حاجی کے شب و روز

  • صفحات: 106
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2120 (PKR)
(پیر 08 جون 2015ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

حج اسلام کے ارکانِ خمسہ میں اسے ایک رکن  ہے ۔ بیت  اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی  ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے  ہر  صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں   ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی  فرض ہے  اور  اس  کے انکار ی  کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام   سےخارج ہے  اجر وثواب کے لحاظ     سے یہ رکن  بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے۔نماز  روزہ  صر ف بدنی عبادتیں ہیں اور زکوٰۃ  فقط مالی عبادت ہے ۔ مگر حج کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ بدنی  اورمالی دونوں طرح کی عبادت کامجموعہ ہے ۔ جج کرنے  سے پہلے  حج  کے طریقۂکار  سےمکمل آگاہی  ضرور ی ہے ۔ تمام كتب حديث وفقہ  میں  اس کی  فضیلت  اور  احکام ومسائل  کے متعلق  ابو اب  قائم کیے گئے ہیں  اور  تفصیلی  مباحث موجود ہیں  ۔حدیث نبویﷺ  ہے کہ آپ  نےفرمایا  الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة ’’حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔اس موضوع پر اب تک اردو و عربی  زبان میں   چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی  جاچکی ہیں اور ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری  ہے  ۔ زیر تبصرہ  کتاب ’’ حاجی کے شب وروز ‘‘ شیخ خالد  بن عبد اللہ  الناصر کی عربی کتاب ’’ المنہاج فی یومیات الحاج‘‘ کا  ترجمہ ہے   ۔ محدث العصر   حافظ زبیرعلی زئی ﷫ نے  اسے ’’ حاجی  کے شب و روز کے  نام سے اردو  کے بہترین قالب میں ڈھالا ہے ۔ اور اس میں بعض انتہائی  ضروری مسائل کا اضافہ کردیا ہے جس  سے کتاب کی قدر وقیمت میں  مزید اضافہ  ہوگیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو اہل اسلام کے لیے  راہنما بنائے اور اس کتاب کے مرتبین کو اس کابہترین اجر وثواب عنائیت فرمائے (آمین) (م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اول

 

5

تقریظ

 

6

پیش لفظ

 

7

سفر کی دعا

 

9

چند اہم کتابیں اور کیسٹیں

 

10

مقدمہ

 

11

ابتدائیہ

 

13

حج مبرور

 

15

چند اہم باتیں

 

16

توحید

 

16

نماز کا قیام

 

19

حلال رزق

 

22

حسن اخلاق

 

24

صبر او راحتساب

 

26

مواقیت حج و عمرہ

 

28

حج کی تین اقسام

 

29

اونچی آواز سے لبیک کہنے کی فضیلت

 

31

حج اور عمرہ کرنے والوں میں سے افضل انسان

 

33

احرام کے دوران میں ممنوع کام

 

33

عورتوں کے خاص احکام

 

35

حرم کے خصائص اور احکام

 

37

دخول مکہ کی صفت

 

38

عمرہ ادا کرنے کا طریقہ

 

39

طواف کی دعائیں

 

41

مقام ابراہیم کے پیچھے نماز پڑھنا اور زمزم کا پانی پینا

 

44

صفا اور مروہ کی سعی

 

45

ارکان عمرہ

 

47

واجبات عمرہ

 

47

ارکان حج

 

47

واجبات حج

 

48

آٹھ ذو الحجہ کے دن لوگوں کی غلطیاں

 

50

9 ذو الحجہ

 

52

9 ذو الحجہ کے دن لوگوں کی غلطیاں

 

54

10 ذو الحجہ قربانی کا دن

 

55

10 ذو الحجہ کے دن لوگوں کی غلطیاں

 

57

11 ذو الحجہ

 

60

11 ذو الحجہ کے دن لوگوں کی غلطیاں

 

61

12 ذو الحجہ

 

63

13 ذو الحجہ کے اعمال

 

64

12 اور 13 ذو الحجہ کے دن لوگوں کی غلطیاں

 

65

ثواب کمانے کے طریقے

 

66

ہماری ضروریات اللہ سے دعا

 

67

آداب دعا

 

69

بعض اذکار اور دعائیں

 

71

خاتمہ

 

74

اپنے پیاروں کو درج ذیل تحفے دینا نہ بھولیں

 

75

بعض ضروری اور مفید مسائل

 

76

حج کے چند اجماعی مسائل

 

84

فہارس آیا ت قرآنیہ

 

92

فہرس احادیث و آثار

 

94

فہرست اہم الفاظ

 

99

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30274
  • اس ہفتے کے قارئین 455764
  • اس ماہ کے قارئین 1656249
  • کل قارئین113263577
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست