#2156

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 6501

ستر و حجاب اور خواتین ( ام عبد منیب )

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1000 (PKR)
(ہفتہ 13 دسمبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

عورت کے لیے  پردے کاشرعی حکم اسلامی شریعت کا طرہ امتیاز اور قابل فخر  دینی روایت ہے ۔اسلام نے عورت کو پردےکا حکم دے کر عزت وتکریم کے اعلیٰ ترین مقام پر لاکھڑا کیا ۔پردہ کاشرعی حکم معاشرہ کو متوازن کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ مردکی تمام تر جنسی کمزوریوں کا کافی وشافی علاج ہے ۔اس لیے دخترانِ اسلام کو پردہ کے  سلسلے میں  معذرت خواہانہ انداز اختیار کرنے کی بجائے فخریہ انداز میں اس حکم  کو عام کرنا چاہیے تاکہ پوری دنیا کی خواتین اس  کی برکات سے مستفید ہو سکیں۔اللہ تعالیٰ کے حکم  کی رو سے عورت پر پردہ  فرض ِعین ہے  جس کا تذکرہ  قرآن   کریم میں ا یک سے زیادہ جگہ پر آیا ہے  اور  کتبِ احادیث میں اس کی  صراحت موجو د ہے  ۔کئی  اہل علم نے  عربی  واردو زبان  میں  پردہ کے  موضوع متعدد کتب  تصنیف کی ہیں۔زیر کتابچہ’’ ستر وحجاب  اور خواتین‘‘ محترمہ ام عبد منیب صاحبہ کی کاوش ہے  جسے انہوں  جید علماء کرام کے  فتاوی  جات سے   ستروحجاب  کے متعلق  فتا ویٰ  کا  انتخاب کرکے ان کا آسان فہم ترجمہ پیش کیا ہے  ۔اللہ محترمہ کی اس کاوش  کو  قبول فرمائے اور  خواتینِ اسلام کو اس سے  استفادہ   کرنے کی توفیق عطا فرمائے  (آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف التماس

 

5

پیش لفظ

 

6

شرعی پردہ

 

7

شرعی پردے کی پابندی کا استہزاء

 

9

صرف کندھے پہ چادر سکارف اور عورت

 

10

بازار میں بازو اور ہتھیلیوں کو چادر سے باہر نکالنا

 

12

بیرون ملک سفر اور چہرے کا پردہ

 

15

برقع ، نقاب اور عورت

 

17

مسلمان عورت کا کافر عورت سے پردہ

 

18

گھریلو ملازمہ کا پردہ

 

23

پردہ اور عمر رسیدہ عورت

 

26

گھریلو ملازم اور ڈرائیوروں سے پردہ

 

29

پتلون ، سکرٹ اور عورت

 

31

کشادہ پتلون اور عورت

 

34

عورت کے چست اور سفید لباس

 

35

کم سن بچیوں کے لیے مختصر لباس

 

36

جدید ملبوسات پر مشتمل رسائل

 

38

وگ کا استعمال اور عورت

 

42

عورت کا بال کاٹنا

 

45

عورت کا بال رنگنا

 

45

عورت کا اونچی ایڑی والا جوتا پہننا

 

47

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66230
  • اس ہفتے کے قارئین 363208
  • اس ماہ کے قارئین 1416708
  • کل قارئین110738146
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست