#5373

مصنف : محمد ابوبکر فاروقی

مشاہدات : 8291

تراجم کے مباحث

  • صفحات: 410
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10250 (PKR)
(اتوار 24 جون 2018ء) ناشر : سٹی بک پوائنٹ کراچی

عربی زبان میں لفظ ترجمہ کا مطلب بیان اور وضاحت کرنا ہے۔اصطلاح میں دوسری زبان کے کلام کی تعبیر اپنی زبان میں کرنا ترجمہ کہلاتا ہے۔اس طرح ترجمہ قرآن سے مراددوسری زبان سے قرآن کے عربی کلمات کی تعبیر کو واضح کرنا ہے۔ترجمہ ایک فن ہے اور اس کے اصول وضوابط پوری طرح منضبط شکل میں موجود ہیں اگرچہ اچھے کے حوالے سے ماہرین کے درمیان اختلاف موجود ہے لیکن اس کے باوجود موٹی موٹی باتوں پر کم وبیش اتفاق پایا جاتا ہے اصل متن اور ترجمہ شدہ متن ایک دوسرے سے کتنے قریب ہیں اور کتنا دو ر اس سے ہی ترجمہ کے اچھے ہونے یا خراب ہونے کا تعین کیا جاتا ہے ۔ علمی متن کے ترجمے اور ادبی متن کے ترجمے میں بھی فرق کیا جاتا ہے جہاں تک علمی اور سائنسی متون کے ترجمے کا تعلق ہے تو اس میں چونکہ دونوں متون کی زبان سادہ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے اس لیے ترجمہ شدہ متن اصل کے جنتا قریب ہوگا اتنا ہی اعلیٰ کام ہے علمی متون میں چونکہ بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں اس لیے ان کے ترجمے میں اختلاف موجود ہے ماہرین کا ایک گروہ اس خیال کا حامل ہے کہ اصطلاحات کا ترجمہ کرنے کی بجائے ان کو اصل بمطابق نقل اپنی زبان میں شامل کر لینا چاہیے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ تراجم کے مباحث ‘‘ جناب ابو بکر فاروقی کی مرتب شدہ ہے ۔ مرتب موصوف نے اس کتاب میں ترجمہ کےفن کے متعلق مختلف قلمکاروں کے 38 مستند مضامین کو ذیلی فصلوں میں تقسیم کیا ہے ۔ موصوف نے اپنی مرتب کرد ہ کتاب میں ترجمے کی ضرورت ، اہمیت ترجمہ کے اصول ومبادیات اور فنی مباحث ، ترجمہ کے مسائل اور مشکلات کے مباحث ، ترجمہ روایت کے مباحث ، ترجمہ اصطلاحات کے مباحث کے عنوانات سے مضامین کو مرتب کیا ہے ۔نیز مرتب نے تراجم کے متعلق ان نایاب مقالات کو مرتب کردیا ہے جو اب مارکیٹ میں آسانی سے دستیاب نہیں تھے ۔ ان کے ساتھ کچھ ایسے مقالات بھی جو مختلف رسائل میں حالیہ برسوں میں شائع ہوئے مگر کسی اور ترجمہ کے حوالے مرتب کردہ کتاب میں جگہ نہ پاسکے وہ بھی اس کتاب میں شامل کردئیے گئے ہیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

6

پیش لفظ

9

ترجمہ:تعریف اہمیت اورضرورت کےمباحث

 

ترجمےکی ضرورت

12

ترجمےکی ضرورت

18

ترجمہ کی اہمیت

23

ترجمہ کی اہمیت

28

ترجمہ کاتصور

33

ترجمہ اصول ومبادیات اورفنی مباحث

 

فن ترجمہ کےاصولی مباحث

37

ترجمےکےاصول

46

ترجمہ:تالیف تلخیص اوراخذکرنےکافن

53

فن ترجمہ کےاصول ومبادیات

78

دورتراجم

78

ترجمہ کافن

91

ترجمہ:نگاری چندپہلو

125

ترجمہ کےبارےمیں مختلف نظریے

133

منظوم ترجمےکاعمل

149

مذہبی ترجمہ

161

غدار ترجم نگار

172

ترجمہ مسائل مشکلات کےمباحث

181

ترجمےکےبنیادی مسائل

181

ترجمےکےچندپہلو

205

گرترجمےسےفائدہ اخفائےحال ہے

213

ترجمےکےمسائل

220

شاعری  کاترجمہ چندعملی مسائل

224

شعری اداب کےتراجم کےمسائل اورمشکلات

235

آزاد اورلفظی ترجمہ

241

لفظی ترجمہ

249

ترجمہ روایت کےمباحث

 

ارودمیں ترجمہ کی روایت

260

اردومیں دوسری زبانوں کاافسانوی ادب

275

سرسیدگی سائنفک سوسائٹی کےتراجم

280

مذہبی تصنیفات کےاردوتراجم

292

اردومیں بچوں کےادب کےتراجم

310

مہاراجہ رنبیرسنگھ اوران کادارالترجمہ

320

دہلی وینکل ٹراسلیشن سوسائٹی

335

ترجمہ اصطلاحات کےمباحث

 

تراجم اوراصطلاح سازی کےمسائل

343

اصول وضع اصطلاحات

355

اردومیں وضع اصطلاحات کےمسائل

362

ترجمہ :لسانی وساختیاتی مباحث

 

فن ترجمہ کاسانیات سےتعلق

371

ترجمےکاساختیاتی نظریہ

387

بین متنیت اورترجمہ

402

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7948
  • اس ہفتے کے قارئین 7948
  • اس ماہ کے قارئین 1681899
  • کل قارئین113289227
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست