سیرۃ امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم(5326#)

محمد منیر قمر
اہلحدیث یوتھ فورس، سیالکوٹ
586
14650 (PKR)
11 MB

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام سیدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں بے شمار سیرت نگار وں نے سیرت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی ، رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ہیں۔اور پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد بھی کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیرت امام الانبیاء ‘‘ وطن عزیز کی معروف شخصیت محقق، مترجم ومصنف کتب کثیرہ مولانا محمدمنیر قمر ﷾ کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نےاس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ایک حصہ سیرت النبی ﷺ اور دوسرا حصہ نبی کریم ﷺ کے فیض یافتگان یعنی شمع سالت کے پروانے صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کے حالات پر مشتمل ہے ۔مصنف موصوف نے اس کتاب میں روایات کی صحت وتحقیق کا خصوصی اہتمام کیا ہے بالخصوص سیرت سے متعلقہ حصہ اول میں۔ جس کی وجہ سے یہ کتاب بھی سیرت کی دوسری کتابوں سے ممتاز ہوگئی ہے صحت وروایات کے التزام اہتمام کی وجہ سے ہی بہت مشہور واقعات اس میں بار نہیں پا سکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

17

تمہید

19

تبصرہ جات

24

سیرۃ النبی ﷺ

 

باب اول :سیرت النبی ﷺ قبل ازولادت

35

میثاق انبیاء

35

دعائے خلیل ﷤مسیح﷤

38

نبی ﷺ کی کنیت اوراسمائے گرامی

40

اہل کتاب کےیہاں آپ ﷺ کاذکرجمیل کتاب اللہ کی روشنی میں

44

نبی ﷺ کاذکرجمیل حدیث شریف کےحوالوں سے

48

ثعلبہ بن ہلال کی شہادت

51

بائیبل کےعہد قدیم یاتورات میں ذکر رسول اللہ ﷺ

57

چند بشارتیں

59

بائیبل کاعہد جدید یاانجیل اوراس کی ملحقہ کتابیں

62

انجیل برناباس عیسائیوں کےیہاں غیرمعتبر کیوں؟

65

موجودہ اناجیل میں نبی ﷺ کےمتعلق بشارتیں

67

ہندؤوں کی کتب میں بشارت

70

سام ویدمیں آنحضرت ﷺ کاذکر

71

اتھرووید کےکنتاپ سوکت میں بشارات

72

کنتاپ سوکت کاپہلا منتراسم مبار ک آنحضرت ﷺ

73

واضح اسم گرامی

73

جنگ احزاب کامفصل ذکر

75

سیرت النبی ﷺ بعد ازولادت وقبل ازبعثت

78

شب ظلمت ولادت وبعثت کےوقت دنیا کی مذہبی حالت

78

ایک اجمالی خاکہ

78

بوقت ولادت دنیا کی سیاسی وخلاقی ابتری

80

طلوع صبح سعادت کےوقت عربوں کی مذہبی حالت

82

عربوں میں بت پرستی کی ابتداء

84

طلوع صبح سعادت کےوقت عربوں کی اخلاقی  حالت

86

سیاسی حالت

90

آفتاب نبوت کےلیے ملک عرب ہی انتخاب کیوں؟

93

عطائے خلعت نبوت کےلیے قوم عرب ہی کیوں؟

95

ہاشم بن عبدمناف

104

عبدالمطلب بن ہاشم

106

عبداللہ والد رسول اللہ ﷺ اورقربانی کاواقعہ

109

والدین رسو ل اللہ ﷺ کی شادی

111

شجرہ طیبہ

114

پہلا حصہ

114

دوسرا حصہ

115

تیسرا حصہ

117

خاتم النبیین ﷺ

120

حصہ اول

120

حصہ دوم

124

نسب نامہ تاحضرت اسماعیل ﷤

124

حصہ سوم

127

تعداد ایام قیام نبوی ﷺ بعالم دینوی

128

ولادت مبارک

128

تعداد ایام تبلیغ رسالت نبوت

128

ظہورقدسی یانبی اکرم ﷺ کی صحیح تاریخ ولادت باسعادت

130

عیدمیلاد کےنام سےکی جانےوالی یہ خوشیاں ولادت پر ہیں یا وفات پر ؟

133

مروجہ میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں

138

صحابہ ﷢ تابعین ،تبع تابعین اورائمہ اربعہ ﷭ کی نظر میں

142

قائلین عید میلاد النبی ﷺ کےدلائل اوران کاجائزہ

147

ایام رضاعت

160

فیوض وبرکات رسول اللہ ﷺ

164

بچپن رسول اللہ ﷺ اورشق صدر

167

والدہ اوردادا کی کفالت اوروفات

171

دعوت فکر

175

بشریت رسول اللہﷺ بریلوی مکتب فکر کےعلماء کےاقوال میں

177

نورمجسم نہیں نورہدایت

183

عنایت وحکمت الہیٰ

185

ابوطالب کی آغوش کفالت اورآپ ﷺ کابکریاں چرانا

188

سفر شام اوربحیرہ راہب کاقصہ

191

داستان بحیرہ پر عسیائی مصنفین کےبرگ وبار

194

داستان بحیرہ کی علمی تحقیق

197

حرب الفجار میں شمولیت

201

حلف الفضول میں شرکت

203

مال خدیجہ ؓ سےتجارت

206

حضرت خدیجہ ؓ سےشادی

208

حضرت خدیجہ ؓ ؓ کاپہلا اوردوسرا نکاح

211

ام المومنین حضرت خدیجہ ؓالکبری ؓ سےاولاد رسول اللہ ﷺ اورنظریہ مختار کل

212

وفات ابراہیم ﷜ پر سورج کوگرہن لگ جانا

216

صلوۃ الکسوف

217

عقیدہ مختار کل اورحضرت پیرجیلانی ﷫ کانظریہ

217

ایک وظیفہ کی حقیقت

220

ازبطن خدیجہؓ تعداد اولاد رسول اللہ ﷺ کےبارےمیں غلط فہمی

221

فضیلت خدیجہ الکبری ؓ

226

صادق وامین اورتعمیر کعبہ

228

تعمیر کعبہ اورنبی ﷺ کےحکم مقررر ہونا

230

بعثت نبوی ﷺ کےبعد تعمیر کعبہ اورچند حکایتیں

233

سیرت النبی ﷺ قبل ازبعثت اجمالی نظر

234

ایک مشہور روایت

237

سیرت النبی ﷺ بعدازبعثت

240

طلوع آفتاب رسالت اوربعثت نبوی ﷺ

243

ورقہ بن نوفل کی شہادت وگواہی

243

مکی دور میں دعوت کاپہلا مرحلہ خفیہ تبلیغ

247

تصدیق ایمان ورقہ بن نوفل ﷜

248

خلاصہ کلام

249

دوسرا مرحلہ علانیہ تبلیغ

250

لمحہ فکریہ

253

کفاومشرکین کی ایذا رسانی

254

ترغیب وترہیب

257

سوشل بائیکاٹ

258

عام الحزن

262

دعوت وتبلیغ کاتیسرا مرحلہ اروسفر طائف

262

تیسری شادی

266

شق صدراوراسراء ومعراج

266

ہجرت صحابہ ﷢ سوئے حبشہ ومدینہ

270

ہجرت رسول اللہ ﷺ

275

وصول مدینہ منورہ

280

دولت اسلامیہ کاقیام

284

کیلنڈر کاآغاز وارتقاء

287

ہجری کیلنڈر کاآغاز

291

اسلامی تقویم کاواقعہ ہجرت سےآغاز کیوں؟

296

ہجری سنہ کی ابتداء واقعہ ہجرت سےکیوں؟

300

واقعہ ہجرت کی عظمت

300

فتح مندیوں کابیج

301

سنہ ہجری کی ابتداء

302

احساس ضرورت اورمشورہ

303

حضرت علی ﷜ کی رائے

304

قومی سنہ کی ضرورت واہمیت

305

اجنبی سنہ سےاجتناب کیوں؟

306

صحابہ ﷢ کےدماغ کاسانچہ

307

قومی زندگی کی بنیادی اینٹ

307

سنہ اپناضروری تھا

308

واقعہ ہجرت کااختصاص

309

واقعہ ہجرت کی اہمیت

310

ہجرت مدینہ کی حقیقت

311

قرآن مجید کی اصطلاح تزکیہ

313

داخلی استعداد کادور

315

تکمیل کارکااعلان

315

مدینے کی فتح

315

واقعہ ہجرت اورفتح ونصرت الہیٰ

316

سال نومبارک

317

سال نوکےآغاز پر محاسبہ نفس اورروزے

321

یادگار ہجرت نبوی ﷺ یامغرب کی نقالی

325

مشرکین کی دسیسہ کاریاں اورمسلمانوں کی اذن جہاد

327

غزوات وسرایا ایک جائزہ

332

حدیث افک

336

براءت حضرت عائشہ ؓ من فوق سبع سموات

339

حل مسائل

343

امہات المومنین حضرت حفصہ وزینب اورام سلمہؓ سےنکاح نبوی ﷺ

348

علم الغیب شیخ جیلانی ﷫ کی نظر میں

350

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 890
  • اس ہفتے کے قارئین: 11796
  • اس ماہ کے قارئین: 36324
  • کل قارئین : 47157634

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں