ادارہ ترجمان القرآن والسنہ فیصل آباد

  • نام : ادارہ ترجمان القرآن والسنہ فیصل آباد
  • ملک : فیصل آباد

کل کتب 2

  • 1 #4166

    مصنف : محمد زکریا روپڑی

    مشاہدات : 7429

    مواعظ حسنہ ( محمد زکریا روپڑی )

    (جمعرات 05 جنوری 2017ء) ناشر : ادارہ ترجمان القرآن والسنہ فیصل آباد
    #4166 Book صفحات: 482

    مولانا زکریا روپڑی ﷫ خاندان روپڑیہ  کےفیض یافتہ  منجھے ہوئے عالم دین، صاحب فکر ودانش ، دینی  ودنیاوی علم سےبہرہ ور اور روشن فکر کےحامل  تھے ۔انہوں نےاپنے حلقۂ اثر میں  مسلسل 30 خطابت کی ۔مولانا اپنی  خطابتی ذمہ داریاں ادار کرتے ہوئے   اپنے بیان کیے گئے خطابات کو اپنی خاص ڈائری  میں

  • 2 #6741

    مصنف : ارشاد الحق اثری

    مشاہدات : 6797

    اختلاف امت اور فرقہ واریت کا المیہ اور اس کا حل

    (جمعہ 08 جولائی 2022ء) ناشر : ادارہ ترجمان القرآن والسنہ فیصل آباد
    #6741 Book صفحات: 27

    امت محمدیہ آج جن چیزوں سے  دوچار ہے ،اور آج سے پہلے بھی دو چار تھی ،ان میں اہم ترین چیز بظاہر  اختلاف کا معا ملہ  ہے  جو امت کے افراد وجماعتوں، مذاہب وحکومتوں سب کے درمیان پایا جاتا  رہا  اور  پایا جاتا ہے  یہ اختلاف کبھی بڑھ کر ایسا ہوجاتا ہے  کہ  گروہ بندی تک پہنچ جاتا ہے  اور یہ گروہ بندی باہمی دشمنی تک اور پھر جنگ وجدال تک  ذریعہ بنتی ہے۔ اختلاف  اساسی طورپر دین کی  رو سے  کوئی منکر چیز نہیں ہے  ،بلکہ وہ ایک مشروع چیز ہے جس پر کتاب وسنت کے بے شمار دلائل موجود ہیں۔اختلاف کا یہ المیہ کس طرح اور کیوں رونما ہوا ؟ اور اس کا حل کیا ہے ؟اختلاف کی یہ خلیج پاٹی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ پاٹی جاسکتی ہے تو کس طرح؟ فرقہ واریت کا خاتمہ ممکن ہے یا نہیں ؟ اگر ممکن ہے تو اس کی صورت کیا ہے ؟وطن  عزیز کے نامور محقق    مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ  کے زیر نظر کتابچہ’’ اختلاف امت اور فرقہ واریت کا المیہ اور اس کا حل ‘‘ کا یہی موضوع...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13307
  • اس ہفتے کے قارئین 171839
  • اس ماہ کے قارئین 1690912
  • کل قارئین115582912
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست