#4352

مصنف : فتح محمد جالندھری

مشاہدات : 18834

القرآن الکریم ( فتح محمد جالندھری )

  • صفحات: 830
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20750 (PKR)
(منگل 21 مارچ 2017ء) ناشر : قرآن سوسائٹی، گجرات

قرآن ِ مجید انسانوں کی راہنمائی کےلیے رب العالمین کی طرف سے نازل کی گئی آخری کتاب ہے ۔اور قرآن کریم ہی وہ واحد کتاب ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ اور نوعِ انسانی کےلیے ایک کامل او رجامع ضابطۂ حیات ہے ۔ اسی پر عمل پیرا ہو کر دنیا میں سربلند ی او ر آخرت میں نجات کا حصول ممکن ہے لہذا ضروری ہے کہ اس کے معانی ومفاہیم کوسمجھا جائے ،اس کی تفہیم کے لیے درس وتدریس کا اہتمام کیا جائے او راس کی تعلیم کے مراکز قائم کئے جائیں۔ قرٖآن فہمی کے لیے ترجمہ قرآن اساس کی حیثیت رکھتا ہے ۔آج دنیاکی میں کم وبیش 103 زبانوں میں قرآن کریم کے مکمل تراجم شائع ہوچکے ہیں۔جن میں سے ایک اہم زبان اردو بھی ہے ۔اردو زبان میں اولین ترجمہ کرنے والے شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ﷫ کے دو فرزند شاہ رفیع الدین ﷫اور شاہ عبد القادر﷫ ہیں ۔ اب تو اردو زبان میں سیکڑوں تراجم دستیاب ہیں اور یہ سلسلہ تاحال جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ ترجمہ قرآن مولانا فتح محمد جالندھری ﷫ کا ہے ۔مولوی فتح محمد مترجم قرآن کی حیثیت سے عوام میں متعارف ضرور ہیں مگر نہ تو مورخین نے اور نہ ہی سوانح نگاروں نے آپ کا تعارف اپنی تالیفات میں کرایا جس سے معلوم ہوتا کہ آپ عالم دین ہیں اور دینی کتابوں کے مصنف بھی۔ البتہ ترجمہ قرآن ان کا ایک واحد قلمی کارنامہ ہے جو تاریخ میں محفوظ ہے۔ تاریخی شواہدکے مطابق آپ نے اس ترجمہ کو ڈپٹی نذیر احمد ترجمہ قرآن سے استفادہ کرکے مکمل کیا ہے اور یہ ترجمہ اولاً فتح الحمید کے نام سے شائع ہوا تھا۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

الفا تحہ

2

البقر ۃ

2

اٰ ل عمران

61

النسا ء

94

الما ئدۃ

130

الا نعا م

156

الا عرا ف

185

 الانفا ل

219

التو بہ

231

یو نس

256

ھو د

273

یو سف

291

الرعد

308

ابر اھیم

316

 الحجر

325

النحل

333

بنی  اسر ائیل

351

الکہف

367

مر یم

382

طہ

392

الانبیاء

406

 الحج

419

المو منون

431

النور

443

الفر قان

456

الشعرا ء

465

النمل

480

القصص

491

 العتکبوت

491

الرو م

514

لقمٰن

522

السجدۃ

527

الا حزاب

531

سبا ء

544

فا طر

552

یسں

560

الصفت

714

ص

578

الزمر

586

المو منین

597

حم السجدۃ

609

الشورٰی

617

الزحرف

625

الد خان

634

الجاثیۃ

638

 الاحقا ف

643

محمد

650

الفتح

655

الحجرات

661

ق

665

الذریت

669

الطور

673

 النجم

677

القمر

681

  الرحمٰن

686

الو اقعہ

690

الحدید

696

 المجاد لہ

701

الحشر

706

 الممتحنہ

711

الصف

714

الجمعۃ

716

 المنٰفقون

718

اتغا بن

720

الطلا ق

723

التحریم

725

الملک

728

القلم

731

الحا قۃ

735

 المعا رج

738

نوح

741

الجن

744

المزمل

747

المذمل

747

المد ثر

750

القیمہ

753

الد ھر

755

 المر سلٰت

758

النبا ء

761

النزعٰت

763

عبس

766

التکویر

768

 الا نفطار

769

المطففین

770

الا نشقاق

773

البر وج

775

الطلا ق

776

الاعلیٰ

777

الغا شیہ

778

الفجر

779

البلد

781

الشمس

782

الیل

783

الضحیٰ

785

الم نشرح

785

التین

786

 العلق

786

القدر

787

البنیۃ

788

العد یٰت

789

 القٰا رعہ

790

 التکا ثر

791

 العصر

791

الھمزہ

791

الفیل

792

 قر یش

792

 الما عون

793

 الکوثر

793

 الکفرو ن

793

 النصر

794

 اللھب

794

 الاخلا ص

794

 الفلق

795

النا س

795

قر آنی  انڈکس

796

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36218
  • اس ہفتے کے قارئین 194750
  • اس ماہ کے قارئین 1713823
  • کل قارئین115605823
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست