#542

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 159685

شادی کی رات

  • صفحات: 52
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1300 (PKR)
(ہفتہ 23 فروری 2013ء) ناشر : احساء اسلامک سنٹر، سعودی عرب

نکاح کرنا نبی کریمﷺ کی سنت ہے۔ نکاح کے بعد میاں بیوی کا مخصوص تعلقات قائم کرنا  ایک فطری امر ہے۔ شریعت مطہرہ میں اس ضمن میں بھی بہت سی جامع تعلیمات و احکامات موجود ہیں۔ زیر نظر کتابچہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے شادی کی پہلی رات سے متعلق ہے جس میں شادی کی پہلی رات میاں بیوی کی رہنمائی کے لیے کھلے  انداز میں گفتگو کی گئی ہے۔ کتابچہ کے مصنف عبدالہادی عبدالخالق کی یہ کوشش اس بناء پر بہت خوش آئند ہے کہ انہوں نے ایک ایسے موضوع پر قلم اٹھا کر لوگوں کیلئے کتاب و سنت کی رہنمائی مہیا کی ہے جس پر لاتعداد مخرب الاخلاق کتابچے، رسائل و جرائد اور مضامین زیر گردش ہیں۔ مصنف نے اس نازک موضوع پر ایسی پاکیزہ اور اعلٰی معلومات بہم پہنچائی ہیں جن کی بنیاد اللہ تعالیٰ کا مقدس کلام اور رسول رحمت ﷺ کی زبان اطہر سے نکلے ہوئے محبوب ترین الفاظ ہیں۔ یہ کتاب اس لحاظ سے  بھی انتہائی مفید ہے کہ شادی کرنے والے نوجوان اس سے مناسب رہنمائی لے سکتے ہیں کیونکہ ہمارے برصغیر میں ایسے مسائل کے متعلق سوال کرتے ہوئے عموماً لوگ جھجک محسوس کرتے ہیں۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

3

دولہے کے لیے چند نصیحتیں

 

9

دولہن کے لیے چند نصیحتیں

 

13

شادی کی رات سے متعلق چند بیہودہ واقعات

 

17

شادی کی رات

 

22

باتیں پہلی رات کی

 

27

جنسی عمل سے کچھ پہلے

 

32

جنسی عمل لمحہ بہ لمحہ

 

35

شب زفاف کی صبح

 

41

حقوق زوجیت کے چند مسائل

 

44

اختتامیہ

 

48

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47016
  • اس ہفتے کے قارئین 343994
  • اس ماہ کے قارئین 1397494
  • کل قارئین110718932
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست