عبد اللہ فارانی

  • نام : عبد اللہ فارانی

کل کتب 1

  • 1 #6930

    مصنف : عبد اللہ فارانی

    مشاہدات : 2911

    ائمہ اربعہ قدم بقدم

    (ہفتہ 18 فروری 2023ء) ناشر : ایم آئی ایس پبلشرز کراچی
    #6930 Book صفحات: 154

    جب ائمہ اربعہ کا لفظ بولا جاتا ہے تو اس سے  امام ابو حنیفہ ،امام مالک بن انس،امام محمد بن ادریس شافعی، امام احمد بن حنبل رحہم اللہ    مراد ہوتے ہیں۔محترم جناب عبد اللہ فارانی صاحب کی   زیر نظر کتاب ’’ائمہ اربعہ قدم بقدم‘‘   امام ابو حنیفہ ،امام مالک بن انس،امام محمد بن ادریس شافعی، امام احمد بن حنبل رحہم اللہ  کے حالات وواقعات پر مشتمل ہے ۔ مصنف کے منفرد اندازِ تحریر اور سلاست  وروانی کے ساتھ یہ  کتاب  بچوں اور بڑوں کے لیے یکساں فائدہ مند ہے۔(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19369
  • اس ہفتے کے قارئین 19369
  • اس ماہ کے قارئین 1693320
  • کل قارئین113300648
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست