#5168

مصنف : الشیخ دکتور محمد صویانی

مشاہدات : 7164

سیرت رسولﷺ

  • صفحات: 730
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14600 (PKR)
(جمعہ 19 جنوری 2018ء) ناشر : فہم دین انسٹیٹیوٹ لاہور

اِسلام نے اشخاص کی انفرادی اصلاح کو کافی نہیں سمجھا ہے بلکہ معاشرے اور ریاست کی اصلاح کو کلیدی اہمیت دی ہے۔ اسی طرح اسلام کے نزدیک صرف باطن کی درستگی کااہتمام کافی نہیں بلکہ ظاہر کی طرف توجہ بھی ضروری ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ  انسانیت کی ہدایت وراہنمائی  اور تربیت کے لیے  جس سلسلۂ نبوت کا آغاز  حضرت آدم   سےکیاگیا تھا اس کااختتام حضرت محمد ﷺ پر  کیا گیا۔۔اور نبوت کے ختم ہوجانے کےبعددعوت وتبلیغ  وتربیت کاسلسلہ جاری وساری ہے  ۔  اپنے  اہل خانہ او رزیر کفالت افراد کی دینی اور اخلاقی تربیت ایک اہم دینی فریضہ او رذمہ داری ہے جس کے متعلق قیامت کےدن ہر شخص جواب دہ ہوگا ۔دعوت وتبلیع   اور اصلاح امت کی ذمہ داری ہر امتی  پرعموماً اور عالم دین پر خصوصا  عائد ہوتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ سیرت رسولﷺ ‘‘ الشیخ دکتور محمد صویانی نے انتہائی عمدہ اسلوب میں تالیف کی ہے مگر اس کا ترجمہ عبد المنان راسخ اور مولانا عباس انجم نے کیا ہے۔ اس کتاب میں نبی ﷺ کی احادیث مبارکہ قرآن مجید کی تفسیر اور آپ کی حیات اقدس کی تعبیر و تصویر ہیں۔ یہ رشد و ہدیت کا منبع ہیں۔ ان کا بار بار مطالعہ کرنا اہنیں سمجھنا اور ان پر عمل کرنا دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(رفیق الرحمن)
 

عناوین

صفحہ نمبر

گزارشات راسخ

25

مقدمہ

30

رسول اللہ ﷺ کی ولادت باسعادت

35

رسول اللہ ﷺ کی رضاعت

37

رسو ل اللہ ﷺ کےاسمائے گرامی

38

شق صدر کاواقعہ

38

رسول اللہ ﷺ اپنے دادا عبدالمطلب کی نگرانی میں

41

رسول اللہﷺ اپنےچچا ابوطالب کی نگرانی میں

42

رسول اللہ ﷺ کاحسن وجمال

43

رسول اللہ ﷺ اوربکریاں چرانا

44

قومی کارناموں میں شرکت

44

رسو ل اللہﷺ کاپیشہ تجارت اختیار کرنا

45

سیدہ خدیجہ ؓ سےنکاح

46

سیدہ عائشہ ؓاورسودہ ؓسےنکاح

47

تعمیرکعبہ میں رسول اللہ ﷺ کاکردار

51

قومی اعتقادات میں علیحدگی

56

نبوت کی مبادیات

60

(غرباء)یعنی دورجاہلیت کےموحد

61

وحی کانزول

66

وحی کےوقفے کابیان

73

وحی کےبعد آسمانوں کی حفاظت

74

سب سے پہلے اسلام لانے والے

77

چند سبقت لیجانے والوں کےاسمائے گرامی

90

ایاس بن معاذ ﷜ کااسلام لانا

92

علانیہ دعوت کاآغاز

93

معجزہ قرآن اورسول اللہ ﷺ کی صداقت

100

رسو ل اللہ ﷺ سےمعجزات کامطالبہ

104

کوہ صفا سونےمیں تبدیل کرنےکامطالبہ

105

ابتلاء کادور

106

سیدناحضرت ابوذر ﷜کےاسلام لانے کاواقعہ

130

حضرت عمر﷜ کےاسلام لانے کاواقعہ

137

ہجرت حبشہ

142

قبائل میں دعوت اسلام کا پرچار

157

اوس اورخزرج سے آپ ﷺ کی ملاقات

169

پہلی بیعت عقبہ

173

عقبہ ثانیہ کی تاریخ ساز ملاقات

176

آپ ﷺ کےمتعلق مخالفوں کی علمی تحقیق

181

آپﷺ کے قتل کی سازش

195

بائیکاٹ

196

سیدہ خدیجہ ؓکےفضائل اوران کی وفات کابیان

197

ابوطالب کی وفات کاسانحہ

200

واقعہ اسراءومعراج

202

معراج سے واپسی اورقریشی کی تکذیب

217

آپ ﷩سےجنوں کی ملاقات

219

ہجرت مدینہ منورہ

220

سیدنا عمربن خطاب ﷜ اورعیاش بن ربیعہ ﷜ کی ہجرت

221

سیدہ ام سلمہؓ انکے خاوند کی ہجرت کابیان

224

نبی ﷺ کی ہجرت کابیان

226

غارکےبعد حالات اورابومعبد سےملاقات

235

ام معبد سےملاقات

237

ام معبد کی روایات کی سندوں اوراہم مباحث کی تحقیق

243

ہجرت کی راہ میں نشاندہی

247

نبی ﷺ کی نظر میں مکہ کامقام ومرتبہ

248

یثرب نام کی تبدیلی

249

آپﷺ کی مدینے میں آمد اورمساجد کی تعمیر

249

منبر نبوی بنایاگیا

261

سیدناابوایوب انصاری ﷜ کےآنگن میں نزول

264

یہودی بھی نبی ﷺ کے منتظر تھے

266

سیدناسلمان فارسی ﷜ کی مدینہ منورہ آمد کاباعث

272

سیدہ عائشہ ؓکاشانہ نبوت میں

279

جب بت پرستی نےمنافقت کاروپ دھارلیا

280

مدینہ منورہ میں آپ ﷺ کاپہلاجمعہ

282

ہجرت اسلامی کےبعد سب سے پہلے بچے کی ولادت

283

مہاجرین وانصار کےدرمیان محبت واخوت کابیان

284

عاشورہ کاروزہ کاآغاز

287

اذان کاآغاز

287

جب قریش نےانصار کودھمکی دی

290

لڑائی کی اجازت

292

نبی ﷺ کی حراست ونگہبانی کاسامان

293

آپﷺ کی قریش کےطاغوتوں کو دھمکی

294

فوجی مہمات کاآغاز

296

تحویل قبلہ کامعاملہ اوریہودیوں کاموقف

299

صفہ اوراصحاب صفہ کاتذکرہ

301

عاتکہ کامرعوب کن خواب

309

غزوہ بدر

313

بدرمیں فرشتوں کی حاضری

337

بدرکےقیدیوں کاتذکرہ

338

نبی ﷺ کی شجاعت کاتذکرہ

343

شہدائے بدرکی شان

345

معرکہ بدرمیں شریک صحابہ ؓکاشرف وفضل

345

معرکہ بدرمیں مشرکوں کامقتولوں کاعبرتناک انجا م

346

مال غنیمت کی تقسیم کامعاملہ

347

سیدنا عثمان اورسیدنا اسامہ کےشریک بدرنہ ہونےکی وجہ

350

میثاق مدینہ کی تحریر

351

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42019
  • اس ہفتے کے قارئین 467509
  • اس ماہ کے قارئین 1667994
  • کل قارئین113275322
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست