#6627

مصنف : محمد عبد الحلیم چشتی

مشاہدات : 2772

حیات وحید الزماں

  • صفحات: 166
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6640 (PKR)
(منگل 15 فروری 2022ء) ناشر : نور محمد اصح المطابع و کارخانہ تجارت کراچی

علامہ وحید الزماں رحمہ اللہ  کا نپور میں پیدا ہوئے سال ولادت ۱۸۵۰ءہےموصوف معروف شخصیت ہیں انھو ں نے کئی کتب احادیث کے ترجمے کئے اور حنفی کتب کی شروحات بھی لکھیں۔علامہ وحید الزمان زندگی کے ابتدائی دور میں حنفی المسلک تھے بعض مسائل میں شیعہ کی طرف بھی  رجحان رکھتے ہیں'تیسرا الباری شرح البخاری '' میں  جا بجا اپنےآپ کو حنبلی ظاہر کرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ حیات وحید الزماں‘‘ مولانا محمد عبد الحلیم چشتی  کی تصنیف ہے ۔انہون نے اس کتاب میں  مو لانا  وحید الزمان وقار نواز جنگ رحمہ اللہ کے سوانح حیات اور علمی وعملی کارنامے جمع کیے ہیں ۔(م۔ا)

عنوان

صفحہ

باب اول حسب ونسب تعلیم وتربیت

9

آباء واجداد

11

 نام ونسب

15

ولادت و بچین

15

 تعلیم و تربیت

16

 شیوخ حدیث

22

سند حدیث

23

مولانافضل رحمان  رحمان  رحمۃ اللہ سے بیعت

26

مولانا فضل  رحمان رحمۃ اللہ  کی وصیت

27

سفر دکن

27

باب دوم ۔ ملازمت

29

 ایک شدید علالت

31

سفر حج

32

 دلائل الخیرات کی سند

32

 ازدواجی زندگی

33

حجاز کا دوسرا سفر

33

اکابر علماء سے ملاقاتیں

34

والداور فرزند کا انتقال

34

جازت واپسی اور شہرہ میں بتدریج ترقی

35

وقار نواز جنگ کا خطاب

36

حصول منصب سے بے نیازی

36

نواب وقار الامراء سے پہلی ملاقات

38

دوران ملازمت میں ایک نازک وقت

40

باب سوم علوم سے شغف

43

مطالعة كتب

45

 ذہانت وزکاوت اور حافظہ

46

 زودخوانی اور زود نویسی

48

شعروسخن کا ذوق

49

انگریزی کی تحصیل

51

 قانون کا مطالعہ

51

باب چہارم اخلاق و عادات

53

 شب و روز کا پروگرام

55

 شکل و شمائل

56

لباس

56

طعام

56

ناشتہ

57

کھانے میں پسندیدہ چیزیں

57

پینے کے پانی کا اہتمام

58

رہنے کا مکان

58

استراحت

59

ورزش

59

تفریح

62

 اوضاع واطوار

62

مزاج میں عجلت

63

قلب میں رفت

63

اخلاص اور حسن نیت

64

 محنت اور جفاکشی

64

 پابندی اوقات

65

ذکر الہی اور تہجدگزاری

65

احتساب

66

مہمان نوازی اور رواداری

68

 خادموں کے ساتھ برتاؤ

68

نیک نیتی اور حسن ظن

69

والدین سے محبت

69

 کنبہ کی محبت

70

حق گوئی و بیباکی

71

 اولاد کی تربیت

72

 عزلت نشینی

72

باب پنجم ہجرت اور وفات

73

مدینہ اس دور میں

76

 عربوں کی حالت

80

والٹیر اور بنگلور میں قیام

81

وقار آباد میں سکونت

81

عالم پیری میں افطار

82

وفات

82

اولارواحفاد

83

 باب ششم . قومی خدمات

89

درس وتدریس

91

 تجدید نصاب کے لئے سرگرمیاں

92

 مذہبی اور قومی کام

93

قومی اور ملی تحریکات میں شرکت

94

انجمن اخوان الصفا میں شمولیت

96

وعظ ونصیحت

97

بحث و مناظرہ

97

سوال و جواب اور رددوکدسی احتیراز    

98

دین کی بے لوث خدمت

98

دین کی بے لوث خدمت

99

مولانا کا مسلک

100

 باب ہفتم۔ تصنيفات تالیفات

113

علامات الموت

116

نور الہدایۃ

116

احسن الفوائد

119

اشراق الابصار

121

فتاوای بے نظیر

123

تشريح الحج والزياره

123

 الحاشية الوحيدية

124

الانتهاء في الاستواء

125

قواعد محمدی

126

 عقیدہ اہل سنت

126

 کشف الغطا

127

 الہدی المحمود

130

روض الربی

131

العلم

132

تسہیل القاری

133

رفع الحجاجہ

135

موضحۃ الفرقان

136

تیسیرالباری

138

تبويب القرآن

141

هدايۃ  المهدی

142

تذكرة الوحيد

143

كنز الحقائق

145

اصلاح الہدایۃ

147

وحید اللغات (لغات الحدیث)

148

وظیفہ نبی باورا دوحیدی

164

تصحیح  کنز العمال

165

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60049
  • اس ہفتے کے قارئین 357027
  • اس ماہ کے قارئین 1410527
  • کل قارئین110731965
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست