#5294

مصنف : مولانا محمد یوسف بنوری

مشاہدات : 6404

سید ابو الاعلیٰ مودودی

  • صفحات: 187
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4675 (PKR)
(اتوار 25 فروری 2018ء) ناشر : ادارہ دعوۃ الاسلام

مالک ارض وسما نے جب انسان کو منصب خلافت دے کر زمین پر اتارا تواسے رہنمائی کے لیے ایک مکمل ضابطۂ حیات سے بھی نوازا۔ شروع سے لے کر آج تک یہ دین‘ دین اسلام ہی ہے۔ اس کی تعلیمات کو روئے زمین پر پھیلانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور اس سب کو یہی فریضہ سونپا کہ وہ خالق ومخلوق کے ما بین عبودیت کا حقیقی رشتہ استوار کریں۔ انبیاء کے بعد چونکہ شریعت محمدی قیامت تک کے لیے تھی اس لیے نبیﷺ کے بعد امت محمدیہ کے علماء نے اس فریضے کی ترویج کی۔ ان عظیم شخصیات میں سے ایک امام غزالی بھی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب   مولانا یوسف بنوری کی عربی کتاب’’الاستاذ المودودی وشیئ من حیاتہ وافکارہ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے جس میں مودودی صاحب کے افکارونظریات کا منصفانہ تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب در اصل عالم عرب کے لیے لکھی گئی تھی لیکن افادۂ عام کے لیے اس کا سلیس اور بامحاورہ ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ مودودی صاحب کے افکار ونظریات کی کجی اور ان کے قلم کی شوخی وبے احتیاطی سے لوگ واقف ہوں۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ ابو الاعلی مودودی اپنے افکار و نظریات کے آئینہ میں ‘‘ مولانا محمد یوسف بنوری کی مرتب کردہ ہے اور اس کتاب کے مترجم مولانا اعجاز احمد اعظمی ہیں۔۔آپ دونوں تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب سےپہلے

3

تعارف مولف

4

مقدمہ

9

حرف اول

34

گزارش احوال واقعی

37

مودودی صاحب کےنظریات

53

بحث ونظر

54

مودودی صاحب اورحکمت عملی

61

بحث ونظر

62

مودودی صاحب اورعصمت انبیاء

64

بحث ونظر

64

مودودی صاحب اوراقامت حکومت

66

بحث ونظر

66

مودودی صاحب اوردین ہدیٰ

69

بحث ونظر

70

حرم محترم کےباشندےاورمودودی صاحب

72

بحث ونظر

74

ظہوردجال اورمودودی صاحب

75

بحث ونظر

75

سعودی حکومت اورمودودی صاحب

78

طلقاءصحابہ اورمودودی صاحب

82

بحث ونظر

82

دستوراجماعت اسلامی اورمودودی صاحب

85

قرارداد

92

تمہید

96

تفہیم القرآن اورمودودی صاحب

97

پیش لفظ

136

تفہیم القرآن پرایک انتقاد

140

تفہیم القرآن کےمتعلق غلواوراس کےنتائج

142

مودودی صاحب کی تحریک وتفسیرکےاثرات

143

پہلاتاثر

144

دوسراتاثر

144

تیسراتاثر

145

چوتھاتاثر

146

صحابہ پراعتراض

148

سیدقطب کی عبارت نہ سمجھی

149

مساوات مین تشکیک

152

سیدقطب کی بات سمجھنے میں پھرغلطی

155

رفع طورمیں تحریف

156

پھروہی ناسمجھی

157

کیاابراہیم﷤ استدلالی موحدتھے؟

158

مودودی صاحب کی ایک بڑی خیانت

161

صحیح روایت کاانکاراورمعجزہ سےفرار

162

حضرت داؤد﷤ کےحق میں بدگوئی

162

حضرت نوح﷤ پربہتان

174

دعوی عصمت

169

حضرت آدم﷤ زدمیں

170

ایک اہم نکتہ

171

تاریخ کےساتھ مذاق

173

کیاحضرت یوسف﷤ ڈکٹیڑتھے

176

حضر ت موسی﷤ پرنوازش

178

تمام انبیاءزدمیں

178

انبیاءپردوسری زد

178

بخاری کی روایت کاانکاراورحضرت سلیمان ﷤ کےحق میں شرمناک تعبیر

180

خلاصہ کلام

183

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67531
  • اس ہفتے کے قارئین 364509
  • اس ماہ کے قارئین 1418009
  • کل قارئین110739447
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست