#6930

مصنف : عبد اللہ فارانی

مشاہدات : 1974

ائمہ اربعہ قدم بقدم

  • صفحات: 154
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6160 (PKR)
(ہفتہ 18 فروری 2023ء) ناشر : ایم آئی ایس پبلشرز کراچی

جب ائمہ اربعہ کا لفظ بولا جاتا ہے تو اس سے  امام ابو حنیفہ ،امام مالک بن انس،امام محمد بن ادریس شافعی، امام احمد بن حنبل رحہم اللہ    مراد ہوتے ہیں۔محترم جناب عبد اللہ فارانی صاحب کی   زیر نظر کتاب ’’ائمہ اربعہ قدم بقدم‘‘   امام ابو حنیفہ ،امام مالک بن انس،امام محمد بن ادریس شافعی، امام احمد بن حنبل رحہم اللہ  کے حالات وواقعات پر مشتمل ہے ۔ مصنف کے منفرد اندازِ تحریر اور سلاست  وروانی کے ساتھ یہ  کتاب  بچوں اور بڑوں کے لیے یکساں فائدہ مند ہے۔(م۔ا)

عرض ناشر

4

دو باتیں

5

امام ابو حنیفہ 

7

امام مالک

79

امام شافعی 

105

امام احمد ابن حنبل

122

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4794
  • اس ہفتے کے قارئین 266604
  • اس ماہ کے قارئین 752796
  • کل قارئین97818100

موضوعاتی فہرست