#5777

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 6154

تمام المنۃ فی التعلیق علیٰ فقہ السنۃ

  • صفحات: 543
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13575 (PKR)
(ہفتہ 11 مئی 2019ء) ناشر : مرکزی مکتبہ اہلحدیث، مؤناتھ بھنجن، یوپی

قدیم علمی ورثہ ایک ایسا بحرِ زخّار ہے جس میں ایک سے ایک بڑھ کر سچے موتی موجود ہیں لیکن جوں جوں ہم قدیم سے جدید زمانے کی طرف بڑھتے ہیں یہ موتی نایاب ہوتے جاتے ہیں لیکن ان جواہرات میں سے ایک جوہر ایسا بھی مل جاتا ہے جو یکبارگی ساری محرومیوں کا ازالہ کردیتا ہے۔ ماضی قریب کے  محدثِ جلیل، امام جرح و تعدیل شیخ علامہ محمد ناصر الدین البانی ﷫ ایسا ہی گوہر بے مثال تھا جس کی آب و تاب نے مشرق و مغرب کو منور کر دیا۔ ۔ علامہ البانیؒ خدمت سنت اور حدیث رسول اللہ کے اہتمام و انصرام، احادیث کے مراجع و مصادر، روایات کی صحت و ضعف کے لحاظ سے درجہ بیان کرنے میں بے نظیر تھے۔ شیخ البانیؒ کی تصنیفات علمی تحقیق، اسانید و شواہد اور محدثین کے اقوال کے تتبع اور تلاش کے حوالے سے ممتاز ہیں۔شیخ  نے تحقیق وتخریج کے علاوہ بعض کتب پر حواشی وتعلیقات بھی  تحریر کیے ۔  زیر نظر کتاب  فقہ اسلا می کی مشہور ومعروف  کتاب فقہ السنۃ پر  شیخ البانی ﷫  کی   تعلیق بعنوان’’تمام المنۃ فی تعلیق علیٰ فقہ السنۃ‘‘ کا  اردو ترجمہ ہے ۔ا س کتاب میں شخ البانی  نے  فقہ السنہ  میں وار ان احادیث کافنی جائزہ لیا ہے جن پر علامہ  سید سابق نے اعتماد کر  کے  مسائل کا استخراج کیا ہے۔جمال احمد مدنی اور عزیز الحق عمری نے نہایت محنت و لگن سے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔  تاکہ اردو داں طبقہ  بھی شیخ البانی   کی تعلیقات  سے مستفید ہوسکے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ البانیؒ کو غریق رحمت فرمائے اور مترجمین کو بھی اجر عظیم سے نوازے۔ آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تاثرات

3

دو حرف ترجمہ کے بارے میں

8

محدث عصر، محقق دوراں ، علامہ محمد ناصر الدین البانی

10

دوسرے ایڈیشن کا مقدمہ

17

پہلے ایڈیشن کا مقدمہ

22

ایک اہم علمی مقدمہ

29

حدیث شاذ کے رد میں

29

مضطرب حدیث کے رد میں

30

حدیث مدلس کے رد میں

31

حدیث مجہور کے رد میں

33

ابن حبان کی توثیق پر عدم اعتماد

35

قاعدہ نمبر6

41

ابو داؤد کے سکوت پر عدم اعتماد

43

الجامع الصغیر کے اندر سیوطی کے اشارات نا قابل اعتماد

44

منذری کا ’’الترغیب‘‘کی حدیث پر سکوت اس کی تقویت نہیں ہے

46

مطلقا کثرت طرق حدیث کی تقویت نہیں ہے

47

حدیث ضعیف کا ضعف بیان کئے بغیر بیان کرنا جائز نہیں

48

فضائل اعمال میں ضعیف احادیث کا ترک

50

حدیث ضعیف میں قال ﷺ یا ورد عنہ نہیں کہا جائے گا

55

حدیث صحیح پر عمل واجب ہے

56

شریعت کا ایک شخص کے لیے حکم پورے افراد امت کے لیے حکم ہے

57

مقدمہ فقہ السنۃ کے متعلق

59

فقہ السنۃ کی تمہید کے متعلق

59

اسلامی شریعت سازی

62

پانی اور اس کے اقسام

64

جوٹھے سے متعلق

65

نجاستوں کے متعلق

69

کثرت سے پیش آنے والے مسائل

76

قضاء حاجت

77

فطرت کی سنتیں

91

وضو سے متعلق

118

وضو کی سنتیں

120

نواقض وضو

134

جن سے وضو نہیں ٹوٹتا

140

جس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

143

جس سے وضو کرنا مستحب ہے

144

خفین پر مسح

150

غسل

153

جنبی پر کیا چیزیں حرام ہیں

154

غسل مستحب

159

عورت کے غسل سے متعلق

164

غسل سے متعلق چند مسائل

166

تیمم کے بارےمیں

173

پٹی اور اس جیسی چیزوں پر مسح

175

حیض کے بار ے میں

178

استحاضہ کے بارے میں

180

نماز کے متعلق

181

بچے کی نماز

183

نماز عصر کو بدلی کے دن میں جلدی پڑھنے کی تاکید

184

عشاء کے وقت کے بارے میں

185

جن اوقات میں نماز پڑھنے سے روکا  گیا ہے

188

استواء شمس نکلنے اور ڈوبنے کے اوقات میں نماز پڑھنے کے بارے میں

188

اذان سے متعلق

189

شروط نماز

209

نماز کی کیفیت

219

فرائض نماز

221

نما ز کی سنتیں

227

قرات بعد الفاتحہ میں نبیﷺ کا طریقہ کار

237

نماز فجر میں        پہلی رکعت کو لمبی کرنے سے متعلق

240

درمیان قرات کیا مستحب ہے

243

امام کے پیچھے قرات

246

ہئیت رکوع

248

رکوع میں ذکر کا بیان

249

رکوع سے اٹھنے کے وقت کی دعاؤں اور اعتدال کے متعلق

252

سجدے میں جانے اور اس ے اٹھنے کی کیفیت

253

سجدہ کی مقدار اور اس کی دعائیں

273

جلسہ استراحت

276

تشہد میں بیٹھنے کا طیقہ

281

تشہد اول سےمتعلق

294

سلام کے پیشتر اور آخری تشہد کے بعد کی دعاؤں کے متعلق

295

سلام پھیرنے کے بعد کی دعائیں اور اذکار

298

نفلی نماز

307

نفلی نماز کی قسمیں

309

ظہر کی سنت

313

سنن غیر موکدہ

315

نماز وتر

317

قیام اللیل

318

قیام رمضان

327

چاشت کی نماز

332

صلوۃ التسبیح

337

صلوۃ الحاجۃ

337

صلاۃ کسوف

338

نماز کسوف کےوجوب کا بیان

338

صلاۃ استقساء

341

سجود تلاوت

346

سجود سہو

351

نماز با جماعت

355

امام اور مقتدی کے کھڑے ہونے کی جگہ

366

مساجدسے متعلق

372

جن  جگہوں میں نماز سے ورکا گیا ہے

382

نمازی کے سامنے سترہ سے متعلق

388

مباحات نماز

395

مکروہات نماز

400

صلاۃ الخوف

403

نماز سفر

404

جمعہ کے دن سفر سے متعلق

409

جمع بین الصلوتین

409

سفر کی دعاؤں سے متعلق

411

جمعہ سےمتعلق

413

جمعہ کس پر واجب ہے اور کس پر نہیں

416

ایک ہی دن میں جمعہ اور عید کے پڑھنے جانے سے متعلق

435

عیدین کی نماز

437

زکاۃ

451

تجارت کی زکاۃ

458

رکاز ومعدن کی زکاۃ

473

زکاۃ فطر

484

نفلی صدقہ

490

روزہ

94

رمضان میں افطار

497

مطلعوں کا اختلاف

499

جس نے اکیلے چانددیکھا

501

جن دنوں میں روزہ رسے روک دیا گیا

512

روزے کے مباحات

520

مبطل صیام

522

ہمبستری کے سوا ہر چیز

523

رمضان کی قضاء

526

جس کی موت ہو جائے

533

فہرست تمام المنۃ

536

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42026
  • اس ہفتے کے قارئین 467516
  • اس ماہ کے قارئین 1668001
  • کل قارئین113275329
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست