کی شاگردی

46

بچپن سےاحتزام حدیث تھا

47

مالک کاشوق علم اوراس زمانہ کاطریقہ تعلیم

48

کیاکیا علوم حاصل کیے

49

درس اورافتا

 

درس اورافتا کامرتبہ مالک کی نظر میں

52

جب مسند درس پر بیٹھے آپ کی عمر کیاتھی

53

معتصبین کادرس کےمتعلق دعوی

53

اس دعوے کی تنقید

53

صحیح روایتوں کی تردید

54

ہماری رائے

56

اما م کی مجلس درس کادوام

58

معیشت امام مالک

59

خلفاکےتحفے قبول کرنا

60

تنگ دستی

61

بعد کی فراخی

62

امام صاحب کادرس دینا

66

درس کےوقت امام کی حالت

66

وقار اورشکوہ

67

قرضی فقہ سے اجتناب واقعی امور پر فتوے

69

درس کےوقت شاگردوں کااملالکناخلفا اورحکام سےتعلق

71

دوراموی اوردور عباسیہ کااثر فکر امام

73

عمر بن عبدالعزیز کےحکاماتکااعتبار

74

حکام کےخلاف بغاوتیں فکر امام پر اثر

75

خوارج سے تکالیف

76

فتنوں سےاجتناب

78

حسن بصری اوراما م مالک میں موازنہ

80

امویہ کےمتعلق ان کاموقف اور صحابہ کےمقام پر گفتگو

82

حضرت علی اورحصرت عباس سےروایت کم لینےکی وجہ ےس امام مالک پر مصیبت

84

روایات کاختلاف اوراسباب

86

ہماراخیال

89

ابوجعفر یاولی مدینہ

90

تاریخی شہادتیں

91

خلفااور احکام کی نصیحت

92

چھوٹے حکام کی تعریف سےمنع کرنا

95

علم مالک اوراس کااسباب

95

ہم عصر اوربعد کےعلماءکی شہادت

98

مالک مکی صفات اورخداعطیے قوت حافظ اورعلمی نشو نمامیں اس کااثر

100

طلب علم میں جدجہد

103

فتاوی میں وقت نظر اور اخلاص

103

جدال سے دوری

107

بعض مناظرے

108

حدیث اورفتوے میں احتیاط

110

قاضیوں کےفیصلوں سے اجتناب

111

اورابو حنیفہ سےموازنہ قوت فراست

112

مالک کےشیوخ اوراساتذہ

 

مدینہ میں علماء کی کثرت کاسبب

117

وسط علمی میں مالک کی پرورش

119

فتاوی عمر کی مخصوص طلب

120

فقہ اورحدیث کےاساتذہ

121

ابن ہرمز سےحصول علم

122

نافع سےحصول علم

124

ابن شہاب سےحصول علم

126

ابو الزنا د سے حصول علم

126

یحیی بن سعید انصاری

127

ربیع الرائی اوران کااثر مالک کےدل میں

127

ابن ندیم کےدعوے کابطلان

129

مالک اور ربیعہ کاختلاف

132

مالک کامطالعہ اورمخصوص معلومات

132

ہمیشہ موسم حج میں علماء سے ملاقات

136

فقہ عراقی سےواقفیت

137

علماکے ساتھ مخصوص مجالس

137

علماسے مراسلت

138

اما م مالک کارسالہ اللیث کے نام

138

مالک کےنام اللیث کارسالہ

140

دونوں رسالوں سے نتیجہ

148

امام مالک کازمانہ

 

سن رشد اموی دور میں

151

سیاسی حالت اورمالک کااس پر اثر

152

دولت عباسی

155

اجتماعی حالت

156

اس دور میں عقلی حالت

158

اس درو میں افکار ومذاہب

159

فکر اسلام میں یونانی فارسی

162

اور ہندی فلسفہ کی آمد

162

دینی علوم

163

شہروں کاامتیاز

164

مدینہ

164

خلفاکے نزدیک مدینہ کامرتبہ

165

دوسروں کی بہ نسبت مدینہ کی منزلت

167

مدینہ میں سات فقیہ

168

ان کامختصر بیان

169

سعید بن المسیب

169

عرو ہ ابن وزبیرالعوام

172

ابو بکر بن عبید

173

القاسم بن محمد

173

عبید اللہ بن عبداللہ

173

سلیمان بن یسار

173

خارجہ بن زید

174

ان سات فقہامیں راےئ کی مقدار

174

رائے اور حدیث

 

صحابہ کارائے پر چلنا اور اس کی مقدار میں اختلاف

177

تابعین کارائے پر چلنا اوراس کی مقدار میں اختلاف

178

اس زمانہ کاحال

180

جھوٹ کی کثرت اورسول سےنسبت

180

عراق میں رائے کی کثرت

182

مدینہ میں رائے

183

عراقی اورمدین فقہ میں فرق

185

مدینہ میں رائے کی مقدار

186

مدنی رائے کی حقیقت

188

فرقوں  کابیا ن

186

شیعہ فرقہ

192

خوارج

192

اعتقادی فرقے

194

جبریہ

194

مرجیہ

194

قدریہ

195

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46847
  • اس ہفتے کے قارئین 343825
  • اس ماہ کے قارئین 1397325
  • کل قارئین110718763
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست