#212

مصنف : عبد المالک مجاہد

مشاہدات : 20295

سنہرے نقوش

  • صفحات: 384
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7680 (PKR)
(منگل 29 دسمبر 2009ء) ناشر : دار السلام، لاہور

زیر مطالعہ کتاب بھی مولانا عبدالمالک مجاہد صاحب کی دیگر کتب کی طرح سبق آموز اور دلچسپ داستانوں پر مشتمل ہے- مولانا نے کہانی کے انداز میں زندگی کی اٹل حقیقتیں جچے تلے لفظوں میں بیان کر دی ہیں-ایک مرد مؤمن فقط احکام الہی کا پابند اور محمد  کا پیروکار ہوتا ہے دنیا کی کوئی بھی طاقت مؤمن کے ایمان کو شکست نہیں دے سکتی- یہ نظارہ دیکھنا ہو تو لشکر اسامہ کی روانگی کے زیر عنوان حضرت ابوبکر کی استقامت ملاحظہ فرمائیں- حضرت عمر بن عبدالعزیز کے احوال پڑھ کر اسلام کے طریق سیاست وحکومت سے آگاہ ہوں- قرآن کریم کی اثر آفرینی ملاحظہ کرنی ہو تو حضرت عمر اور ان کی ہمشیرہ فاطمہ کا واقعہ پڑھئے- ایک مسلمان کا شباب اسلام کے لیے کس حد تک کار آمد ثابت ہوسکتا ہے اس کی تفصیل جاننی ہو تو کتاب میں موجود عمیر بن حمام، اسامہ بن زید اور طارق بن زیاد کی سیرت ملاحظہ فرمائیے-کتاب میں جہاں آپ کو سعید بن جبیر اور امام احمد بن حنبل کی دلکش سیرت کے جلوے نظر آئیں گے وہیں حضرت عثمان کی اہلیہ محترمہ کو تھپڑ مارنے والے انجام بھی دیکھنے کو ملے گا- مختصرا یہ کتاب نیکی اور بدی کے کرداروں کا حیرت انگیز نگار خانہ ہے جس کے مطالعے سے دل ودماغ کے بند دریچے کھلتے ہوئے نظر آئیں گے-

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

::

9

تقدیم

::

13

تقوی کے ثمرات

::

19

پروردگار کے فیصلے کاخیرمقدم

::

22

راہ اخلاص ووفا میں جانوں کانذرانہ

::

25

مرقد نبوی کےخلاف گھناؤنی سازش

::

32

عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کا آخری دن

::

39

بہادر ڈاکوحجاج کی عدالت میں

::

43

‎کس کس کا ہاتھ میرے گریبان میں آئے گا

::

53

وعدے کی پاسداری

::

57

عدل کے بغیر حکومت قائم نہیں رہ سکتی

::

62

دجال کاجاسوس

::

64

ظلم کابدلہ

::

69

باپ سے بدسلوکی کا بھیانک انجام

::

73

خبردار-دشمن ہمہ وقت موقع  کی تلاش میں ہے

::

75

دولت کانشہ------ایک سانحہ عبرت

::

83

سچی توبہ

::

94

نہلے پر دہلا

::

97

لاجواب دلہن

::

100

جہنم سے فرار

::

113

تاک جھانک کاخمیازہ

::

125

اللہ کی نافرمانی کےخسارے

::

129

یہ کبھی نہ ہوگا

::

132

بہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ

::

138

چاہ کن راہ چاہ درپیش

::

148

یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا

::

152

اچھی تربیت کاصحیح طریقہ

::

158

خلیفہ منصور کو خالد برمکی کا مشورہ

::

164

بارگاہ الہی میں جواب دہی کا احساس

::

167

جھوٹی توبہ

::

169

کفر وسرکشی کی سزا

::

173

اللہ تعالی اس کی گھات میں تھا

::

176

مٹ گئے مٹ جائیں گے اعداء تیرے

::

181

خون نا حق کی ہیبت

::

190

آداب فرزندی کا قابل رشک مظاہرہ

::

198

کہیں عہد شکنی نہ ہوجائے

::

202

سلطان جلال الدولہ کی ہوشیاری

::

205

زیادہ صائب فیصلہ

::

206

عضدالدولہ کی دور اندیشی

::

210

دندان شکن جواب

::

213

جوسو رہے ہیں ان کو جگانے کی فکر کر

::

214

ان کا نقش قدم------معراج انسانیت

::

220

حقیقی طالب علم

::

233

حق بحق دار رسد

::

242

کسری پر عربوں کی پہلی جیت

::

247

سر بمہر لفافے پر بیعت

::

255

اندھیرے سے اجالے کی طرف

::

260

عربوں کی مہمان نوازی

::

272

وعدے کی پابندی

::

274

ایفائے عہدکی نادر مثال

::

277

پاس وفا

::

279

دنیا کی بے ثباتی

::

284

خدائی خون کے گھناؤنے دعویدار

::

286

امرائے روم وایران کی عیاشیاں

::

295

-----اور انصاف اپنی معراج کو پہنچ گیا

::

298

قصی کے کارنامے

::

300

سچی توبہ

::

302

ظالم کاعبرتناک انجام

::

305

غلاموں کی خوش بختی

::

307

ہمارے خدشات درست نہ تھے

::

309

اس نے میری آنکھیں کھول کر اپنی آنکھیں بند کرلیں

::

312

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کاخمیر تھا

::

323

باپ کی عدالت سےبیٹے کے خلاف فیصلہ

::

330

داستان ایک متکبرکی

::

332

اصحاب اقدار کی توجہ کے لیے

::

336

مالک ارض و سماء کی پہچان

::

341

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

::

343

نومولود کی گواہی

::

346

فرشتہ صفت انسان شیطان کےنرغے میں

::

349

شیرخواں بچے کا اعلان حق

::

354

کامیاب حربہ

::

356

تربیت اولادسے غفلت کانتیجہ

::

359

طوفانوں کے مقابل کوہ گراں

::

366

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1895
  • اس ہفتے کے قارئین 9905
  • اس ماہ کے قارئین 54715
  • کل قارئین50255044

موضوعاتی فہرست