#6824

مصنف : حکیم محمد اسرائیل ندوی

مشاہدات : 1567

تراجم علمائے اہل حدیث میوات

  • صفحات: 109
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4360 (PKR)
(جمعرات 20 اکتوبر 2022ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث ہریانہ انڈیا

برصغیر پاک و ہند میں علمائے اہل حدیث نے اسلام کی سربلندی ، اشاعت ، توحید و سنت نبوی ﷺ ، تفسیر قرآن کےلیے جو کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔مولانا سید سلیمان ندوی لکھتے ہیں:’’علمائے اہلحدیث کی تدریسی و تصنیفی خدمات قدر کے قابل ہیں ۔تبلیغی ،تدریسی ، تحقیقی  وتصنیفی لحاظ سے علمائے اہلحدیث کاشمار برصغیر پاک و ہند میں اعلیٰ اقدار کا حامل ہے۔ علمائے اہلحدیث نے عربی ، فارسی اور اردو میں ہر فن یعنی تفسیر، حدیث، فقہ،اصول فقہ، ادب تاریخ او رسوانح پر بے شمار کتابیں لکھی ہیں۔ الغرض برصغیر پاک وہندمیں علمائےاہل حدیث نےاشاعت اسلام ، کتاب وسنت کی ترقی وترویج، ادیان باطلہ اور باطل افکار ونظریات کی تردید اور مسلک حق کی تائید اور شرک وبدعات ومحدثات کےاستیصال اور قرآن  مجید کی تفسیر اور علوم االقرآن پر  جو گراں قدر نمایاں خدمات سرانجام دیں وہ تاریخ اہلحدیث کاایک زریں باب ہے ۔مختلف   قلمکاران اور مؤرخین نے  علمائے اہل حدیث  کےالگ الگ تذکرے تحریر کیے  ہیں  اور بعض  نے کسی خاص علاقہ کے علماء کا تذکرہ  وسوانح حیات  لکھے ہیں۔ جیسے  تذکرہ علماء مبارکپور ، تذکرہ علماء خانپور وغیرہ ۔  علما  ئے عظام کے حالات وتراجم کو  جمع کرنے میں  مؤرخ اہل  حدیث مولانامحمد اسحاق بھٹی ﷫ کی خدمات سب سے زیادہ نمایاں ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ تراجم علمائے اہل حدیث میوات ‘‘ حکیم محمد اسرائیل سلفی ندوی  کی مرتب  شدہ ہے  موصوف نے اس کتاب  میں میوات(میوات  شمالی بھارت میں واقع ریاست ہریانہ کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے) کے 29  اہل حدیث علما  کے تذکار جمع کیے ہیں اور کتاب کے حاشیہ میں میوات کے علاوہ  19 معروف  علما ء اہل حدیث کا ذکر  خیرکیا ہے (م۔ا)

مولانا ابوالحسن افغانی بھونری رحمہ اللہ  متوفی 1932ء

19

حاجی عبداللہ کا نکر کھیڑہ رحمہ اللہ  علیہ

25

مولانا عبداللہ سیکری رحمہ اللہ  علیہ

30

مولانا حسن خاں لاڈمکاوی رحمہ اللہ  علیہ

31

میانجی کریم اللہ خاں گوہانوی رحمہ اللہ علیہ  متوفی 1915ء

36

مولانا عبداللہ ساکرسوی رحمہ اللہ علیہ  متوفی 9/رمضان المبارک ان المبارک 1236ھ؁

42

حافظ عبدالرحمٰن لاڈمکاوی رحمہ اللہ علیہ

45

مولانا حکیم عبدالشکور رحمہ اللہ علیہ  متوفی  2/ ذی قعدہ 1380ھ؁

48

مولانا نور محمد بھوپالی رحمہ اللہ علیہ  متوفی 1924ء

110

مولانا عبدالجبار شکراوی رحمہ اللہ علیہ متوفی 9/ ربیع الاول 1406 ؁ھ

112

مولانا محمد داؤد رازؔ رحمہ اللہ علیہ  3صفر 1402 ؁ھ

137

مولانا عبیداللہ ٹونکی رحمہ اللہ علیہ

167

مولانا عبدالرزاق رہپوری رحمہ اللہ  متوفی  26 جون 1973ء؁

168

مولانا عبدالحمید جلالی رحمہ اللہ علیہ

172

مولانا عبداللہ جھانڈوی  متوفی 1960ء؁

174

مولانا عبدالقدوس    17جمادی الثانی 1298ھ؁

175

مولانا عبدالرحمٰن ندویؔ   متوفی 9 جمادی الثانی 1413ھ؁

183

مولانا محمد عیسیٰ شکراوی  متوفی 27/فروری  1951ء ؁

200

موجودین

 

مولوی محمد اسماعیل سعیدی

188

مولوی مہتابُ الدین

190

مولوی محمد اسماعیل لاڈمکاوی

191

مولوی محمد دیندار خاں محمدی

192

حکیم محمد اسرائیل ندوی

193

مولوی سردار خاں

199

مولوی محمد الیاس

200

مولوی محمد ابراہیم ساکرس

202

مولوی اثیر الدین

204

مولوی حافظ عبدالسلام

205

ڈاکٹر محمد عیسیٰ خاں انیسؔ

206

حاشیہ کے تراجم

 

مولانا محمد اسماعیل گوجرانوالہ   متوفی 20/ذی قعدہ1387ھ؁

31

مولانا وحیدا لزماں       متوفی 25 شعبان 1338ھ ؁

51

شیخ حافظ حمیداللہ دہلوی  متوفی  17 ربیع الاول  1370ھ؁

56

مولانا ثناء اللہ امرتسری  متوفی  4جمادی الاولی 1267ھ؁

64

مولانا ابوالقاسم سیف بنارسی     متوفی 4 صفر 1369ھ؁

66

مولانا عبدالتواب علیگڑھی  

66

مولانا محمد سورتی          متوفی 15رجب 1361ھ؁

67

مولانا محمد جونا گڑھی  متوفی یکم صفر 1360ھ؁

68

علامہ قاضی محمد سلیمان منصور پوری  متوفی 8 محرم 1349ھ؁

69

مولانا محمد عثمان فارقلیط   متوفی 12 مئی 1976ء؁

93

تقریظ احمد سہسوانی   متوفی 7 شعبان 1391ھ؁

95

مولوی  عبدالحکیم جیوری  متوفی  13صفر 1392ھ؁

112

مولوی عبدالجبار کھنڈیلوی  متوفی 2 ربیع الاوّل  1382ھ؁

113

مولوی عبدالوہاب  صدری  متوفی 8 رجب 1351ھ؁

114

مولوی احمد اللہ پرتاپگڈھی  متوفی  1262ھ  1943ء

115

مولوی  شرف الدین محدث دہلوی  متوفی 7 صفر 1381ھ؁

140

مولوی عبیداللہ رحمانی ؔ

156

مولوی نذیر احمد رحمانی ؔ متوفی  28 محرم 1385ھ؁

157

مولوی عبدالسلام بستویؔ متوفی یکم محرم  1393ھ؁

202

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16024
  • اس ہفتے کے قارئین 229614
  • اس ماہ کے قارئین 715806
  • کل قارئین97781110

موضوعاتی فہرست