• 1 مقالات ارشاد الحق اثری جلد1 (ہفتہ 29 اگست 2009ء)

    مشاہدات:20455

    عالم اسلام میں سے ایک مخصوص حلقے کے اس رویے کی کسی طور بھی تائید نہیں کی جاسکتی کہ اجتہاد کادروازہ بند ہوچکاہے- اگر اس مؤقف کو تسلیم کر لیا جائے تو معاشرہ یقینی طور پر جمود کا شکار ہوکر عصر حاضر میں پیش آمدہ نئے نئے مسائل کے حل سے عاری نظر آئیگا- مزید برآں اجتہاد کا دروازہ خود خدا تعالی نے امت  محمدیہ کے لیے کھولا ہے جس کی توثیق متعدد فرامین نبوی  سے ہوتی ہے-زیر نظر کتاب میں مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے اجتہاد کا دامن تھام کر غیر تقلیدی رویہ اختیار کرنے والوں پر کیے جانے والے اعتراضات  کا علمی جواب پیش کیا ہے-مصنف نے مقلدین کی تنگ نظری اوراس سلسلے میں  مسلک اعتدال کا تذکرہ کرتے ہوئے  فقہاء کے مابین اختلاف کی نوعیت بیان کی ہے-علاوہ ازیں تراویح کی مسنون تعداد،حلالہ، عید میلاد کے بارے میں قرآن وسنت کا اصل مؤقف بیان کرنے کے ساتھ ساتھ علامہ کوثری کے افکار ونظریات پر روشنی ڈالی ہے-مزید برآں ایسے ڈھیروں مسائل کو کتاب کی زینت بنایا گیا ہے جو کتاب و سنت کے حامیوں کے مابہ الامتیاز ہیں اورمقلدین حضرات  اپنی تقلیدی روش کی بناء پرواضح دلائل کے باوجود ان سے اعراض کیے ہوئے ہیں-
     
  • 2 مقالات ارشاد الحق اثری جلد2 (پیر 30 ستمبر 2013ء)

    مشاہدات:7069

  • 3 مقالات ارشاد الحق اثری جلد 3 (ہفتہ 01 جون 2019ء)

    مشاہدات:854

    محقق العصر مولانا رشاد الحق اثری﷾ 1948 ء میں   لیاقت پور، رحیم یار خان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک معروف مصنف،محقق اور مدرس ہیں، ادارہ علوم اثریہ فیصل آباد کے بانی اور مدیر شعبہ تحقیق و تصنیف ہیں۔ آپ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاہ ہفت روزہ الاعتصام کی مجلس ادارت کے رکن ہیں۔آپ   پچاس سےزائد عربی اردو کتب کے مصنف ہیں نیز ہفت روزہ  الاعتصام ، ماہنامہ  محدث   ودیگرکئی  مجلات میں  آپ کے  بیسیوں علمی وتحقیقی مضامین شائع ہوچکے ہیں ۔ علمی تحقیق وتنقید  آپ کا خاص  موضوع ہے علوم حدیث ، اسما الرجال اورتحقیق وتنقید کےمیدان میں  آپ   کو مکمل  عبور   حاصل ہے اللہ تعالیٰ  مولانا صاحب  کی زندگی میں مزید خیروبرکت فرمائے  اورانہیں تندرستی ، صحت وعافیت  اورایمان والی زندگی دے۔اور ان کی  تدریسی  ودعوتی ،تحقیقی  وتصنیفی  مساعی  خدمات کو شرف قبولیت  سے  نوازے۔(آمین) زیر نظر کتاب مولانا ارشاد الحق اثری﷾ کے مقالات کی تیسری جلد ہے  جو  کہ  مولانا کے علمی وتحقیقی  8 مقالات پر  مشتمل ہے۔ یہ مقالات  مختلف اوقا ت میں  ہفت روزہ الاعتصام اور دیگر مجلات میں  شائع ہوئے بعدازاں  ان  پر از سرنو نظر ثانی اور  حوالہ جات کی مراجعت کرکے ان کو کتابی صورت میں  شائع کیا گیا ہے۔(م۔ا)

  • 4 مقالات ارشاد الحق اثری جلد 4 (اتوار 02 جون 2019ء)

    مشاہدات:796

    محقق العصر مولانا رشاد الحق اثری﷾ 1948 ء میں   لیاقت پور، رحیم یار خان میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک معروف مصنف،محقق اور مدرس ہیں، ادارہ علوم اثریہ فیصل آباد کے بانی اور مدیر شعبہ تحقیق و تصنیف ہیں۔ آپ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔ اس کے علاہ ہفت روزہ الاعتصام کی مجلس ادارت کے رکن ہیں۔آپ   پچاس سےزائد عربی اردو کتب کے مصنف ہیں نیز ہفت روزہ  الاعتصام ، ماہنامہ  محدث   ودیگرکئی  مجلات میں  آپ کے  بیسیوں علمی وتحقیقی مضامین شائع ہوچکے ہیں ۔ علمی تحقیق وتنقید  آپ کا خاص  موضوع ہے علوم حدیث ، اسما الرجال اورتحقیق وتنقید کےمیدان میں  آپ   کو مکمل  عبور   حاصل ہے اللہ تعالیٰ  مولانا صاحب  کی زندگی میں مزید خیروبرکت فرمائے  اورانہیں تندرستی ، صحت وعافیت  اورایمان والی زندگی دے۔اور ان کی  تدریسی  ودعوتی ،تحقیقی  وتصنیفی  مساعی  خدمات کو شرف قبولیت  سے  نوازے۔(آمین) زیر نظر کتاب مولانا ارشاد الحق اثری﷾ کے مقالات کی چوتھی جلد ہے  جو  کہ  مولانا کے  مختلف شخصیات  پر لکھے گئے 7 مقالات پر مشتمل ہے ۔ یہ مقالات  مختلف اوقا ت میں  ہفت روزہ الاعتصام اور دیگر مجلات میں  شائع ہوئے بعدازاں  ان  پر از سرنو نظر ثانی کرکے ان کو کتابی صورت میں  شائع کیا گیا ہے۔اس جلد میں شامل      پہلا مقالہ   بعنوان ام...

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 99
  • اس ہفتے کے قارئین: 8783
  • اس ماہ کے قارئین: 42804
  • کل قارئین : 47903056

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں