#493

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

مشاہدات : 82502

شیخ عبد القادر جیلانی اور موجودہ مسلمان

  • صفحات: 105
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2625 (PKR)
(ہفتہ 12 جنوری 2013ء) ناشر : مبشر اکیڈمی،لاہور

شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ الل علیہ کے نام سے کون واقف نہیں۔ علمی مرتبہ، تقویٰ و للّٰہیت اور تزکیہ نفس کے حوالے سے شیخ کی بے مثال خدمات چہار دانگ عالم میں عقیدت و احترام کے ساتھ تسلیم کی جاتی ہیں۔ مگر شیخ کے بعض عقیدت مندوں نے فرطِ عقیدت میں شیخ کی خدمات و تعلیمات کو پس پشت ڈال کر ایک ایسا متوازی دین وضع کر رکھا ہے جو نہ صرف قرآن و سنت کے صریح منافی ہے بلکہ خود شیخ کی مبنی بر حق تعلیمات کے بھی منافی ہے۔ زیر نظر کتاب میں اسی موضوع کو بالتفصیل بیان کیا گیا ہے۔ مبشر حسین لاہوری ایک علمی ذوق رکھنے والے شخص ہیں موصوف کی متعدد کتب زیور طبع سے آراستہ ہو چکی ہیں۔ اس کتاب کو حافظ صاحب نے تین ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ پہلا باب شیخ جیلانی کے مستند سوانح حیات پر مشتمل ہے۔ دوسرے باب میں شیخ کے عقائد و نظریات اور دینی تعلیمات کے بارے میں بحث کی گئی ہے جبکہ تیسرے باب میں ان غلط عقائد کی بھرپور نشاندہی کی گئی ہے جنھیں شیخ کے بعض عقیدت مندوں نے شعوری یا غیر شعوری طور پر عوام میں پھیلا رکھا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

باب1۔شیخ عبدالقادر جیلانی کے مستند سوانح حیات

 

9

ابتدائی حالات زندگی

 

11

تعلیم وتربیت

 

12

شیوخ وتلامذہ

 

13

شیخ کی آل واولاد

 

13

شیخ کا حلقہ درس

 

14

شیخ کی تالیفات وتصنیفات

 

15

باب2۔شیخ عبدالقادر جیلانی کے عقائد ونظریات اور فقہی مسلک

 

19

ایمان کے بارے میں

 

21

توحید کے بارے میں

 

22

اسماءوصفات کے بارے میں

 

22

قرآن مجید کے بارے میں

 

23

آنحضرت کے بارےمیں

 

23

رد شرک وبدعت کے حوالے سے شیخ کی تعلیمات

 

25

خلاصہ بحث اور ابن تیمیہ کی رائے

 

27

فقہی مسلک

 

29

شیخ جیلانی اور زہد وتصوف

 

31

شیخ کی کرامات

 

34

شیخ کی کرامات پر مشتمل کتابیں جھوٹی ہیں!

 

36

شیخ کے بعض تفردات

 

42

باب3۔شیخ جیلانی کی آڑ میں ایک نیا دین!

 

49

شیخ جیلانی کو ’’غوث اعظم‘‘ کہنا

 

51

یا عبدالقادر شیئاللہ اور صلاۃ غوثیہ کی حیقیقت

 

61

شیخ جیلانی کے نام کی گیارہویں

 

63

سلسلہ قادریہ(اور دیگر سلاسل) کی شرعی حیثیت

 

78

باب4۔خلاصہ بحث اور اہم نکات

 

83

غوث قطب اور ابدال کا عقیدہ رکھنا کفر اور شرک ہے!

 

89

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41337
  • اس ہفتے کے قارئین 466827
  • اس ماہ کے قارئین 1667312
  • کل قارئین113274640
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست