#2441

مصنف : محمد خالد سیف

مشاہدات : 11413

تذکرۂ شہید (شاہ اسماعیل شہید)

  • صفحات: 384
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15360 (PKR)
(ہفتہ 28 مارچ 2015ء) ناشر : مکتبہ غزنویہ، لاہور

ہندوستان کی فضا میں رشد وہدیٰ کی روشنیاں بکھیرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے   اپنے فضل خاص سے ایک ایسی شخصیت کو پید ا فرمایا جس نے اپنی قوت ایمان اور علم وتقریر کے زور سے کفر وضلالت کے بڑے بڑے بتکدوں میں زلزلہ بپا کردیا اور شرک وبدعات کے خود تراشیدہ بتوں کو پاش پاش کر کے توحید خالص کی اساس قائم کی یہ شاہ ولی اللہ دہلوی کے پوتے شاہ اسماعیل محدث دہلوی تھے شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور محمد بن عبدالوہاب کے بعد دعوت واصلاح میں امت کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں انہو ں نے نہ صرف قلم سےجہاد کیا بلکہ عملی طور پر حضرت سید احمد شہید کی امارت میں تحریک محاہدین میں شامل ہوکر سکھوں کے خلاف جہاد کرتے ہوئے 6 مئی 1831ء بالاکوٹ کے مقام پر شہادت کا درجہ حاصل کیا اور ہندوستان کے ناتواں اور محکوم مسلمانوں کے لیے حریت کی ایک عظیم مثال قائم کی جن کے بارے شاعر مشرق علامہ اقبال نے کہا کہ ’’اگر مولانا محمد اسماعیل شہید کےبعد ان کے مرتبہ کاایک مولوی بھی پیدا ہوجاتا تو آج ہندوستان کے مسلمان ایسی ذلت کی زندگی نہ گزارتے‘‘ زیر تبصرہ کتاب’’ تذکرہ شہید‘‘ معروف مترجم ومصنف کتب کثیرہ محمد خالد سیف کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب برصغیر پاک وہند کی اسلامی تاریخ کے عظیم جرنیل سید محمد اسماعیل شہید کی حیات مبارکہ ،تعلیم وتربیت ودعوت وتبلیغ، تصنیف وتالیف ، جہاد فی سبیل اللہ ، معاندینِ اہل بدعت کے اعتراضات اور ان کے جوابات اور سیرت وسوانح سے متعلق دیگر امور پر مشتمل ایک نہایت شگفتہ وشاداب تذکرہ ہے۔ فاضل مصنف نے سید شہید کی شخصیت کے بارے میں تمام گوشوں کو بڑے احسن انداز میں اجاگرکیا ہے۔اللہ تعالیٰ سید اسماعیل شہید کو جنت میں اعلیٰ وارفع مقام عطا فرمائے اور مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب اول ___خاندان  

 

17

شیخ شمس الدین مفتی 

 

18

شیخ کما ل الدین مفتی 

 

19

شیخ قطب الدین مفتی

 

19

قاضی بدھا

 

20

شیخ محمود

 

20

شیخ احمد

 

20

شیح معظم

 

21

شیخ وجیہہ الدین

 

23

شاہ عبدالرحیم

 

24

شاہ ولی اللہ

 

27

شاہ محمد بن ولی اللہ

 

41

شاہ عبد العزیز 

 

41

شاہ رفیع الدین

 

48

شاہ عبد القادر

 

51

شاہ عبدالغنی

 

54

نقشہ شجرہ نسب

 

57

باب دوم ___امام محمد اسماعیل شہید

 

58

ولادت با سعادت

 

59

تعلیم و تربیت

 

59

غیر مستند روایات

 

65

نکاح

 

66

اولاد

 

66

سید احمد  کاآغاز بیعت

 

68

سید صاحب  سے بیعت

 

73

تدریس

 

73

تلامذہ

 

74

باب سوم ____دعوت وتبلیغ

 

94

طوائف کووعظ

 

98

ایک مخنث کی توبہ

 

100

دربا ر اکبری میں وعظ

 

101

کلکتہ میں وعظ

 

103

شیعہ حضرات کووعظ

 

103

شہزادی کو تبلیغ

 

106

مجمعوں اور میلوں میں تبلیغ

 

107

مخالفت

 

108

انداز بیاں اور

 

111

چند اصلاحی کارنامے

 

111

تطہیر مسجد

 

112

نکاح بیوگان

 

112

اصلاح عقائد شیعہ

 

115

ایک دلچسپ واقعہ

 

118

باب چہارم ___سفرحج

 

121

پس منظر

 

121

امام صاحب کی تردید

 

122

شاہ عبدالعزیز کا فیصلہ

 

122

والدہ ماجدہ کا سفر آخرت

 

127

ادائے حج

 

128

قصیدہ

 

129

باب پنجم ___جہاد

 

130

جہاد کےمعنی

 

131

مسلمانوں کی حالت

 

137

اعتراضات

 

139

کس کےخلاف جہاد

 

140

سیدصاحب کا موقف

 

151

شاہ عبدالعزیز کا فتویٰ

 

158

دعوت جہاد

 

161

روانگی

 

162

جنگ اکوڑہ

 

164

بیعت امامت جہاد

 

167

جنگ شیدو

 

168

ہزارہ میں تنظیمی سرگرمیاں

 

169

عبوردریا

 

171

ایک اور پریشانی

 

173

معرکہ ڈمگلہ

 

176

جنگ شنکیاری

 

178

جنگ اوتمان

 

180

بیعت شریعت

 

183

جنگ پنچتار

 

190

تنگی پر شبخون

 

192

تسخیر قلعہ ہنڈ

 

194

جنگ زیدہ

 

198

امب اور عشرہ کےمعرکے

 

201

امب میں قیام

 

207

جنگ مردان

 

211

جنگ مایار

 

213

مردان کی طرف روانگی

 

213

سرداران پشاور کا پیغام

 

216

سازش

 

217

جنگ بالا کوٹ

 

218

سفر بالاکوٹ

 

219

دینی مصروفیات

 

220

تجویز شبخون

 

220

جذبہ تبلیغ

 

221

بالا کوٹ

 

222

لشکر گاہیں

 

223

جنگ

 

223

شہادت کیسے ہوئی؟

 

225

شہادت کہاں ہوئی ؟

 

226

مدفن

 

227

باب ششم ___تصنیفات

 

229

رد الاشراک

 

231

تقویۃالایمان

 

232

سید بغدادی کےاعتراضات

 

235

مولانا فضل حق کے اعتراضات

 

236

۔۔۔۔۔۔کا رجوع

 

239

مولوی جمال الدین کی مخالفت

 

240

مولوی فضل رسول بدایونی

 

242

مولوی احمد رضا خاں

 

243

مولوی نعیم مرادآبادی

 

243

دوسرا رخ

 

245

مفتی صدر الدین 

 

246

مفتی سعداللہ صاحب

 

247

حضرت میاں صاحب 

 

247

مولانا گنگوہی 

 

247

مولانا محمودالحسن

 

149

علامہ سید سلیمان ندوی

 

249

مولانا سندھی

 

250

تقویت الایمان کی شروح

 

252

تقویت الایمان کا ادبی پہلو

 

253

تقویت الایمان کےنسخے

 

256

تذکیر الاخوان

 

258

صراط المستقیم

 

259

عبقات

 

261

اصول فقہ

 

264

یک روزہ

 

264

رسالہ درعلم منطق

 

265

منصب امامت

 

265

ایضاح الحق

 

268

تنقید الجواب

 

269

تنویر العینین فی اثبات رفع الیدین

 

270

حقیقت تصوف

 

272

کلام شاہ اسماعیل شہید

 

272

رسالہ بےنمازاں

 

274

باب ہفتم ___ اعتراضات اور ان کی حقیقت

 

276

پہلا اعتراض

 

277

دوسرا اعتراض

 

281

تیسرا اعتراض

 

283

چوتھا اعتراض

 

286

پانچواں اعتراض

 

292

چھٹا اعتراض

 

297

ساتواں اعتراض

 

301

آٹھواں اعتراض

 

304

باب ہشتم ___سیرت کی چند جھلکیاں

 

308

علم و فضل

 

309

سادگی

 

310

حق گوئی

 

311

زہد و تقوی

 

312

رفقاء کا احساس

 

313

شجاعت

 

313

اسوہ صحابہ

 

314

مردم شناسی

 

315

حقانی ربانی بزرگ

 

315

برجستگی

 

315

باب نہم___گلہائے رنگ رنگ

 

317

حواشی وتعلیقات

 

324

مراجع و مآخذ

 

381

 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36255
  • اس ہفتے کے قارئین 36255
  • اس ماہ کے قارئین 471740
  • کل قارئین107138502
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست