#5178

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 5527

استاد گرامی مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6475 (PKR)
(بدھ 31 جنوری 2018ء) ناشر : محمد اسحاق بھٹی ریسرچ انسٹیٹیوٹ لاہور

برصغیر پاک وہند میں مسلک صحابہ کرام اور تابعین عظام اور ان کے پیروکاروں کے مسلک کی ترویج واشاعت میں فحول علماء نے بڑی محنت اور کوشش کیں۔ اس راہ میں انہیں مالی اور بدنی مصائب سہنے پڑے۔ اُن پاک باز ہستیوں نے اپنے اپنے دور میں اشاعت اسلام کی قابل قدر خدمات انجام دیں۔ یہ ہمارے محسن اور شکریے کے لائق ہیں۔ بیسویں سن عیسوی کے ممتاز علمائے اہل حق میں شیخ الحدیث حضرت مولانا ابو الطیب محمد عطاء اللہ حنیف کا اس گرامی نمایاں نظر آتا ہے۔۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  مولانا عطاء اللہ حنیف کے احوال وکوائف بیان کیے گئے ہیں۔ مصنف کا بے مثال حافظہ ہے کہ جو انہوں نے نصف صدی سے زیادہ عرصے کے واقعات اور احوال وکوائف اور ان کی جزئیات تک اس میں بیان کی ہیں۔اور اس میں انداز بیان بھی دلچسپ ہے کہ آدمی اس کے سحر میں کھو جاتا ہے۔ اور اس میں دی گئی تفصیلات اگرچہ اوراق پارینہ ہیں لیکن قاری کے لیے اوراق تارزہ ہی ہیں۔ یہ کتاب’’ استاد گرامی مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی ‘‘ مولانا محمد اسحاق بھٹی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

حرفے چند

5

تقریظ

9

مقدمہ

11

ذہبی دروراں مورخ العصر علامہ محمد اسحاق بھٹی 

19

استاذ گرامی مولانا محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی

48

مرکزی جمعیت اہل حدیث کے قیام میں مولانا محمد عطاء حنیف  کا حصہ

223

مولانا محمد عطاء اللہ حنیف  کی وفات پر تعزیتی خطوط

232

مولانا عبد المالک مجاہد

232

حکیم اجمل خاں مدیر مجلہ اہل حدیث دہلی

233

حکیم عبد الرحمن آزاد ناظم سیاسیات مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان

235

مولانا عزیز الرحمن لکھوی رینالہ خورد

236

مولانا عبد الواحد جدہ

237

حاجی محمد اسماعیل

238

حرف شناسی سے لفظ شناسی تک

239

سال بیت گیا

249

مولانا بھوجیانی کا مولانا بھٹی صاحب کے نام ایک مراسلہ بمعہ عکس

256

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19696
  • اس ہفتے کے قارئین 445186
  • اس ماہ کے قارئین 1645671
  • کل قارئین113252999
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست