امیر المومنین سیدنا عمر بن عبد العزیز کوپانچواں خلیفہ راشد کہا جاتا ہے ۔ سیدنا عمربن عبد العزیز عمرثانی کی حیثیت سےابھرکر سامنے آئے ۔جیسے سیدنا عمرفاروق اعظم نےاپنے 10 سالہ عہد خلافت میں ہزاروں مربع میل پر فتح حاصل کی۔سیدنا عمر بن عبد العزیز نےگو اڑھائی سال خلافت کوسنبھالا مگر انہوں نے بھی متعدد علاقوں کو فتح کر کے اسلامی حدود میں شامل کیا۔ انہوں نے جہاد کے علاوہ دعوت الی اللہ پر بھی خاصہ زور دیا اور کفر کےدلوں کو اسلام کی برکات سےآراستہ کر کے ان کو دینِ اسلام میں داخل کیا ۔سیدنا عمر بن عبد العزیز اسلامی تاریخ کی ایک عظیم اور عبقری شخصیت ہیں جن پر مسلمان رہتی دنیا تک ناز کرتے رہیں گے ۔ان کادورِخلافت اگرچہ صرف ڈھائی سال ہے مگر انہوں نے اس مختصر سے وقت میں آنے والی نسلوں کےلیے کچھ ایسے رہما اصول مقرر کیے کہ آئندہ صدیوں تک آنے والے حکمران ان سے استفادہ کرسکتے ہیں۔حدیث وسیراور تاریخ ورجال کی کتب میں ان کے عدل انصاف ،خشیت وللہیت،زہد وتقوٰی ،فہم وفراست اور قضا وسیاست کے بے شمار واقعات محفوظ ہیں اور آپ کی سیرت پر عربی اردو زبان میں متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’عمر بن عبد العزیزرحمہ اللہ کی زندگی کےمنتخب سنہرے واقعات ‘‘ مولاناعبد المالک مجاہد صاحب(بانی دارالسلام ، مصنف کتب کثیرہ ) کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے بارے میں لکھی گئی عربی واردو کتب سے استفادہ کرکے اسے منفرد اور دلچسپ انداز میں مرتب کیا ہے ۔اس کتاب میں بے شمار فوائد،عبرتیں اور دورس ہیں۔نوجوان نسل ، طلباء،علماء،خطباء،وکلا،ججزبیوروکریٹس، تجار اور سیاستدانوں کی رہنمائی کےلیے یہ بہتر ین کتاب ہے۔وہ لوگ جو حاکم یا صاحب اقتدار بن کر پروٹوکول کے چکر میں پڑجاتے ہیں جن کا مقصد روپیہ پیسہ جمع کرنا ہوتا ہےانہیں عمربن عبد العزیز رحمہ اللہ کی زندگی سے سبق سیکھنا چاہیے۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
افتتاحیہ |
8 |
دیباچہ |
10 |
فضل ربانی کامظہر |
13 |
یاد رکھیں |
13 |
قابل غور |
15 |
اللہ کا عظیم احسان |
15 |
ابھی سے عبادت کی نیت کر لو |
16 |
ابھی سے عزم کیجئے |
17 |
یاد رکھے |
17 |
انہیں دیکھیے |
19 |
موقع سے فائدہ اٹھائیں |
19 |
مکۃ المکرمہ کی اہمیت اور اس کا مقام ومرتبہ |
25 |
ہدایات (سفر شروع کرنے سے پہلے) |
25 |
سفر کے مسائل |
34 |
موقع سے فائدہ اٹھنا |
37 |
دائمی اجروثواب |
37 |
ضروری چیزوں کا اہتمام |
38 |
احرام باندھنے کے مقامامت |
39 |
میقات سے پہلے |
40 |
میقات پر |
40 |
احرام باندھتے وقت کی غلطیاں |
44 |
قابل توجہ |
46 |
ممنوعات احرام |
47 |
ممنوعات احرام کے مرتکبین |
48 |
مستقل ممنوعات |
49 |
ایک غلطی کی نشاندہی |
50 |
میقات اور مکہ مکرمہ کے درمیان |
51 |
تلبیہ کب بند کر دیا چاہیے؟ |
52 |
قابل توجہ غلطی |
52 |
وہ سنت جس پر کم عمل رہ گیا ہے |
53 |
جب آپ مسجد حرام پہنچیں تو درج ذیل ہدایات ملحوظ خاطر رکھیں |
53 |
آداب طواف |
57 |
فادئہ |
58 |
غلطیوں کی اصلاح |
58 |
طواف کی غلطیاں |
59 |
طواف کی دوگانہ ادا کرتے وقت کی غلطیاں |
64 |
مسعی کی طرف |
65 |
سعی کی غلطیاں |
69 |
ایسا نہ کریں |
72 |
حلق اور تقصیر کی غلطیاں |
73 |
لمحہ فکریہ |
74 |
عمروہ کے بعض مسائل |
75 |
کون افضل ہے؟ |
79 |
بیت اللہ کا طواف کرنا افضل ہے یا نیا عمرہ کرنا |
79 |
عورت اور عمرہ |
81 |
حالت احرام میں عورت کا لباس |
82 |
عمرہ میں عورت کے فقہی مسائل |
84 |
ہوشیار باش |
87 |
بچے اور عمرہ |
92 |
مکۃ المکرمہ کی خصوصیات |
93 |
حرم کے اہم مقامات |
96 |
حددو حرام |
96 |
کعبہ کی تعمیر |
97 |
بیت اللہ کی بنیادیں |
98 |
کعبۃ اللہ کا اندرونی منظر |
98 |
کعبۃ اللہ کی چابی |
99 |
حجر اسود |
99 |
پتھر کا رن’ |
100 |
ملتزم |
101 |
حجر اسماعیل |
101 |
رکن یمانی |
102 |
مقام ابراہیم |
103 |
مقام ابراہیم کی چند ایک خصوصیات |
103 |
آب زمزم |
104 |
مسجد تنعیم |
105 |
شعب ابی طالب |
105 |
دار الندوۃ |
106 |
حرم سے گمشدہ چیز اٹھانا |
106 |
رسول اللہﷺ کے عمروں کی تعداد |
107 |
معتمر کے لیے مجوزہ پروگرام |
107 |
حرمین شریفین میں زیادہ سے زیادہ نماز کا اہتمام کرنا |
111 |
مکۃ المکرمہ میں قرآن مجید کی تلاوت کا پروگرام |
112 |
حرم مکی میں تربیتی لمحات |
116 |
عبادت میں غفلت |
118 |
کیا آپ نے آزمایا ہے؟ |
119 |
کہیں اجر سے محرومی نہ ہو |
121 |
نیکیاں ہی نیکیاں |
124 |
کوشش کیجئے |
127 |
آپ دوسروں کے مدد گار بنیں |
127 |
باہی تعاون |
129 |
دعوت غو رو فکر |
130 |
تحائف سے متعلق بعض تجاویز |
131 |
مکہ مکرہ میں وقت ضائع کرنے کے بعض طریقے |
132 |
طہارت کے ضروری آداب |
133 |
خود کو نہ تھکائیں |
133 |
عام ہدایات |
135 |
بال منڈاتے وقت چوکنار ہیں |
135 |
معتمر کے لیے ضروری |
136 |
موبائل فون سے دور رہیں |
137 |
حرف آخر |
139 |
پسندیدہ دعائیں |
141 |
اہم ٹیلی فون نمبرز |
154 |
مترجم کی دیگر تراجم وتصانیف |
155 |