عامر حسن بن نعمت اللہ

  • نام : عامر حسن بن نعمت اللہ

کل کتب 0

کل کتب 1

  • 1 #6703

    مصنف : عامر حسن بن نعمت اللہ

    مشاہدات : 2647

    متشابہ آیات کو یاد رکھنے کے بارے میں 100 قواعد

    (ہفتہ 14 مئی 2022ء) ناشر : المکتبۃ الرشیدیہ سعید آباد سندھ
    #6703 Book صفحات: 52

    قرآن مجید کے مختلف علوم وفنون میں سے ایک علم ’’متشابہات القرآن ‘‘ہے۔ حفاظ کرام کو  ان آیتوں پر متشابہات پیش آتے  ہیں  جن کے الفاظ کا ایک حصہ ہم شکل حروف سے مرکب ہے عام طور پر قرآن کریم  کےحافظوں کوان آیات کویاد کرنے میں دشوار ی ہوتی ہے آیات متشابہات کے متلق متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’ متشابہ آیات کو یادر کھنے کے بارے میں 100قواعد‘‘ عبد الشکور معلم عبد فارح کا مرتب شد ہ ہے۔ فاضل مرتب  نے اس رسالہ میں  مختلف متشابہات کو جمع کر کے مختصر قواعد کے طور پر مرتب  کردیا  ہے ۔یہ رسالہ حفاظ کر ام کے لیے آسان عبارات   کے ذریعے متشابہات قرآن کو یاد کرنے میں بہت مفید ہے ۔(آمین)(م۔ا)

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3078
  • اس ہفتے کے قارئین 48940
  • اس ماہ کے قارئین 1020877
  • کل قارئین99445421

موضوعاتی فہرست