#298

مصنف : ابو عبد الرحمن الاثری

مشاہدات : 23520

توحید کنزالایمان کے آئینے میں

  • صفحات: 58
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1450 (PKR)
(ہفتہ 03 اپریل 2010ء) ناشر : مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ پاک کالونی

اللہ تعالیٰ نے اپنی بے پایاں ، لامحدود رحمت کے باوجود قرآن میں واضح اعلان کیا ہے کہ شرک کی معافی نہیں جب تک توبہ نہ کر لی جائے۔ قرآن کریم میں صدہا آیات شرک سے ڈراتی ہیں اور توحید کے فوائد بتاتی ہیں۔ اس کے باوجود آج ہمارے معاشرے میں شرک اتنا عام ہو گیا ہے کہ لوگ شرک ہی کو دین سمجھ بیٹھے ہیں۔ جب اصلاح کی کوشش کی جاتی ہے ، اثبات توحید اور رد شرک کے بارے میں آیات پیش کی جاتی ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ یہ ترجمہ صحیح نہیں ہے۔ اس اشکال کو دور کرنے کے لئے اس رسالے میں جو آیات پیش کی گئی ہیں وہ احمد رضاخان بریلوی کے  ترجمہ کنزالایمان  سے لی گئی ہیں۔ اس مختصر کتابچہ میں صرف آیات قرآنی ہی کو مضامین کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہے اور تمام آیات کا ترجمہ کنزالایمان سے لیا ہے تاکہ اس اشکال کو دور کر دیا جائے کہ یہ ترجمہ غلط ہے۔شرک کی قباحت کو سمجھ کر اس سے بچنے اور دوسروں کو بچانے کی فکر ضرور کرنی چاہئے۔ اسی فکر کو عملی جامہ پہنانے کی اس کتابچہ میں عمدہ کوشش کی گئی ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

1

قرآن اللہ تعالی نے آسان بنایا ہے

 

8

اللہ کے نزدیک صرف اسلام ہے

 

8

اسلام کے سوا کوئی دین قبول نہیں ہوگا

 

9

شرک کی وضاحت(دین بنانا شرک ہے )

 

9

زمین پر اکثریت گمراہ ہے

 

9

اکثر لوگ اللہ کو ماننے کے بعد شرک کرتے ہیں

 

10

اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے

 

10

اس  کی پیروی کریں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا

 

10

اللہ اور اس کے رسول کی طرف آؤ تو منافق منہ موڑ کر پھر جاتے ہیں

 

11

رسول اس لیئے بھیجے گئے کہ صرف اللہ کی عبادت کی جائے

 

12

شرک کرنے سے اعمال ضائع ہوجاتے ہیں

 

13

شرک کرنے والے پر جنت حرام ہے

 

13

شرک اللہ معاف نہیں کرے گا

 

13

صرف اللہ کو پکارنا چاہئے

 

14

اللہ کے سوا کوئی بھی تکلیف ٹالنے والا نہیں

 

15

اللہ کے سواکوئی برائی دور کرنے والا نہیں او رنہ  بھلائی دینے والا

 

15

اللہ کو پکارا جاتا تو کفر کرنے  اوروں کو شریک ٹھہرایا جاتاتو مان لیتے

 

16

اپنی جانو ں بھلے برے کے مالک نہیں

 

16

اللہ دعائیں قبول کرتا ہے

 

16

آفتوں سے نجات دینے والا اللہ ہے

 

17

اللہ ہر بے چینی سے نجات دیتا ہے

 

17

جب کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو اس وقت صرف اللہ کو پکارتے ہیں

 

17

جن کو اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح اللہ کے بندے ہیں

 

18

قیامت والے دن تمہارے شرک سے انکار کردیں گے

 

19

اکثر لوگوں کو حق برا لگتا ہے

 

20

اللہ جس کو چاہے اولاد دے جس کو چاہے نہ دے

 

21

اللہ کے سوا جب اوروں کا ذکر ہوتا ہے تو خوشیاں مناتے ہیں

 

21

وہ تم سے تکلیف دور کرنے کا اختیار نہیں رکھتے

 

22

قیامت تک مچھلی کے پیٹ میں رہتے

 

23

جو نہ نفع دے سکتے ہیں او رنہ نقصان اور کہتے ہیں

 

