مرکز برائے فکری امن مسجد حرام و مسجد نبوی سعودیہ

  • نام : مرکز برائے فکری امن مسجد حرام و مسجد نبوی سعودیہ
  • ملک : سعودی عرب

کل کتب 1

  • 1 #5211

    مصنف : عبد الرحمٰن بن عبد العزیز السدیس

    مشاہدات : 5100

    دہشت گردی کا علاج کتاب وسنت کی روشنی میں

    (جمعرات 22 فروری 2018ء) ناشر : مرکز برائے فکری امن مسجد حرام و مسجد نبوی سعودیہ
    #5211 Book صفحات: 181

    اسلام امن وسلامتی کا دین ہے ۔اسلام کے معنی اطاعت اور امن وسلامتی کے ہیں ۔یعنی مسلمان جہاں اطاعت الٰہی کا نمونہ ہے وہاں امن وسلامتی کا پیکر بھی ہے ۔ اسلام فساد اور دہشت گردی کو مٹانے آیا ہے ۔دنیا میں اس وقت جو فساد بپا ہے اس کا علاج اسلام کے سوا کسی اور نظریہ میں نہیں ۔ بد قسمتی سے فسادیوں اور دہشت گردوں نے اسلام کو نشانہ بنایا ہے اور اس کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر رکھا ہے اس مہم کا جواب ضروی ہے ۔یہ جواب فکر ی بھی ہونا چاہیے اورعملی بھی۔ زیر نظر کتاب ’’ دہشت گردی کا علاج قرآن و سنت کی روشنی میں ‘‘ معالیالشیخ ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبد العزیز السدیس (صدر امور مسجد حرام و مسجد نبوی امام و خطیب مسجد حرام) کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اختصار کے ساتھ یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہےکہ اسلام امن ہے اور کفر فساد ودہشت گردی ہے ۔مزید اس کتاب میں دہشت گردی کے خاتمے میں سعودی عرب کے قائدانہ کردار کو نمایاں کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی عالم ِاسلام اور مسلمانوں کو کفار کی سازشوں اور فتنوں سے محفوظ فرمائے (آمین) رفیق ارحمن)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71621
  • اس ہفتے کے قارئین 368599
  • اس ماہ کے قارئین 1422099
  • کل قارئین110743537
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست