#5364

مصنف : عبید اللہ عبید

مشاہدات : 12054

اسلامی فقہ

  • صفحات: 114
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2850 (PKR)
(پیر 11 جون 2018ء) ناشر : عثمان ظفر پبلشرز گوجرانوالہ

فقہ اسلامی فرقہ واریت سے پاک ایک ایسی فکر ِسلیم کا نام ہے جو قرآن وسنت ِ رسول ﷺکی خالص تعلیمات میں سے سینچی گئی ۔ جس نے زندہ مسائل کے استدلال، استنباط اور اجتہاد میں قرآن وسنت کواپنایا اور شرعی احکام کی تشریح وتعبیر میں ان دونوں کو ہی ہر حال میں ترجیح دی۔ یہ تعلیمات اللہ تعالیٰ کا ایسا عطیہ ہیں جو اپنے لطف وکرم سے کسی بھی بندے کو خیر کثیر کے طور پر عطا کردیتا ہے۔ اور فقہ اسلامی اس علم کا نام ہے جو کتاب وسنت سے سچی وابستگی کے بعد تقرب الٰہی کی صورت میں حاصل ہوتا ہے ۔ یہ علم دھول وغبار کواڑا کر ماحول کوصاف وشفاف بناتا ہے اور بعض ایسے مبہم خیالات کا صفایا کرتا ہے جہاں بظاہر کچھ ہوتا ہے اور اندرون خانہ کچھ ۔ فقہ اسلامی مختلف شبہ ہائے زندگی کے مباحث پر مشتمل ہے اس کے فہم کے بعض نابغۂ روگار متخصصین ایسےبھی ہیں جن کے علم وفضل اوراجتہادات سےایک دنیا مستفید ہوئی اور ہورہی ہے ۔  زیر تبصرہ کتاب ’’ اسلامی فقہ ‘‘ مولانا عبید اللہ عبید کی مرتب شدہ ہے جس میں انہوں نے اختصار کے ساتھ فقہی احکام کو عام فہم انداز میں مرتب کیا ہے ۔ یہ کتاب فاضل مرتب نے محدث العصر حافظ محمد گوندلوی  کی زندگی میں مرتب کر کے حافظ صاحب مرحوم کی خدمت میں پیش کی تھی جس پر انہوں نے نظر ثانی کی جس سے کتاب کی اہمیت دوچند ہوگئی۔کتاب ہذا کتاب کا دوسرا طبع ہے ۔جس میں مرتب موصوف نے کافی مقامات پر اضافے اور ترامیم کی ہیں تاکہ اس کی افادیت میں مزید اضافہ ہوسکے ۔اسلامی فقہ کا یہ مجموعہ ایسے افراد کے لیے انتہائی اہم اور مفید ہے جو اپنی مصروفیات کی بنا پر کتاب وسنت کا مطالعہ کرنے سے قاصر رہتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

باب نمبر1

 

پاکیزگی آب

10

نجس اشیاء

10

نجاست کوزائل کرنےکےاصول

11

قضائےحاجت کےآداب

12

غسل جنایت

12

حیض،نفاس اوراستحاضہ

13

وضو

14

جرابوں اورموزوں پرمسح

15

تیمم

16

باب نمبر2:نماز

17

اہمیت اورفرضیت

18

نمازکی مختلف صورتیں

18

فرض نمازوں کےاوقات

18

اذان اوراقامت

19

نمازکی ادائیگی کےلیے ضروری شرائط

22

نمازمیں ناپسندیدہ افعال

22

نمازکوباطل کردینےکےاسباب

23

سترہ

23

مریض کی نماز

23

فرض نمازوں کی رکعتیں

23

مساجد

24

نمازپڑھنےکاطریقہ

25

باجماعت نماز

27

امامت

28

سجدہ سہو

29

نمازجمعہ

30

نوافل

32

وتر

32

مختلف نمازیں

33

سجدہ تلاوت

34

نمازعیدین

34

قربانی کےمسائل

36

نمازسفر

37

نمازاستسقاء

37

نمازکسوف

38

نمازجنازہ

38

باب3:زکوۃ

43

اہمیت

44

فرضیت

44

اموال زکوۃ اورنصاب

44

جانوروں کی زکوۃ

46

زرعی پیداوارکی زکوۃ

47

زکوۃ کےمصارف

48

باب4: روزہ

49

فرضیت

50

روزےکےلیے پسندیدہ اعمال

51

روزہ میں ناپسندیدہ اعمال

51

جن اسباب کی بناپرروزہ ٹوٹ جاتاہے

51

روزہ دارکےلیے جائزامور

51

جوباتیں روزدارکومعاف ہیں

52

نفلی روزے

52

وہ ایام جن میں روزہ رکھنامنع ہے

52

اعتکاف

53

صدقہ فطر

53

باب5: حج

55

فرضیت

56

حج کی اقسام

56

ارکان حج احرام

57

طواف

58

سعی صفاومروہ

59

عرفات میں قیام

60

مدینہ منورہ کی زیارت

64

باب6: جہاد

65

مفہوم

66

جہادکی صورتیں

66

فرضیت

66

جنگ کی اقسام

66

جنگ کےآداب

67

غیرجانبداروں کےحقوق

68

ذمیوں کےحقوق

69

باب7: سیاست

71

اسلامی سیاست کےبینادی حقوق

72

باشندوں کےبنیادی حقوق

73

حکمرانوں کےاوصاف

73

اسلامی ریاست کی داخلہ پالیسی

74

خارجہ پالیسی

74

اصول عدالت

74

فوجداری قوانین

76

دیوانی قوانین

80

باب8:معیشت

87

اسلامی معیشت کےاصول

88

اسلامی نظام معیشت کی خصوصیات

88

حلال اورحرام

88

حرام اشیاء

88

اکتساب معیشت کےحرام طریقے

89

الربو

91

باب،9معاشرت

93

اسلامی معاشرت کےمقاصد

94

ازدواجی زندگی

94

ازدواجی قوانین

94

مردکی حیثیت اورفرائض

96

مردکےحقوق

96

مردکےاختیارات

96

طلاق کےقواعد

97

عورت کی حیثیت

98

عورت کےحقوق

99

عقیقہ

99

رضاعت

100

اجتماعی زندگی

101

آداب ملاقات

101

آداب مجلس

102

آداب طعام

102

آداب ضیافت

103

آداب گفتگو

103

آداب مسلم

104

حیوانات سےحسن سلوک

105

ذبح کےقواعد

105

شکار

105

ذاتی زندگی کےآداب

107

صفائی

107

سونےکےآداب

107

بیداری کےبعد

108

آداب سفر

108

باب10: ثقافت

109

لباس

110

ظاہری صورت

110

آرٹ

111

رقص وسرود

111

مخلوط مجالس

111

عمارات

111

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25808
  • اس ہفتے کے قارئین 451298
  • اس ماہ کے قارئین 1651783
  • کل قارئین113259111
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست