فہیم بک ڈپو، مؤناتھ بھنجن، یو پی

  • نام : فہیم بک ڈپو، مؤناتھ بھنجن، یو پی
  • ملک : یو پی

کل کتب 1

  • 1 #4056

    مصنف : سرفراز احمد فیضی

    مشاہدات : 23400

    فہیم 3000 سنہرے نام

    (منگل 15 نومبر 2016ء) ناشر : فہیم بک ڈپو، مؤناتھ بھنجن، یو پی
    #4056 Book صفحات: 160

    اللہ تعالیٰ نے دنیا میں جو چیز بھی پیدا کی ہے خواہ وہ انسان ہو جاندار، بے جان ۔غرض ہر چیز کی پہچان اس کے نام سے ہوتی ہے۔ اور نام انسان کی شناخت کاسب سے اہم ذریعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم﷤ کو بھی سب سے پہلے ناموں کی تعلیم دی تھی جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو ایک مرحلہ نام رکھنے کا ہوتاہے خاندان کا بڑا بزرگ یا خاندان کے افراد مل کر بچے کا پسندیدہ نام رکھتے ہیں۔ اور بعض لوگ اپنے بچوں کے نام رکھتے وقت الجھن میں پڑ جاتے ہیں اور اکثر سنے سنائے ایسے نام رکھ دیتے ہیں جو سراسر شر ک پر مبنی ہوتے ہیں۔ اور نام رکھنےوالوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ جو نام رکھا اس کامطب معانی کیا ہے اور یہ کس زبان سے ہے   حالانکہ اولاد کے اچھے اچھے نام ر کھنے کی شریعت میں بہت تاکید کی گئی۔اچھے ناموں سے بچے کی شخصیت پر نہایت مثبت اور نیک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’فہیم 3000 سنہرے نام ‘‘ محترم جناب سرفراز احمد اشفاق احمد فیضی صاحب کی مرتب شدہ ہے جوکہ اردو زبان میں اپنی نوعیت کی تحقیقی کاوش ہے۔ اس میں بامعنیٰ اور عمدہ 3000 اسلامی نام شامل ہیں۔ یہ نام...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 542
  • اس ہفتے کے قارئین 301699
  • اس ماہ کے قارئین 1975650
  • کل قارئین113582978
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست