#3395

مصنف : قاضی محمد اقبال چغتائی

مشاہدات : 6638

وسط ایشیاء کے مغل حکمران

  • صفحات: 106
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2120 (PKR)
(پیر 29 فروری 2016ء) ناشر : چغتائی ادبی ادارہ لاہور

مغلیہ سلطنت 1526ء سے 1857ء تک برصغیر پر حکومت کرنے والی ایک مسلم سلطنت تھی۔جس کی بنیادظہیر الدین بابر نے 1526ء میں پہلی جنگ پانی پت میں دہلی سلطنت کے آخری سلطان ابراہیم لودھی کو شکست دے کر رکھی تھی۔ مغلیہ سلطنت اپنے عروج میں تقریباً پورے برصغیر پر حکومت کرتی تھی، یعنی موجودہ دور کے افغانستان، پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے ممالک پر مشتمل خطے پر انکا دور دورہ تھا۔مغلیہ سلطنت کا سرکاری مذہب اسلام تھا۔ تاہم اکبراعظم کے دور میں کچھ عرصے تک اکبر کا ایجاد کردہ مذہب (دین الٰہی) رائج کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ لیکن اس کا عوام پر کوئی اثر نہ پڑا اور وہ بہت جلد ہی ختم ہوگیا۔ باقی تمام شہنشاہوں کے دور میں اسلام ہی سرکاری مذہب تھا اور مغل شہنشاہان اسلام کے بہت پابند ہوا کرتے تھے۔ان میں اورنگزیب عالمگیر زیادہ شہرت رکھتے تھے۔ باقی شہنشاہ بھی اسلام کی پیروی کے لحاظ سے جانے جاتے ہے۔انہوں نے نہ صرف اسلامی قوانین رائج کیے اور اسلامی حکومت کو برصغیر کے کونے کونے میں پھیلانے کی بھرپور کوشش کی۔مغلوں میں جانشینی کا کوئی قانون نہیں تھا ایک بادشاہ کے مرنے کے بعد اس کے بیٹوں اور رشتہ داروں کے درمیان جنگ چھڑ جاتی جو شہزادہ اپنے حریفوں کو شکست دے دیتا وہ تخت مغلیہ کا وارث بن جاتا۔ زیر تبصرہ کتاب"وسط ایشیا کے مغل حکمران"محترم قاضی محمد اقبال چغتائی بائقرہ صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مغلیہ سلطنت کی اسی تاریخ اور عروج وزوال کو بیان کیا ہے۔(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

5

مقدمہ

 

9

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

13

شجرہ نسب حضرت نوح ؑ

 

14

حضرت نوح ؑ اور مغل

 

15

مغل سرداروں کا شجرہ نسب

 

19

معاہدہ تومنہ خاں

 

19

مغلو ں کی ابتدا اور واقعات

 

21

چنگیز خان

 

25

چنگیز خان کی اولاد

 

29

چغتائی خاں کی اولاد

 

35

قدیم مغلوں کا طرز زندگی

 

41

تورہ چنگیزی میاں

 

43

ترخان

 

47

اعزاز یافتہ ترخان کی مراعات

 

48

مغلوں اور مسلمانوں کے درمیان جنگ کی وجہ

 

51

حصہ دوم

 

55

نقشہ حدود و سلطنت امیر تیمور گورگان

 

55

نقشہ تومنہ خان

 

56

صاحبقران امیر تیمور گرگان

 

57

امیر تیمور کے انتظامی قوانین

 

61

صاحبقران امیر تیمور کے سلاطین

 

63

امیر تیمور کی اولاد

 

64

یونس خان کی زراعت میں دل چسپی اور  رد عمل

 

71

صاحبقران امیر تیمور گوگان

 

74

ابو الغازی سلطان حسین بایقرہ

 

75

محمد خان شیبانی

 

79

نقشہ دور بابر

 

81

نقشہ

 

82

شجرہ صاحبقران امیر تیمور گورگان

 

83

غازی محمد ظہیر الدین بابر بادشاہ

 

85

بابر کی وصیت ہمایوں کے نام

 

92

تیموری مغلوں کی رشتہ داریاں

 

93

حواشی

 

94

مغلوں کے متعلق مستند مآخذ کی فہرست و مغل القابات

 

103

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9659
  • اس ہفتے کے قارئین 249373
  • اس ماہ کے قارئین 1277538
  • کل قارئین96929382

موضوعاتی فہرست