#972

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 19915

یہ اختلاف کب تک ؟

  • صفحات: 36
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1080 (PKR)
(ہفتہ 17 جولائی 2010ء) ناشر : الہلال ایجوکیشنل سوسائٹی،بہار

انسانوں میں مسائل ومعاملات کو سمجھنے میں فکرونظر کا اختلاف کچھ اچنبھے کی بات نہیں اس لیے کہ ہر شخص کی سوچ او رفہم وفکر کی صلاحیتیں متفاوت ہیں مزیدبرآں بسااوقات شرعی نصوص میں ایک سے زیادہ معانی کی گنجائش  ہوتی ہے لہذا اختلاف واقع ہوجاتاہے لیکن اصل سوال یہ ہے کہاختلاف رائے میں رویہ او رانداز کیا ہونا چاہیے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں بھی اختلاف ہوئے لیکن انہوں نے ایک دوسرے کی نیت پر حملہ کیا اور نہ ایک دوسرے کو کافر وفاسق کہا آج بھی اسی بات کی ضرورت ہے کہ اختلاف کو علمی دلائل تک محدود رکھاجائے اور کتاب وسنت کی روشنی میں ان کو حل کرنے کی سعی کی جائے لیکن اسے باہمی بغض ونفرت اور حسدو کینہ کا سبب  نہ بنانا چاہیے زیرنظر رسالے میں اسی نکتے پر زور دیا گیا ہے


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

1۔عرض مترجم

 

2

یہ اختلاف وافتراق کب تک

 

3

پہلاامر

 

8

دوسراامر

 

8

پہلی مثال

 

23

دوسری مثال

 

23

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60993
  • اس ہفتے کے قارئین 357971
  • اس ماہ کے قارئین 1411471
  • کل قارئین110732909
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست