#5283

مصنف : خاں غازی کابلی

مشاہدات : 3911

حیات بخاری

  • صفحات: 218
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5450 (PKR)
(جمعہ 16 فروری 2018ء) ناشر : احرار فاؤنڈیشن پاکستان

مالک ارض وسما نے جب انسان کو منصب خلافت دے کر زمین پر اتارا تواسے رہنمائی کے لیے ایک مکمل ضابطۂ حیات سے بھی نوازا۔ شروع سے لے کر آج تک یہ دین‘ دین اسلام ہی ہے۔ اس کی تعلیمات کو روئے زمین پر پھیلانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں کو مبعوث فرمایا اور اس سب کو یہی فریضہ سونپا کہ وہ خالق ومخلوق کے ما بین عبودیت کا حقیقی رشتہ استوار کریں۔ انبیاء کے بعد چونکہ شریعت محمدی قیامت تک کے لیے تھی اس لیے نبیﷺ کے بعد امت محمدیہ کے علماء نے اس فریضے کی ترویج کی۔ ان عظیم شخصیات میں سے ایک سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ بھی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص ان کی شخصیت وسوانح پر پہلی کتاب ہے جو شاہ جی کی زندگی میں شائع کی۔ مصنف کی اس کتاب کی تحریر میں کہیں اجنبیت اور کہیں اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔ قدیم وجدید اسلوبِ نگارش کا حسین امتزاج اور بے تکلفی بھی ہے۔اس کتاب میں سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی ہنگامہ خیز زندگی کو ضبط تحریر میں لانا بہت بڑا کام کیا گیا ہے‘ یہ مختصر تو کیا ضخیم کتاب بھی کافی نہیں ہو سکتی لیکن اس کتاب میں ان کے حالات اور ملفوظات اور کارنامے جمع کیے گئے ہیں۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اسلام اور احترام نبوت ‘‘ خان غازی کابلی کی مرتب کردہ اور شاہد کاشمیری مدون ہیں۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

اپنی بات

8

یادوں کےجھروکےسے

11

عرض حال

31

تقریب

32

مقدمہ

33

سیدناعطااللہ شاہ بخاری ،ولادت اورابتدائی تعلیم،مراجعت وطن

43

تحریک احیائے خلافت فرفہ وارانہ فسادات

44

تحریک قباب

45

بےمثل مقرر

46

رئیس الاحرار کامشورہ

47

تحریک تحفظ ناموس رسالت

48

احاطہ میاں عبدالرحیم کاتاریخی جلسہ1927؁

49

شاہ صاحب کی گرفتاری اورسزایابی

50

مجلس احرارکی تشکیل

51

کانگریس کی نمکین سول نافرمانی

52

بچہ نورگاندھی کیپ یااجمل کیپ

52

بٹالہ میں ورد

54

تبلیغ کانفرنس قادیان کی صدارت

57

سیشن جج گورداسپورکاتاریخی فیصلہ

58

تحریک مباہلہ یاتحریک جمعہ

72

مرزامحمودکافرارجمعہ کااجتماع

73

ناموس شریعت کےلیےقربانی ،جماعت کےنظام کی پابندی

74

آزادی کاپیغام،قادیان مین دفتر احرار

75

وقف ختم نبوت

76

تحریک خاکساریت

76

شمالی پنجاب کوآزادی کاپیغام

84

شاہ صاحب راولپنڈی میں ضلع میانوالی کاطوفانی دورہ

86

ایک عجیب واقعہ

87

امیرشریعت کی گرفتاری

88

مقدمہ راولپنڈی کافیصلہ

93

عادات وخصائل

94

ادبی ذوق

111

انجمن شباب المسلمین بٹالہ

115

مسلمانان امرتسرسےخطاب

118

تحفظ ناموس رسول اللہﷺ

120

مرزائیت کی حقیقت

121

مسلمانان چنیوٹ کوبخاری کاپیغام

123

رام تلائی سیالکوٹ کاجلسہ

127

احرار تبلیغ کانفرنس

128

اچھوت تبلیغ کانفرنس1936ء

130

موہانی اوربخاری کامکالمہ

133

لاہورکےمسلمانوں سےخطاب

134

احرارپولیٹکل کانفرنس لاہور1939ء

137

آل انڈیااحرارپولیٹکل کانفرنس پشاور

139

مدح صحابہ

141

تشدد اورعدم تشدد کی جنگ کی تاریخ

142

تحریک فوجی بھرتی بائیکاٹ 1939ء

145

پنجاب پروانشنل احرارانتخابی کانفرنس

147

پاکستان کاہوگااردوپارک دہلی اپریل کییادگارتقریر

154

پاکستان بن گیاتوآپ نےفرمایا

162

وفات

169

ملفوظات

171

شاہ جی مشاہیرکی نظرمی

166

گلہائے عقیدت

193

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12066
  • اس ہفتے کے قارئین 170598
  • اس ماہ کے قارئین 1689671
  • کل قارئین115581671
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست