مرکز الامام البخاری الاسلامی لاہور

  • نام : مرکز الامام البخاری الاسلامی لاہور

کل کتب 1

  • 1 #1429

    مصنف : رضوان اللہ ریاضی

    مشاہدات : 8856

    علامہ صفی الرحمن مبارکپوری یادوں کے سفر میں

    (جمعرات 03 اکتوبر 2013ء) ناشر : مرکز الامام البخاری الاسلامی لاہور
    #1429 Book صفحات: 545

    مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری ان خوش نصیبوں میں سے ہیں جنہیں سیرت سرور عالم  پر لکھنے  کی  سعادت ملی ہے۔آپ کا اسم گرامی جیسے زبان پر آتا  ہے ویسے ہی آپ کی   عظیم ترین  کاوش  الرحیق المختوم یاد آجاتی ہے۔آپ عصر حاضر کے ان علماء میں سے تھے  جو رسوخ فی العلم رکھتے تھے۔آپ اعظم گڑھ، مبارکپور کی سرزمین پرچھے جون انیس سو بیالیس  میں پیدا ہوئے تھے۔بستی کا نام حسین آباد جو قصبہ مبارکپور   کے شمال  میں تقریبا دو کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اسی طرح مولانا کی تعلیم ، تدریس اور دیگر کار ہائےنمایاں کے بارےمیں یہ کتاب رقم کی گئی ہے۔جسے موصوف مرتب  انتہائی زیادہ کاوشوں کے ساتھ  منصہ شہود پر لے کر آئے ہیں۔ساتھ ان کی طرف سے یہ شکوہ کیا گیا  ہے کہ  افسوس کی بات   ہے  کہ  ایک اتنی  بڑی شخصیت کے  آنکھوں سے اوجل ہونے کے باوجود بھی سلفی حضرات کی طرف سے کسی معروف جریدے میں کوئی کلمہء تاسف نہ لکھا گیا۔ اللہ  تعالی محتر م مؤلف کی اس  عظیم کاوش کو قبول فرمائے۔(ع۔ح)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7267
  • اس ہفتے کے قارئین 165799
  • اس ماہ کے قارئین 1684872
  • کل قارئین115576872
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست