#618

مصنف : حافظ ثناء اللہ مدنی

مشاہدات : 30266

فتاوی ثنائیہ مدنیہ جلد1

  • صفحات: 890
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26700 (PKR)
(پیر 20 جون 2011ء) ناشر : دارالارشاد لاہور

شرعی احکام و مسائل سے متعلقہ استفسارات کا کتاب و سنت کی روشنی میں جواب دینا،فتوی کہلاتا ہے۔اردو زبان میں فتاویٰ  پر بے شمار کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔زیر نظر فتاویٰ حضرۃ الاستاذ شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ خاں مدنی حفظہ اللہ کے قلم سے ہے۔آپ جماعت اہل حدیث کے اکابر مفتیوں میں شمار ہوتےہیں اور مجتہد زماں علامہ حافظ عبداللہ صاحب محدث روپڑی ؒ کے تلامذہ میں نمایاں مقام کے حامل ہیں۔آپ کے یہ فتاویٰ الاعتصام ،محدث میں شائع ہوتے رہے ہیں ،جنہیں کتابی صورت میں یکجا کر دیا گیا ہے۔تقریباً نوصد(900)صفحات پر مشتمل یہ عظیم الشان فتاوی کی پہلی جلد ہے ،جلد ہی مزید مجلدات بھی منظر عام پر آجائیں گی۔ان فتاویٰ کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں براہ راست کتاب و سنت سے استدلال کیا گیا ہے نیز فتوی دیتے ہوئے فقہ الواقع اور مقاصد شریعت کو بھی ملحوظ رکھا گیا ہے ،جس سے ان میں اعتدال و توازن کی جھلک واضح نظر آتی ہے بلا شبہ یہ عصر حاضر میں منہج اہل حدیث پر سب سے مستند فتاویٰ ہے۔اس جلد میں زیادہ تر ’عقائد‘سے متعلقہ فتوے ہیں تاہم دیگر فقہی مسائل بھی موجود ہیں،جن سے عوام و خواص یکساں مستفید ہو سکتے ہیں۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب العقائد

 

67

سخن ناشر

 

69

ابتدائیہ

 

71

عرض مرتب

 

73

امت مسلمہ کا اعزاز و امتیاز

 

73

وحی ورسالت کی ضرورت و اہمیت

 

95

اصول افتاء کی نشاندہی

 

106

فتوی ٰ کے اصلاحی و معاشرتی فوائد

 

136

نااہل لوگوں کے فتاویٰ کے معاشرتی ودینی نقصانات

 

141

نااہل مفتیوں کے فتاویٰ سے علمی ودینی نقصانات

 

143

مستفتی اور استفتاء

 

148

الافتاء

 

157

برصغیر کی چار اہم کتب فتاویٰ

 

173

بسم اللہ کی جگہ کچھ اور پڑھنا یا لکھنا

 

181

اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات

 

183

بیت اللہ شریف اور مساجد سے متعلقہ مسائل

 

191

قرآن مجید اور اسکے متعلقات

 

203

دعوت تبلیغ اور اسلام

 

215

دعا،اذکار اور أورادو وظائف

 

225

ملائکہ ،جنات اور شیاطین

 

233

قیامت،حساب و کتاب اور جنت الفردوس وغیرہ

 

239

شریعت،قضاء اور تقدیر وغیرہ

 

253

سیرت و شمائل و فضائل رسول اللہ ﷺ اور دیگر انبیاء کرام ؓ

 

259

العلم و العلماء

 

289

حدیث اور اصول حدیث

 

293

کتب احادیث اور ان کے متعلقات

 

417

بعض آیات اور احادیث کی تطبیق و توضیح

 

421

الأدیان والفرق اور عقائد وغیرہ

 

427

کفر،شرک و مشرکین

 

509

منکرین حدیث و سنت

 

517

تصاویر و تماثیل وغیرہ

 

533

حلال و حرام اور ان کے متعلقات

 

545

دم ،جادو،تعویذات اور توہمات و خیالات

 

577

انسانوں اور اشیاء کے نام متعین کرنے کی شرعی حیثیت

 

589

انسانی جسم و اعضاء سے متعلقہ مسائل

 

595

بدعات و رسومات

 

597

دور حاضر کے جدید مسائل اور ان کا شرعی حکم

 

631

قبروں اور قبرستان سے متعلقہ مسائل

 

725

تاریخی حالات و واقعات

 

761

حکومت،سیاست،قیادت و سیادت اور حکمران

 

771

معاشرتی و دیگر آداب

 

779

حقوق العباد اور معاشرتی برائیاں وغیرہ

 

835

نکاح اور اس کے متعلقات

 

849

جہاد وقتال

 

853

ناچ ،گانا،آلات موسیقی اور ان کے متعلقات

 

855

مسکرات و نشہ آور اشیاء اور ان کا شرعی حکم

 

859

گناہ ،جرائم اور ان کے متعلقات

 

863

متعلقات خواب اور تعبیر الرؤیا

 

881

موت اور اس کے متعلقات

 

885

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3909
  • اس ہفتے کے قارئین 162441
  • اس ماہ کے قارئین 1681514
  • کل قارئین115573514
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست