شعبہ نشر و اشاعت جامعہ اسلامیہ سلفیہ، گوجرانوالہ

  • نام : شعبہ نشر و اشاعت جامعہ اسلامیہ سلفیہ، گوجرانوالہ

کل کتب 1

  • 1 #1096

    مصنف : مختلف اہل علم

    مشاہدات : 20786

    حافظ عبد المنان نورپوری ؒ

    (ہفتہ 15 فروری 2014ء) ناشر : شعبہ نشر و اشاعت جامعہ اسلامیہ سلفیہ، گوجرانوالہ
    #1096 Book صفحات: 240

    تاریخ نام ہی اس چیز کا ہے کہ اس دنیا میں زندگی گزارنےوالوں کی زندگیوں کو محفوظ کرنا تاکہ تاریخ ساز زندگیاں آئندہ آنے والی نسلوں کےلیے مشعل راہ بن سکیں اور مقصودومنزل آسان ہوجائے۔اور یہ بات بالکل عیاں ہے کہ کسی طے شدہ پروگرام اور نمونے کےمطابق کام کرنا آسان ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پہلی قوموں کے واقعات کو محفوظ کردیا گیا ہے۔اور اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی تقسیم بھی کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں جنت وجہنم، بعث بعدالموت اور پہلی قوموں انبیاء وصالحین وغیرہ کے تذکرے موجود ہیں۔

    لہذا نیک لوگوں کی خوبیوں  اور جامع کمالات شخصیتوں کے کارناموں کا ذکر سنت ربانی ہے۔اسی بات کو سامنے رکھتے ہوئےمحدثین اور اہل علم نے اس فن میں سینکڑوں کتب تصنیف کی ہیں۔جن میں صحابہ کرام﷢، تابعین و تبع تابعین رحمہم اللہ اجمعین اور بہت سے اہل اللہ کی زندگیوں کے کارنامے ثبت اور محفوظ کردیئے گئے ہیں۔جو ہر وقت لوگوں کےلیے جشمۂ  ہدایت اور مینارہ نور  ہیں۔اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے ادارہ  مجلہ المکرم ایک  خصوصی شمارہ  خاندان سلفیہ کے جشم وچراغ حضرت مولانا اسعد محمود...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31926
  • اس ہفتے کے قارئین 300213
  • اس ماہ کے قارئین 1099854
  • کل قارئین98165158

موضوعاتی فہرست