تحریک آزادی میں علماء کا کردار 1857 سے قبل

فیصل احمد ندوی بھٹکلی
مجلس تحقیقات ونشریات اسلام لکھنؤ
585
14625 (PKR)

تحریک پاکستان اصل میں مسلمانوں کے قومی تشخص اور مذہبی ثقافت کے تحفظ کی وہ تاریخی جدو جہد تھی جس کا بنیادی مقصد مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ اور بحیثیت قوم ان کی شناخت کو منوانا تھا ۔ جس کے لیے علیحدہ مملکت کا قیام از حد ضروری تھا ۔یوں تو تحریک پاکستان کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ 1940ء کے جلسے کو قرار دیا جا سکتا ہے مگر اس کی اصل شروعات تاریخ کے اس موڑ سے ہوتی ہیں جب مسلمانان ہند نے ہندو نواز تنظیم کانگریس سے اپنی راہیں جدا کر لی تھیں ۔1930 ءمیں علامہ اقبال نے الہ آباد میں مسلم لیگ کے اکیسیوں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے باضابطہ طور پر بر صغیر کے شمال مغبر میں جداگانہ مسلم ریاست کا تصور پیش کر دیا ۔ چودھری رحمت علی نے اسی تصور کو 1933 میں پاکستان کا نام دیا ۔ سندھ مسلم لیگ نے 1938 میں اپنے سالانہ اجلاس میں بر صغیر کی تقسیم کے حق میں قرار داد پاس کر لی ۔ علاوہ ازیں قائد اعظم بھی 1930 میں علیحدہ مسلم مملکت کے قیام کی جدو جہد کا فیصلہ کر چکے تھے ۔1940 تک قائد اعظم نے رفتہ رفتہ قوم کو ذہنی طور پر تیار کر لیا ۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ تحریک آزادی 1857ء سےبھی پہلے شروع ہو چکی تھی، جس میں علماء کرام نے بھرپور کردار ادا کیا تھا۔ زیر تبصرہ کتاب" تاریخ پاکستان اور حکمرانوں کا کردار "محترم فیصل احمد ندوی بھٹکلی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے 1857ء سے پہلے تحریک آزادی میں علماء کرام کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی ہےاور قیام پاکستان کے اسی پس منظر کو تفصیل سے بیان  کیا ہے۔(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

11

تشکر و اعتراف

 

15

مقدمہ

 

17

پیش لفظ

 

23

تقریظ

 

29

کچھ کتاب کے بارے میں

 

44

سخن ہائے گفتنی

 

49

باب اول جنگ آزادی اسلامی نقطہ نظر سے

 

81

باب دوم یورپین قومیں ہندوستان میں

 

99

باب سوم علماء کا پرتگالیوں سے جہاد

 

113

باب چہارم انگریزوں کے خلاف اولین محاذ آرائی

 

147

باب پنجم فتاوی دار الحرب اور ان کے مفتیان کرام کے مجاہدانہ کارنامے

 

233

باب ششم حضرت سید احمد شہید کا تحریک آزادی میں کردار

 

309

باب ہفتم جماعت مجاہدین کا انگریزوں سے تصادم

 

359

باب ہشتم روہیلکھنڈ میں علماء کا جہاد آزادی

 

407

باب نہم بنگال میں علماء کے زیر قیادت آزادی کی تحریکیں

 

429

باب دہم حیدر آباد دکن میں علماء کی جدوجہد آزادی

 

459

گیارہواں باب کیرالا کی تحریک آزادی اور علماء

 

477

بارہواں باب مختلف مقامات پر علماء کی متفرق سرگرمیاں

 

499

مآخد

 

523

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • کل مشاہدات: 39813778

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں