#444

مصنف : محمود مہدی استنبولی

مشاہدات : 36432

تحفۃ العروس (تخریج شدہ)

  • صفحات: 580
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17400 (PKR)
(اتوار 24 اپریل 2011ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

کسی بھی  معاشرے کی تنظیم وتعمیر میں عائلی و ازدواجی زندگی ایک اکائی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام  نے عائلی زندگی کے بارے تفصیلی احکامات جاری کیے ہیں کیونکہ معاشرے کا استحکام خاندان کے استحکام پر منحصر ہوتا ہے۔ اگر خاندان مستحکم ہو گا تو معاشرہ  بھی مضبوط بنیادوں پر استوار ہو گا۔ ’تحفۃ العروس‘ کا موضوع بھی ازدواجی زندگی ہے۔ اس کتاب میں شوہروں کو اپنی بیویوں کے ساتھ حسن معاشرت کے آداب سکھائے گئے ہیں۔ یہ کتاب مہذب انداز میں میاں بیوی کے ازدواجی تعلقات پر کتاب وسنت اور ائمہ سلف کے اقوال کے ذریعے روشنی ڈالتی ہے۔ میاں بیوی کے ازدواجی تعلقات ایک نہایت ہی نازک موضوع ہے جس پر عموماً بازار میں سطحی اور فحش کتابیں دستیاب ہوتی ہیں جو تعلیم کم دیتی ہیں اور جنسی ہیجان انگیزی کا سبب زیادہ بنتی ہے۔ یہ کتاب اس قسم کے فحش مواد سے پاک ہے۔ البتہ اس کتاب میں کچھ ایسی باتیں بھی آ گئیں کہجن کا بیان ہمارے ہاں شرم وحیا کے معاشرے میں رائج تصورات کی  روشنی میں کچھ نامناسب معلوم ہوتا ہے لیکن چونکہ ہمارے ہاں شادی حضرات کی تعلیم کے لیے کسی قسم کے شادی کورسز یا ازدواجی کورسز موجود نہیں ہیں لہٰذا ایسے میں اس قسم کا لٹریچر ایک ضرورت بن جاتی ہے جس میں ایک نئے شادی شدہ جوڑے کی اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بہت سے مسائل میں رہنمائی کی جائے۔ازدواجی مسائل کے حوالے سے اس کتاب میں عورتوں اور مردوں کی نفسیات اور ترجیحات پر بھی اچھی بحث موجود ہے کہ جس کا علم نہ ہونے کی وجہ سے اکثر وبیشتر نئے شادی شدہ جوڑے اختلافات وانتشار کا شکار ہو جاتے ہیں۔ نئے شادی شدہ حضرات کو اس کتاب کے مطالعہ کرنے کی تلقین کرنی چاہیے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

17

انتساب

 

17

ترغیب و تحریص

 

25

ازدواجی زندگی ، ایک عبادت ایک فن

 

25

ازدواج : بندوں پر خدا کی ایک نعمت ہے

 

29

نکاح کی ترغیب

 

32

جنسی توانائی کی اہمیت

 

38

عورتیں زندگی کا سب سے حسین سرمایہ

 

47

حد درجہ عبادت کے لیے گوشہ نشینی سے پرہیز

 

52

رشتہ ازدواج کا پہلازینہ:نیک خاوند اور نیک بیوی کا انتخاب

 

57

زنا کار سے نکاح کرنے والی بھی زنا کار ہے

 

67

دکھاوے سے دھوکے میں نہ آنا چائیے

 

69

منگیتر کو ضرو ر دیکھا لینا چائیے

 

70

شادی سے پہلے طبی جانچ

 

76

منگنی کرنے سے عجلت کرنے سے ممانعت

 

78

دائمی محبت اور کامیاب شادی

 

80

بچپن کی شادی سےگریز

 

80

نکاح میں ولی کی شرط

 

82

دو محبت کرنے والوں کے لیے شادی جیسی کوئی چیز نہیں

 

84

محبت کٹھن ہوتی ہے

 

85

محبت کرنے والوں کے ساتھ شفقت

 

88

شادی سے قبل لڑکی سے اجازت ضرو ری ہے

 

88

لڑکی کو اپنی پسند کے شوہر سےنکاح نہ کرنے دینا

 

89

اپنی بیٹی کو خود نیک داماد کے سپر د کرنا

 

91

گراں مہر باندھنے سے ممانعت

 

96

شرعی شادی

 

102

مہر اور اس کی ادائیگی کی شدید خواہش

 

105

خطبہ نکاح

 

108

شادی سے قبل بعض اہدیات اور نصیحتیں

 

109

گیت اور دف

 

114

بھنویں اور چہرے کے بال اکھیڑنا اور بالو ں میں جوڑ لگانا

 

125

سونےکی انگوٹھی سے ممانعت

 

127

سونے کا استعما ل عورتوں سمیت سب پر حرام ہے

 

128

اللہ تعالی جمیل ہے اور جمال کو پسند فرماتے ہیں

 

131

خوشبوسے محبت بڑھتی ہے

 

135

سہاگ رات

 

140

میاں بیوی کا ایک ساتھ نماز پڑھنا

 

141

عورتو ں سے بات چیت

 

143

جماع کے وقت شوہر کے کیا کہے

 

149

خلوت کی پر لطف باتیں بتانا حرام ہے

 

150

سہاگ رات کی صبح شوہر کیا کرے

 

156

شوہر اپنی بیوی کے پاس کیسے آئے

 

157

ہم بستری پر بھی ثواب مل سکتا ہے

 

160

جمعہ کے دن بیوی کے پاس آنے کا اجر

 

165

ہمبستر ی کا صحیح مقام

 

169

حیض والی عورت سے صحبت حرام ہے

 

173

بیوی کے سوا ہر ایک کے سامنےستر ڈھانکنا

 

178

دوبارہ صحبت سے پہلے غسل کرنا مستحب ہے

 

179

جمعہ کا غسل فرض ہے

 

180

گھروں میں حمام بنوانا ضروری ہے

 

181

اہلیہ کے رشتہ داروں کے ساتھ  مرد کا برتاؤ

 

182

بیوی کو اس کے شوہر کے خلاف ورغلانے کا انجام

 

183

ہنسی دل لگی کا فن

 

185

حیض آنے تک ہنسی مذاق

 

200

غسل تک ہنسی اور مزاح کا سلسلہ

 

201

حضور ﷺ کی محبت اور مزاح کا پر لطف طریقہ

 

203

مذاق میں بیوی کا مختصر نام لینا

 

203

بیوی سے مذاق کا بلند مقام

 

204

گر مجوشی سے لیا گیا بوسہ بھی وضو کو نہیں توڑتا

 

205

روزہ کی حالت میں بھی گرمجوشی سے بوسہ لینا اور لپٹانا

 

205

رمضان میں بیوی سے صحبت کرلینا

 

208

پیغمبر ﷺ بلحاظ خوش مزاج شوہر

 

208

نکاح کی خوشی اور ولیمہ

 

211

ولیمہ کی دعوت پر حاضری

 

211

ولیمہ میں صرف مالداروں کو بلانا حرام

 

213

صرف نیک لوگوں کو دعوت دی جائے

 

213

غربیوں کے ولیمہ میں مالدار بھی حصہ لیں

 

213

جس ولیمہ میں خدا کی معصیت ہو اس میں حاضرہونا

 

214

ولیمہ میں شریک ہونے والا کیا کہے

 

217

سونے چاندی کے برتن میں کھانا کھانے سے ممانعت

 

218

بالرفادالبنین کہنا مبار کبادی کا جاہلی طریقہ

 

219

آبگینوں سےنرمی کی جائے

 

220

محبت سے پیش نہ آنے والی بیوی کے ساتھ برتاؤ

 

222

بیوی کے سامنے شوہر کا برداشت کرنا

 

226

بیو ی کو نصیحت

 

228

شعراء کا اپنی بیوی پر مرثیہ

 

232

عورت کا بلند مقام

 

233

اسلام میں مقبول عورت کی بنیادیں

 

237

جنتی عورتوں کا حسن

 

241

جنتی عورتوں کے اوصاف

 

246

نیک عورت کے اوصاف

 

251

بری عورت کے اوصاف

 

258

مثالی بیوی

 

262

پیغمبر ﷺ بحیثیت  وفادار شوہر

 

265

حقوق و واجبات

 

269

لمبے عرصے تک بیوی سے جدائی کی ممانعت

 

275

عورت بہترین رفیق اور اہلیہ

 

276

حق اور صراحت

 

278

بیوی پر شوہر کے حقوق

 

280

شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفل روزے نہ رکھے

 

283

بغیر اجازت شوہر کا مال خرچ کرنے پر وعید

 

286

غریب شوہر کو خیرات دینے کے لیے بیوی کو ترغیب

 

287

شوہر کی زیر نگرانی خو د اپنا مال بغیر اجازت ہبہ کرنے کی ممانعت

 

288

بیو ی کے ناحق طلاق طلب کرنے پر وعید

 

288

حوریں نیک خاوند کا دفاع کرتی ہیں

 

289

شوہر کی تابعداری پر ثواب

 

289

عورت کے بارے میں ہدایات

 

290

میاں بیوی کی ذمہ داری

 

301

ازدواج کی سیاسی اور فوجی اہمیت

 

310

نبوت کی دلیل

 

312

شادی دلچسپی اور اہم ذمہ داری کا نام ہے

 

313

حجلہ عروسی سے میدان جنگ کی طرف

 

317

اسلام نے عورت کی  نہایت سخت تربیت کی ہے

 

319

علم و ثواب حاصل کرنے کے لیے عورتوں کا حرص کرنا

 

321

فرصت کے اوقات کی اہمیت

 

321

پیش رو اور رہنماخواتین کے اوصاف

 

328

مردوں کی حاکمیت

 

341

پیغمبر ﷺ بحیثیت محتاط شوہر

 

347

حضور ﷺ کے طرز زندگی کی ایک جھلک

 

349

میانہ روی ضروری ہے

 

350

شوہر کی فاقہ مستی کے باوجود بیوی کا صبر کرنا

 

354

اہلیہ کے نان و نفقہ کی ترغیب

 

361

اہل و عیال کے ساتھ کنجوسی پر وعید

 

361

اہل عیال کے لیے دوڑ دھوپ کرنا کار ثواب ہے

 

362

بخیل شوہر کا حکم

 

363

کثرت اولاد کی ترغیب

 

364

بچے کے کان میں اذان

 

368

نومولود کے منہ میں کوئی چیز چبا کر ڈالنا اور اس کےلیے دعا کرنا

 

369

عقیقہ اور ختنہ کرنا واجب ہے

 

369

اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ نام

 

372

بچہ بولنے لگے تو اس سے کیا کہلوائیں

 

372

بچوں کو دسترخوان کے آداب سکھانا

 

376

پیغمبر ﷺ کا بچوں کےساتھ کھیلنا

 

376

برے نا م بدل کر اچھے نام رکھنا

 

379

بچے آزمائش ہیں

 

382

لڑکی کی پیدائش پر ناراضگی سے ممانعت

 

384

اسلام  کی طرف سے لڑکیوں کی تائید

 

388

لڑکیوں پر شفقت کا ثواب

 

389

لڑکیوں کو تعلیم دینا واجب ہے

 

390

صالح اولاد کے لیے ابنیاء کی تڑپ

 

394

اسلام زچہ اور بچہ کی جسمانی صحت کی زبر دست نگہداشت کرتا

 

396

اولاد کی تربیت کی ترغیب

 

398

بچوں کو سویرے نماز کے لئے جگانےکی ترغیب

 

401

بچوں کی تعلیم و تربیت کا کام غلط ہاتھوں میں دینا خطر ناک ہے

 

401

بچو ں سےجھوٹ بولنےکا حکم

 

402

بچوں میں مساوات واجب ہے

 

402

بچوں پر مہربانی کرنا واجب ہے

 

411

اولاد کے مرنے پر ماں باپ کے صبر کا بدلہ

 

411

ماں باپ کے لیے اولاد کی سفارش

 

413

اہلیہ کا تسلی دینا او ر شوہر کی مصیبت کو کم کرنا

 

414

ان کے بستر الگ کر دو

 

414

والدین کے حقوق

 

416

عورت کے بارے میں چھا ن بین

 

426

مرد کے بارےمیں چھان بین

 

429

جنسی مسئلہ کی اہمیت

 

433

ازدواج اور خاندان- عورت کے ساتھ تخلیہ کی اہمیت

 

439

بیو ی چوکنی رہے

 

443

عورت کی حفاظت اور نگہداشت

 

445

نظر ابلیس کا ایک تیر

 

446

شوہر اپنی ضرورت کے لیے بیو ی کو بلائے تو اس کا فورا  ً آنا ضروری ہے

 

454

خاندان کو در پیش خطرات

 

455

بے پردہ گھومنے پھرنے پر تنبیہ

 

455

عورتوں کو مردوں کی اور مردوں کو عورتوں کی مشابہت سے ممانعت

 

461

نمائش پسندی کے لیے طبیعت اندر سے بغاوت کرتی ہے

 

465

کافروں سے مشابہت مما نعت

 

470

مسلمان عورت کے پردے کی شرطیں

 

475

پاکدامن آدمی خدا کے سائے میں

 

479

زنا کے قریب نہ جاؤ

 

485

جنت میں جنسی زندگی کی کیفیت

 

495

نوجوان مرد اور عورت توبہ کریں

 

497

مناجات

 

499

لذت خود اپنے لیے سم قاتل

 

501

غیرت کی آگ  ازدواجی سعادت او ربرکتوں کو خاکستر کر دیتی ہے

 

503

عورتوں کو غیرت کتنی شدید ہوتی ہے

 

514

حادثہ میں پیش آنے سے پہلے

 

518

میاں بیوی کو ایک دوسرےکی طلب کا فوری جواب دینا ضروری ہے

 

527

مشکلات اور ان کا دفعیہ

 

528

خوش دامن کا مسئلہ

 

530

کیا خوشدامن حقیقت میں کوئی مسئلہ ہے

 

530

اختلافات کا تدارک

 

533

خاندان بگولے کی زد میں

 

536

بیوی کی نافرمانی

 

536

شوہر کی نافرمانی

 

543

ثالث بنانا

 

546

بیدار دین

 

546

حکم الہی کی طرف بلائے جانے کی صورت میں  میاں بیوی کو کیا کرنا چائیے

 

547

حرف آخر

 

552

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7874
  • اس ہفتے کے قارئین 174909
  • اس ماہ کے قارئین 661101
  • کل قارئین97726405

موضوعاتی فہرست