#5340

مصنف : محمد ظہیر الدین بابر

مشاہدات : 10266

تزک بابری

  • صفحات: 474
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11850 (PKR)
(منگل 15 مئی 2018ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

مالک ارض وسما نے جب انسان کو منصب خلافت دے کر زمین پر اتارا تواسے رہنمائی کے لیے ایک مکمل ضابطۂ حیات سے بھی نوازا۔ شروع سے لے کر آج تک یہ دین‘ دین اسلام ہی ہے۔ اس کی تعلیمات کو روئے زمین پر پھیلانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور اس سب کو یہی فریضہ سونپا کہ وہ خالق ومخلوق کے ما بین عبودیت کا حقیقی رشتہ استوار کریں۔ انبیاء کے بعد چونکہ شریعت محمدی قیامت تک کے لیے تھی اس لیے نبیﷺ کے بعد امت محمدیہ کے علماء نے اس فریضے کی ترویج کی۔ ان عظیم شخصیات میں سے ایک محمد ظہیر الدین بابر  بھی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب میں محمد ظہیر الدین بابر کے مکمل حالات ‘ ان کے کارہائے نمایاں اور خدمات  بیان کی گئیں ہیں اور ان کی یہ خود نوشت سوانح عمری دنیا کے ان بیش قیمت صحائف میں سے ہے جو ہمیشہ ادبی حلقوں میں روشن ومنور رہیں گے۔ اس کتاب کا شمار دنیا کے بہترین علمی اور تاریخی سرمایہ میں کیا جاتا ہے۔ یہ کتاب تصنع اور مبالغہ سے پاک ہے‘ عبارت نہایت صاف شستہ اور بے حد دلچسپ ہے۔ مصنف کے ہم عصروں اور ہم وطنوں  کی تصویریں  اس کی تصنیف میں آئینہ کی طرح صاف نظر آتی ہیں‘ ان کا طرز بودوباش‘ ان کے اخلاق وعادات‘ ان کا تمدن ومعاشرت اس خوبی سے پیش کیے گئے ہیں کہ نظر کے سامنے تصویر کھنچ جاتی ہے۔ مزید اس کتاب میں لوگوں کی شکل وشبیہ‘ لباس‘ اشغال وعادات بڑی تفصیل سے بیان کی ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ تزکِ بابری ‘‘محمد ظہیر الدین بابر کی تصنیف کردہ اور مرزا نصیر الدین حیدر کی مترجم کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

بابرنامہ

15

ملک فرغانہ کابیان

25

اندجان

26

اوش

26

اسفرہ

28

خجند

28

سحیون

29

کاشان

29

سلطان محمودخان اورسلطان احمدمرزاکی چڑھائی اورعمرشیخ مرزاکی وفات899ء

31

ان کی ولادت نسب اورحکومت فرغانہ کاسبب

31

ان کاحلیہ اوروضع

31

اخلاق واطوار

32

ان کی لڑائیاں

33

ملک مقبوضہ

33

اولاد

33

بیویاں اوحرمیں

34

یونس خاں کاحال

35

یونس خان کی اولاد

36

دوسری بیوی

38

حرمیں

38

امراء

38

ایک اور

39

ایک اورامیر

39

ایک امیر

40

ایک اور

40

899ہجری کےواقعات

 

تخت نشینی کابیان

42

سلطان احمدمرزاکاحملہ

42

سلطان احمدمرزاکی واپسی کےاسباب

43

سلطان محمودخاں کاحملہ

43

ابوبکرکاشغری کاحملہ

44

عمرشیخ مرزاکی فاتحہ ملک کاانتظام

44

سلطان احمدمرزاکاانتقال

44

مرزاکی ولادت اورحسب نسب

45

حلیہ اوروضع

45

اخلاق واطوار

45

اس کی لڑائیاں

46

ممالک مقبوضہ

46

اس کی اولاد

46

بیویاں اورحرمی

47

امراء

48

سلطان محمودمیرزاکوامراءکابلاناملک محمدمرزاکاباغی ہوکرناکام ہونااورسلطان محمودمیرزاکا بادشاہ ہونا

51

900ہجری کےواقعات

 

حسن یعقوب کاباغی ہونا بھاگنااورمرنا

52

اتفااختیارکرنا

53

سلطان محمودمرزاکامرنا

54

صورت سیرت

54

لڑائیاں

54

ممالک محروسہ

55

اولاد

55

بیویاں حرمیں

56

مرزاکےامراء

57

باعیسغرمرزابادشاہ سمرقندہواخسروشاہ نگاگیل

58

ابراہیم سارہ کی بغاوت اوربابربادشاہ کی چڑھائی

59

قوم چکرک سےمحصول لینا

61

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54745
  • اس ہفتے کے قارئین 103757
  • اس ماہ کے قارئین 2175674
  • کل قارئین113783002
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست