مجلس یادگار شیخ الاسلام پاکستان

  • نام : مجلس یادگار شیخ الاسلام پاکستان
  • ملک : پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #5260

    مصنف : ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری

    مشاہدات : 7179

    شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی ایک سیاسی مطالعہ

    (جمعہ 09 مارچ 2018ء) ناشر : مجلس یادگار شیخ الاسلام پاکستان
    #5260 Book صفحات: 267

    شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور برما وغیرہ پر مشتمل برصغیر کی علمی، دینی، سیاسی، تحریکی اور فکری جدوجہد کے دو عظیم نام ہیں۔ جن کے تذکرہ کے بغیر اس خطہ کے کسی ملی شعبہ کی تاریخ مکمل نہیں ہوتی، اور خاص طور پر دینی و سیاسی تحریکات کا کوئی بھی راہ نما یا کارکن خواہ اس کا تعلق کسی بھی مذہب یا طبقہ سے ہو ان سے راہ نمائی لیے بغیر آزادی کی عظیم جدوجہد کے خد و خال سے آگاہی حاصل نہیں کر سکتا۔شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ دارالعلوم دیوبند کے اولین طالب علم تھے جو اپنی خداداد صلاحیتوں اور توفیق سے اسی مادر علمی کے سب سے بڑے علمی منصب صدر المدرسین تک پہنچے۔ وہ تعلیمی اور روحانی محاذوں کے سرخیل تھے لیکن ان کی نظر ہمیشہ قومی جدوجہد اور ملی اہداف و مقاصد پر رہی۔ حتیٰ کہ ان کا راتوں کا سوز و گداز اور مسند تدریس کی علمی و فنی موشگافیاں بھی ان کے لیے ہدف سے غافل کرنے کی بجائے اسی منزل کی جانب سفر میں مہمیز ثابت ہوئیں۔ اور بالآخر انہوں نے خود کو برطانوی استعمار کے تسلط سے ملک...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30235
  • اس ہفتے کے قارئین 113956
  • اس ماہ کے قارئین 809606
  • کل قارئین96461450

موضوعاتی فہرست