#7056

مصنف : عبد اللہ دانش

مشاہدات : 1832

دو مکھیاں دو کردار

  • صفحات: 36
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1440 (PKR)
(بدھ 12 جولائی 2023ء) ناشر : مدرسہ تجوید القرآن رحمانیہ جسٹرڈ لاہور

قرآن پاک کی تعلیمات اور رسول مقبولﷺ کی پاکیزہ زندگی کا مکمل اسوۂ حسنہ ہماری اصلاح اور رہنمائی کے لیے کافی ہے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ ماضی میں جب تک مسلمانوں نے اپنے معاشرے کو اسلامی معاشرہ بنائے رکھا اس وقت تک مسلم قوم سر بلند رہی- جب مسلمانوں نے اسلامی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیا امتِ مسلمہ میں اخلاقی زبوں حالی جڑ پکٹرتی چلی گئی اس لیے فلاح و کامیابی کے لیے اپنے معاشرے کی اصلاح کرنا ضرروی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ دو مکھیاں دو کردار‘‘ مولانا عبد اللہ دانش صاحب کی اصلاح معاشرہ سے متعلق ایک تحریر کی کتابی صورت ہے موصوف نے قرآن مجید میں مذکور ایک چھوٹی سی مخلوق کا موازنہ پیش کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ کہنے کو تو دونوں مکھیاں ہی ہیں مگر کام اور انجام کے اعتبار سے دونوں میں بعد المشرقین ہے ایک شہد تیار کرتی ہے جو سراسر شفا ہی شفا ہے اور دوسری گندے جراثیم پھلا کر کئی قسم کی بیماریوں کا سبب بنتی ہے۔بالکل یہی حال اشرف المخلوقات کا ہے کہ جس کا کوئی فرد تو توحید و سنت کا علم بلند کر کے جہالت اور ظلمت کے بادل دور ہٹا رہا ہے اور کوئی شرک و بدعت کے افسانے سنا کر شرف ِانسانیت کے ماتھے پر کالک مل رہا ہے۔کہنے کو تو دونوں ہی انسان ہیں ۔ مگر کتنا متضاد کردار ادا کر رہے ہیں ۔(م۔ا)

گلہائے رنگ رنگ

2

دو مکھیاں دو کردار

6

شہد کی مکھی

7

نزول وحی کی آواز شہد کی مکھی کی مانند تھی

11

مسجدوں سے آوازیں فضا میں شہد کی مکھیوں کی طرح گونجیں گی

15

تحقیر دنیا

16

کمال قدرت خداوندی

17

انگلش انسائکلوپیڈیا میں شہد کی مکھی کی تفصیلات

20

ذباب عام مکھی

21

پیغمبر اسلام اور مکھی

23

لغت عرب میں محاورے

26

صحیح بخاری لکھنے کی ترکیب

26

صحیح بخاری لکھنے کی ترکیب

26

دونوں مکھیوں کے کرداروں کا باہمی موازنہ

28

گھریلو مکھی

30

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16254
  • اس ہفتے کے قارئین 174786
  • اس ماہ کے قارئین 1693859
  • کل قارئین115585859
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست