سلف صالحین کے عقائد و نظریات

عبد اللہ بن عبد الحمید الاثری
دار السلام، لاہور
265
6625 (PKR)

کسی قوم‘ معاشرے یا فرد کی کامیابی اور ناکامی کا درومدار اس کے عقائد ونظریات پر ہوتا ہے۔قطع نظر اس کے کہ وہ عقائد ونظریات صحیح ہیں یا غلط‘ جو قوم اپنے نظریات وافکار میں پختہ ہو وہی کامیاب ہوتی ہے۔اگر عقائد ونظریات مستحکم اور صحیح ہوں تو دین ودنیا دونوں کی کامیابی مقدر ٹھہرتی ہے۔عقائد ونظریات میں متزلزل قوم دنیا میں بھی ناکام ہوتی ہےاور آخرت میں بھی نامراد۔یہی وجہ ہے کہ تمام انبیائے کرام نے سب سے پہلے لوگوں کے عقائد ونظریات کی اصلاح کی اور اسلام نے بھی عقائد پر بہت زور دیا ہے او رپختہ عقائد کے بغیر اسلام کو نفاق کے درجے میں رکھا ہے۔ نبیﷺ نے تیرہ سالہ مکی زندگی میں لوگوں کے عقائد ونظریات ہی پر زور دیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی عقائد ونظریات پر تالیف کی گئی ہے جو کہ اصلا عربی میں’’الوجیز فی عقیدۃ السلف الصالح‘‘ کے نام سے اور اردو ترجمہ سلف صالحین کے عقائد ونظریات کے نام سے ہے۔ اس کتاب میں عقیدے کی تعریف وتوضیح کے علاوہ گیارہ بنیادی اصول ذکر کیے گئے ہیں جن کا جاننا اہل اسلام کے لیے نہایت ضروری ہے۔ عقیدہ توحید اور ایمانیات کے مسائل کو  ابواب بندی کی صورت میں صحابۂ کرام‘ تابعین اور محدثین کے فہم کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے۔کتاب کا اسلوب سادہ اور عام فہم ہے جو علماء‘ طلبہ اور عوام الناس کے لیے یکساں مفید ہے۔اس کتاب  میں عقائد کے اصلی ماخذوں سے اسلاف کی عبارتیں نقل کی گئی ہیں اور کتاب وسنت کے دلائل‘ نیز موضوع سے متعلقہ صحابہ‘تابعین اور ائمہ اسلاف کے اقوال سے بھر پور استفادہ کیا گیا ہے۔یہ کتاب فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن عبد المحمید اثری﷾ کی تحقیقی کاوش ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مصنف‘ مترجم اور دیگر جملہ معاونین کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور اجر جزیل عطا فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

10

پیش لفظ

13

مقدمہ

25

ضروری تعریفیں

31

عقیدے کی لغوی تعریف

31

عقیدے کی اصطلاحی تعریف

32

سلف کی لغوی تعریف

34

سلف کی اصطلاحی تعریف

35

سنت کی لغوی تعریف

45

سنت کی اصطلاحی تعریف

46

جماعت کی لغوی تعریف

46

جماعت کی اصطلاحی تعریف

47

اہل سنت والجماعت کی امتیازی خصوصیات

50

عقیدہ اہل سنت والجماعت کی خصوصیات

55

سلف صالحین ہی کاعقیدہ لائق اتباع کیوں ہے؟

55

عقیدہ سلف صالحین کےاصول

59

ایمان اورارکان ایمان

60

اللہ پر ایمان لانا

61

توحید ربوبیت

62

توحید الوہیت

64

توحید اسماءوصفات

69

صفات باری تعالیٰ کےبارےمیں ائمہ اسلاف کےاقوال

80

فرشتوں پر ایمان لانا

82

کتابوں پر ایمان

87

قرآن مجید

89

رسولوں پر ایمان لانا

94

محمد رسول اللہ ﷺ

98

رسالت مآپ حضرت محمد ﷺ کےدیگر معجزے

102

آخرت کےدن پر ایمان لانا

104

قیامت کی چھوٹی نشانیاں

105

قیامت کی بڑی نشانیاں

108

تقدیر پر ایمان لانا

116

پہلامرتبہ علم

117

دوسرامرتبہ لکھنا

118

تیسرامرتبہ ارادہ مشیت

118

چوتھامرتبہ خلق

119

حقیقت ایمان

126

اہل سنت والجماعت کےنزدیک ایمان کی تعریف

126

ایمان قول بھی ہےاورعمل بھی

126

ایمان میں استثناء

133

مسئلہ تکفیر کےبارےمیں اہل ووالجماعت کاموقف

139

متعین شخص کوکافرقراردینےکاضابطہ

139

عمومی حکم اورمتعین حکم میں فرق

142

کفرکی اقسام

145

پہلی قسم کفر اکبر

145

کفرتکذیب

145

کفرتکبر مع تصدیق

146

کفراعراض

146

کفرنفاق

146

کفرشک

147

دوسری قسم کفراصغر

147

وعدہ وعید کی نصوص

150

دوستی اوردشمنی

159

وہ لوگ  جومطلق طورپر محبت اوردوستی کےمستحق ہیں

163

وہ لوگ جوایک طرح سےمحبت اورووستی اوردوسری طرف سےدشمنی اورنفرت کےمستحق

165

کرامات اولیاء کی تصدیق

170

احکام ومسائل اخذ اکرنے کےذرائع اورطریق استدلال

179

جائز امورمیں مسلمان حکمرانوں کی اطاعت واجب ہے

188

صحابہ کرام اہل بیت اورخلافت کےمتعلق اہل سنت کاعقیدہ

197

ہواپرست اوربدعتی کےبارےمیں میں اہل سنت کاموقف

205

اہل سنت والجماعت کےنزدیک بدعت کی تعریف

207

ہواپرستوں اوربدعتیو ں کی علامات

210

اہل  بدعت سےبچنے کےلیےائمہ سلف کی وصیتیں

213

اخلاق وکردار کےسلسلے میں اہل سنت کاموقف

218

سلف صالحین اہل سنت والجماعت کاخلاق کردار

225

اتباع کتاب وسنت اوربدعتوں سےاجتناب کےمتعلق ائمہ اہل سنت کےاقوال

243

اہل سنت ولجماعت وسلف صالحین کےعقیدے کی دعوت دینے کےضابطے

241

داعیان اسلام کےلیے رہنمااصول

243

سلف صالحین کےعقائد کی کتابیں

250

آخری گزارش

258

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • کل مشاہدات: 39813786

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں