#6667

مصنف : محمود الرشید حدوٹی

مشاہدات : 1892

علماء کرام کا مقام

  • صفحات: 68
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2720 (PKR)
(منگل 29 مارچ 2022ء) ناشر : مکتبہ آب حیات، لاہور

انبیاء علیہم السلام کو اللہ پاک نے لوگوں کی ہدایت کے لیے دنیا میں مبعوث کیا۔ جب ایک نبی علیہ السلام کا انتقال ہوا تو دوسرا نبی اس کے بعد مبعوث کیا گیا۔ یہاں تک کہ سلسلہ رُسل کی آخری کرن سید الانبیاء  حضرت محمد ﷺکو اللہ پاک نے پوری کائنات کے لیے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بنا کر بھیجا اور یہ اعلان فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کے بعد نبوت اور رسالت کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اب لوگوں کی ہدایت اور راہنمائی کے لیے یہ نبیوں والا کام اس امت کے علماء کے حوالے کر دیا گیا ہے اور خالقِ کائنات نے اعلان فرمایا کہ میرے بندوں میں سب سے زیادہ مجھ سے ڈرنے والے علماء ہیں۔ علماء کرام کے ادب و احترام کا ہمیں حکم دیا گیا ہے۔ اس لیے  علماء کرام کا مقام اور مرتبہ بہت بلند ہے۔ زیر نظر کتاب’’علماء کرام کا مقام‘ مولانا محمود الرشید حفظہ اللہ  حدوٹی(مدیر اعلیٰ ماہنامہ آب حیات) کی مرتب شدہ ہے فاضل مرتب نے اس کتاب میں  علماء کرام کےفضائل ومناقب قرآن وسنت کی روشنی میں پیش کیے ہیں ۔ایک عالم کی دینی، اسلامی اور اخلاقی کیا ذمہ داریاں ہیں ؟اس پر بھی روشنی ڈالی ہےاور ایک عالم دین کا کردار کیسا ہونے چاہیے؟اسے بھی سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

علماء کرام کا مقام

5

اللہ جس کے ساتھ خیر کا ارداہ کرے

5

محفل علم کی طرف بڑھتے قدم

6

موت کے بعد کام آنے والی چیزیں

6

علماء بادشاہوں کے حکمران ہیں

7

علم و حکمت رک جانے کا نقصان

7

حدیث کا بیان اور اس پر عمل کا اجر

8

اگر علماء کرام نہ ہوں

9

قرآن اور علماء کرام

10

علماء او رخوف خداوندی

12

علماء کی تلقین و دعوت

15

حدیث شریف اور علماء کرام

16

ایمان کا پھل علم

18

عالم دین امین ہوتا ہے

21

عالم کی سفارش

26

علماء کا طبقہ فقہاء

28

طبقہ علماء و مدرسین

32

مجالس علم یا جنت کے باغات

35

علماء کے لیے دعائے مصطفے

35

علم مال سے بہتر

39

علماء کی تین قسمیں

50

علماء کرام کا مطلوبہ کردار

55

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16514
  • اس ہفتے کے قارئین 278324
  • اس ماہ کے قارئین 764516
  • کل قارئین97829820

موضوعاتی فہرست