23

میرے لیئے اللہ ہی کافی ہے

 

24

اللہ تعالی دعاقبول کرتا ہے جوکوئی پکارتا ہے

 

25

اللہ نے فرمایا مجھ سے دعاکرومیں قبول کرونگا

 

25

اللہ بندے کی دل کی رگ سے بھی زیادہ قریب ہے

 

25

ہدایت دینا رسول اللہ ﷺ کے اختیار میں نہیں

 

26

کیا اللہ اپنےبندوں کے لئے کافی نہیں

 

26

رسول اللہ ﷺ بشر تھے

 

26

اللہ نے جنتے رسول بھی  بھیجے (بشر)مرد ہی تھے

 

28

کفار اس وجہ سے ایمان نہیں لائے کہ آدمی کو رسول بنایا ہے

 

29

اگر زمین میں فرشتے ہوتے چین سے چلتے تو رسول بھی فرشتے کو بناتا

 

29

قرآن کو اللہ نے نور کہا

 

29

رسول ﷺ حاضر وناظر نہیں ہیں

 

30

موت کا اقرار کیا ہے (اللہ کے رسول ﷺ کےلیے )

 

31

دیگر انبیاء ؑ کی موت کا تذکرہ

 

32

علم غیب صر ف اللہ کے پاس ہے

 

33

رسول اللہ ﷺ قبر والوں کو بھی نہیں سنا سکتے

 

37

تم مردوں کو نہیں سنا سکتے

 

38

اگر اللہ سے محبت ہے تو رسول اللہ ﷺ کی پیروی کرو

 

38

آخرت پر ایمان رکھتے ہوتو اللہ اور رسول کی طرف رجوع کرو

 

39

جورسول ﷺ کے فیصلے کو تسلیم نہ کرے وہ مؤمن نہیں

 

40

دجوشخص ہدایت واضح ہونے کے بعدرسول ﷺ کی مخالفت کرے وہ جہنم میں داخل ہوگا

 

41

اگر تمہارے باپ ،بیٹے ،بھائی ،بیویاں اور رشتہ دار

 

42

اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے او ر نہ کوئی غم وہ جو ایمان لائے

 

42

اللہ اور رسول کا حکم مانے اور پرہیز گاری اختیار کرے

 

43

اگر رسول کی پیروی کروگے تو ہدایت پاؤ گے

 

43

جولوگ رسول اللہ ﷺ کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں

 

44

جورسول اللہ ﷺ کے حرام کو حرام نہیں مانتے

 

45

قیامت والے دن ظالم اپنے ہاتھ چبائے گا

 

45

جوکچھ تم کو رسول دیں لے لو او رجو منع کریں باز رہو

 

46

قیامت والے دن پیشوا جن کی پیروی کیجاتی ہے

 

47

جس دن ان کے منہ آگ میں الٹ پلٹ کرتے  جائیں گے

 

48

جوکچھ محمد ﷺ پر اتارا گیا ان پر ایمان لاؤ

 

49

نفع نقصان کا اختیار اللہ کے رسول ﷺ کے پاس نہیں

 

50

ہرچیز کا مالک اللہ ہے

 

51

اگر والدین شرک کرنے کو کہیں تو نہ مانو

 

52

اکثرلوگ گمان پرچلتے ہیں

 

53

مدد صرف اللہ غالب حکمت کی طرف سے ہے

 

53

بعض لوگ اللہ کے لیے مثالیں بیان کرتے ہیں

 

54

امتیوں کو امام بنانے کے بجائے رسول ﷺ کو اپنا  امام بنائیں

 

55

رسول ﷺ کتاب جانتے تھے او ر نہ احکام

 

55

اللہ ہی کشتی کو خشکی کی طرف بچا لاتاہے

 

56

قرآن غیراللہ کی طرف سے ہوتا تو اس میں بہت اختلاف ہوتا

 

56

سب جن اور انس مل کر قرآن جیسا کلام نہیں لاسکتے

 

57

اگر بالفرض رسول ﷺ ایک بات ہماری طرف بنا لاتے تو؟

 

57

رسول ﷺ کہیں گے ۔اے میرے رب میری امت نے قرآن چھوڑدیا تھا

 

58

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40051
  • اس ہفتے کے قارئین 465541
  • اس ماہ کے قارئین 1666026
  • کل قارئین113273354
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست