#1192

مصنف : ابوالریان نعیم الرحمٰن

مشاہدات : 23764

اعمال ایسے کہ فرشتے اتریں

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3900 (PKR)
(جمعہ 10 اگست 2012ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

دنیا میں کچھ خوش نصیب ایسے بھی ہیں جن کے لیے اللہ تعالیٰ کے فرشتے اترتے اور ان کو خوشخبریاں دیتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ ایسے اعمال اختیار کیے جائیں جو فرشتوں کے نزول کا باعث بنیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں ابوالریان نعیم الرحمان نے کتاب و سنت کی روشنی میں ایسے اعمال کا تذکرہ کیا ہے کہ جن پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کے فرشتے اترتے ہیں۔ کتاب کے تین ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں ان اعمال کا تذکرہ ہے جن کے باوصف فرشتے اترتے ہیں۔ دوسرے باب میں ان اشخاص کا تعارف کرایا گیا ہے جن پر فرشتوں کا نزول ہوا۔ اس میں حضرت مریم ؑ ، سیدہ عائشہ، حفصہ، فاطمہ ؓ وغیرہ کا تذکرہ موجود ہے۔ تیسرے اور آخری باب میں ایسے اعمال کو قلمبند کیا گیا ہے جن کی وجہ سے فرشتے دور بھاگتے ہیں۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

 

11

عرض ناشر

 

13

پیش لفظ

 

15

وہ اعمال کہ جن کی ادائیگی پر فرشتے اتر آئیں

 

21

باوضو سونے والے کے لیے فرشتے کانزول

 

21

اہل ذکر کی مجالس پر فرشتوں کا نزول

 

24

قرآن پرھتے وقت سکینت اور فرشتوں کا اترنا

 

30

سوتے وقت آیت الکرسی پڑھنے والوں پر فرشتوں کانزول

 

34

تہجد گزار کے لیے فرشتوں کا نزول

 

42

جمعہ کے لیے اول وقت آنے والوں پر فرشتوں کا نزول

 

49

راہ خیر میں خرچ کرنے والوں کے لیے فرشتوں کا نزول

 

58

توبہ کے متلاشی پر فرشتوں کا نزول

 

66

دین کے طالب علم کے لیے فرشتوں کا نزول

 

72

وہ اشخاص کہ جن پر فرشتوں کا نزول ہوا

 

79

سیدہ مریم ؑ کے لیے فرشتوں کا نزول

 

79

سیدہ عائشہ ؓ کے لیے فرشتوں کا نزول

 

84

سیدنا ابوبکر وعلی ؓ کے لیے فرشتوں کا نزول

 

91

مقتل میں تکلیف آئے تو بسم اللہ کہنے پر فرشتوں کا نزول

 

102

شرکائے بدر کے لیے فرشتوں کا نزول

 

105

وہ اعمال کہ جن کی نحوست سے فرشتے دور بھاگیں

 

119

جس گھر میں کتا یا تصویر ہو

 

119

گھر میں چرند پرند کی تصاویر لٹکانے سے فرشتے نہیں اترتے

 

122

جس قافلہ میں گھنٹی یا کتا ہو اس میں فرشتے نہیں ہوتے

 

123

جھوٹ بولنے سے فرشتے دور چلے جاتے ہیں

 

126

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7540
  • اس ہفتے کے قارئین 166072
  • اس ماہ کے قارئین 1685145
  • کل قارئین115577145
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست